سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بڑے گوشت یا بیف کے لیے گائیں ذبح کرنے یا اس طرح کا کاروبار کرنے والوں اور مویشی اسمگلروں کو اب سخت گیر قانون، پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بند کیا جائے گا۔ جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، دلباغ سنگھ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں سابق رکن اسمبلی کو ریپ کے جرم میں عمر قید کی سزا
ویب ڈیسک — بھارت میں حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق قانون ساز کو کم عمر لڑکی کے ریپ کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حالیہ برسوں میں پہلی بار کسی بھی اعلیٰ شخصیت کو زیادتی جیسے جرم میں مزید پڑھیں
کیا ٹرمپ مواخذے کا سامنا کرنے والے تیسرے امریکی صدر بن جائیں گے؟
واشنگٹن — اس ہفتے امریکی ایوان نمائندگان کے تمام نمائندے متوقع طور پر ایوان کی جوڈیشری کمیٹی کی جانب سے مواخذے سے متعلق دو شقوں پر ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔ امکان ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے وہ تیسرے صدر بن جائیں گے جن کے خلاف مواخذہ ہوا ہو۔ ڈیمو کریٹس نے ان مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی: ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ آج ہوگی
واشنگٹن — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے جوڈیشری کمیٹی سے منظور ہونے والے دو الزامات پر ایوانِ نمائندگان میں آج ووٹنگ کا امکان ہے۔ تاہم اس سے قبل صدر ٹرمپ نے اسپیکر نینسی پیلوسی کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں اپنے خلاف ‘بغاوت کی کوشش’ اور اس کے سنگین مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے پر بحث شروع
واشنگٹن — صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے لیے امریکی ایوان نمائندگان میں بدھ کے روز اجلاس کا آغاز ہو گیا۔ صدر پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کیں۔ ان الزامات پر رائے دہی کے عمل کے نتیجے میں مزید پڑھیں
آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے اُمیدواروں کی انتخابی مہم میں تیزی
واشنگٹن — امریکہ میں 2020 میں ہونے والے آئندہ صدارتی انتخاب کیلئے مہم کا باقاعدہ آغاز جنوری سے ہو رہا ہے جب 3 فروری کو ہونے والے آئیووا کاکس کی ووٹنگ سے قبل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدواروں کی انتخابی مہم میں شدت پیدا ہوگی۔ امریکہ میں ہونے والے عوامی جائزوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کے خلاف ایوانِ نمائندگان میں مواخذے کی قراردادیں منظور
واشنگٹن — امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے لیے دو الزامات پر قراردادیں منظور کر لی ہیں۔ اس طرح وہ مواخذے کی کارروائی کا باضابطہ سامنا کرنے والے ملک کے تیسرے صدر بن گئے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذاتی مفادات کے لیے طاقت کے بے جا مزید پڑھیں
کیا سینیٹ میں ری پبلکن پارٹی کی اکثریت ٹرمپ کو مواخذے سے بچا پائے گی؟
واشنگٹن — ڈیموکریٹک پارٹی کی اکثریت کے حامل امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔ تاہم، ایوان کی سپیکر نینسی پلوسی نے ابھی یہ نہیں بتایا ہے کہ وہ اس معاملے کو کب سینیٹ میں منظوری کیلئے بھجوائیں گی۔ بدھ کے روز ایوان نمائندگان میں مزید پڑھیں
ڈیموکریٹک صدارتی امیدواروں کا آخری مباحثہ آج
واشنگٹن — ڈیموکریٹک پارٹی کے 2020 کے امریکی صدارتی انتخاب کیلئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدواروں کا آخری پرائمری مباحثہ آج جمعرات کی رات لاس اینجلس سے مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجے نشر ہو رہا ہے، جو تین گھنٹے تک جاری رہے گا۔ پی بی ایس اور جریدے ’پولیٹیکو‘ کے زیر اہتمام ہونے والے اس مزید پڑھیں
امریکہ: پاکستان کی فوج کے لیے ‘ملٹری ٹریننگ پروگرام’ کی بحالی کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی حکومت نے اپنے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام میں پاکستان فوج کے افسران کی شمولیت کی بحالی کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹر نیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام (آئی ایم ای ٹی) میں پاکستانی فوج کے افسران کی شمولیت پر گزشتہ برس مزید پڑھیں