دمشق: اسرائیلی جہازوں سے داغے گئے میزائل شامی علاقے میں گرنے سے شعلے بلند ہو رہے ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے ایک بار پھر شام کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی جنگی جہازوں نے حماہ اور ال تیفور کے فوجی ہوائی اڈوں کے علاوہ دمشق اور سیدہ زینب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ـ10 سال میں ڈھائی لاکھ یہودی فلسطین میں بسائے گئے
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل اخباریدیعوت احرونوت نے انکشاف کیا ہے کہ 10برس کے دوران ڈھائی لاکھ سے زائد یہودکو دنیا بھرسے جمع کرکے فلسطین میں آباد کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2010ء کے بعد 2019ء تک دُنیا کے ڈیڑھ سو ممالک سے 2لاکھ 55ہزار یہودکو فلسطین میں آباد کرنے کی راہ مزید پڑھیں
سعودی عرب،خاشق جی قتل کیس میں 5 افراد کو سزائے موت
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی ایک عدالت نے 5 افراد کو جمال خاشق جی کے قتل میں ملوث ہونے پر موت کی سزا سنا دی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کیس کی وجہ سے ریاض حکومت اور سعودی ولی عہد عالمی سطح پر شدید دباؤ میں تھے۔ ذرائع ابلاغ یک مطابق سعودی مزید پڑھیں
امریکا اور جنوبی کوریا کی دشمن کی تنصیبات میں داخلے کی مشقیں
سیئول: جنوبی کوریا کے مغربی شہر گنسان میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والی جنگی مشق کے دوران خصوصی دستے کے اہل کار کارروائی کررہے ہیں سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اسپیشل فورسز اور جنوبی کوریا کی فوج کے خصوصی دستے نے دشمن کی تنصیبات میں داخل ہونے کی مشترکہ جنگی مشق کی ہے، جس میں مزید پڑھیں
خنجراب پاس آج ایک دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ
گلگت (آئی این پی) گلگت پاکستان نے چین کے ساتھ سرحد پر خنجراب پاس آج 23 دسمبر کو ایک دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے سرحدی شہر سوست میں پھنسے چینی ڈرائیورز کو واپس بھیجا جائے گا، 80 کنٹینرز پر پاکستانی تاجروں نے چین سے مال منگوایا تھا جو سوست مزید پڑھیں
امریکا، 17 سالہ لڑکی کی ایئرپورٹ کے اندر گھس کر طیارہ اڑانے کی کوشش
واشنگٹن ( این این آئی) امریکا میں طیارہ اڑانے کی شوقین 17 سالہ لڑکی نے ایئرپورٹ میں گھس کر طیارہ اڑانے کی کوشش کی۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ پر بغیر بورڈنگ پاس کے اندر جانا آسان نہیں، لیکن کسی کی نظر میں آئے بغیر رن وے تک پہنچنا ناممکن ہوتا ہے تاہم امریکا مزید پڑھیں
بحری سفارتکاری،دو پاکستانی جہاز جنوبی افریقہ پہنچ گئے
مشن کمانڈرکی میزبان حکام سے اہم ملاقاتیں ، بحری تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بحری سفارتکاری کے مشن پر پاک بحریہ کے دو جہاز معاون اور اصلت مختلف ممالک کا دورہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ پہنچ گئے ،بندرگاہ سائمنز ٹاؤن پہنچنے پر دونوں جہازوں کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا مزید پڑھیں
عمرے کے سب سے زیادہ ویزے پاکستانی زائرین کو جاری ہوئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سعودی سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں برس عمرے کے سب سے زیادہ ویزے پاکستانی زائرین کو جاری ہوئے۔سعودی سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں برس عمرہ کی غرض سے سعودی عرب آنے کیلئے جاری ویزوں کی تعداد 22لاکھ 12ہزار 690ہے۔سب سے زیادہ ویزے پاکستانیوں کو جاری ہوئے۔عمرہ کی سعادت کے حصول کے لیے اب تک مزید پڑھیں
بھارت کے کئی شہرمیدان جنگ بن گئے،26 ہلاکتیں مظاہرین کی جائدادیں ضبط
درجنوں افرادزخمی اور سیکڑوں گرفتار‘بھارتی حکومت نے توڑ پھوڑ کا الزام لگا کر مظاہرین کی مظفر نگر میں 50 دکانیں سیل‘‘انٹرنیٹ سروس معطل دہلی کے7میٹرو اسٹیشن بند ‘ اسکول اور کالج بن ‘ مینگلور میں کرفیو نافذ‘ ‘مودی نے مسلم مخالف بل پر ہونیوالے مظاہروں کا الزام اپوزیشن پر دھر دیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم مخالف مزید پڑھیں
عمران خان سمٹ کانفرنس میں شرکت کرتے تو ہمیں خوشی ہوتی، مہاتیر محمد
توقع ہے آئندہ کانفرنس میں عمران خان یا پاکستان کی نمائندہ قیادت شرکت کرے گی بعض مسلمان اورعرب ممالک کی تنقید بلاجواز، کوالالمپور کانفرنس میںعدم شرکت پر افسوس کا اظہار اجلاس کامقصد کوئی نیا اسلامی پلیٹ فارم تشکیل دینا نہیں،سمٹ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقد ہونے مزید پڑھیں