کینیڈا میں  بھارتی قونصل خانے کے باہر کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ

ٹورنٹو: بھارتی قونصل خانے کے باہر کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں بھارتی وزیربرائے امورخارجہ جے شنکرکی کینیڈین عہدیداروں کے ساتھ سفارتی بات چیت کے موقع پربھارتی قونصل خانے کے باہر کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا جبکہ مظاہرین کی جانب سے شدید نعرے بازی کی مزید پڑھیں

آٹھ سالہ بچہ بھی بھارت میں جاری مظاہروں کی نذر

نئی دہلی: متنازع شہریت ترمیمی بل کے خلاف بھارت میں مظاہرین اورپولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جمعہ کے روز ایک آٹھ سالہ بچہ اور چار مظاہرین ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ، ہندوستان کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش میں مظاہرے پرتشدد ہوگئے جہاں بدامنی کے مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستانی فوج کیلیے تعلیمی و تربیتی پروگرام پر پابندی ہٹادی

امریکا نے پاکستانی فوج کے لیےتعلیمی و تربیتی پروگرام پر پابندی اٹھا لی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام میں پاکستانی فوجی افسران  بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ا س حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک ای میل میں بتایا کہ تعلیمی مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ کی تلاوت نےسوشل میڈیا صارفین کواپنا گرویدہ بنالیا

نیویارک: امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی قرآن پاک کی خوبصورت آواز میں تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو نےسوشل میڈیا صارفین کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ گزشتہ روز جینیفر گروٹ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹو ئٹراور فیس بک  ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مصر سے تعلق رکھنے والےمعروف قاری محمد صدیق ال منشاوی کے انداز مزید پڑھیں

ایک شخص کوجعل سازی سے کویتی شہریت حاصل کرنا مہنگا پڑ گیا

 کویت: غیر قانونی طریقے سے کویتی شہریت حاصل کرنے والے ایک خلیجی باشندے کو 7 سال قید بامشقت اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی اعلی عدالت نے جعل سازی کے ذریعے کویتی شہریت حاصل کرنے والے ایک ایسے خلیجی باشندے کو سزا سنائی جو ایک عسکری شعبے میں مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدواروں کا آخری مباحثہ

لاس اینجلسـ: وسط مدتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار مباحثہ کررہے ہیں‘ جوبائیڈن اور برنی سینڈرز نمایاں ہیں لاس اینجلس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 2020ء میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدواروں کا آخری مباحثہ ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہوا،جس میں 7امیدواروں نے شرکت کی۔ 3 مزید پڑھیں

نئے سیاروں کی تلاش کے لیے جدید خلائی دوربین مدار میں پہنچ گئی

پیرس: یورپ کی جدید خلائی دوربین مدار میں گشت کررہی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے ایک جدید ترین دوربین مدار میں پہنچادی۔ اس اقدام کا مقصد نظامِ شمسی سے پرے زمین جیسے سیاروں کو تلاش کرنا ہے۔ ’کیرکٹرائزنگ ایکسوپلانیٹ سیٹلائٹ‘ نامی دوربین کا مدار 710 کلومیٹر کی بلندی پر مزید پڑھیں

عراق میں نامزد وزیراعظم کے خلاف عوام کا احتجاج

بغداد: حکومت مخالف مظاہرین نے تحریر اسکوائر پر خیمے لگا کر دھرنا دے رکھا ہے بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی عوام نے نئی حکومت میں وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے وزیر تعلیم قصی سہیل کی نامزدگی کو مسترد کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت بغداد، بصرہ اور دیگر صوبوں میں مظاہرین نے احتجاج کیا۔ قصی مزید پڑھیں

لبنانی مظاہرین نے نئے نامزد وزیراعظم کو بھی مسترد کر دیا

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں حکومت مخالف مظاہرین نے نئے نامزد وزیراعظم حسان دیاب کو بھی مسترد کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حسان دیاب کو حزب اللہ اور اس کی حلیف جماعتوں نے وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کیا، جس کی مخالفت میں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پرنکل آئے۔ ملکی قانون کے مطابق لبنان مزید پڑھیں

ایران میں 5 صحافیوں کو سزائے قید پر بین الاقوامی تنظیم کی مذمت

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی عدالت نے آن لائن رسالے ’گام‘ سے تعلق رکھنے والے 4صحافیوں کو قید کی سنادی۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اپنی رپورٹ میں فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ اپیل کورٹ نے قید کی سزا کو 18 سال سے کم کر کے 5برس کر دیا مزید پڑھیں