نئی دہلی : شہریت کے حوالے سے کیے گئے حالیہ فیصلوں نے مودی حکومت کی ساکھ برباد کردی ، بھارت میں مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی ہے۔ متنازع شہریت بل پر جہاں بھارت بھر میں مظاہروں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہےوہیں اب بھارتی اداکار اور عوام سراپا احتجاج ہیں ،مسلم مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب میں 112 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
سعودی عرب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تقریباً 112 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے سعودی عرب کے شہر مکہ کے مختلف علاقوں میں اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی میں اب تک 112 مزید پڑھیں
چند ڈالر چرانے پر38 سال کی قید
البامہ :امریکہ میں نسلی تعصب کے نتیجے میں ایک اور سیاہ فام کے ساتھ زیاتی کا کیس منظرعام پر آگیاہےجس میں ایک امریکی سیاہ فام شہری کو صرف 9 ڈالر چوری کرنے پر 38 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے نے اپنے صحافی کی ٹویٹس شیئر کی جس میں بتایا گیا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں جاری بلیک آؤٹ کو ختم کیا جائے، پرامیلا جے پال
نیویارک: امریکی کانگریس رکن پرامیلا جے پال نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری بلیک آؤٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی کانگریس رکن نے مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 144 بچوں سمیت 5 ہزار سے زائد کشمیری زیرحراست ہیں، مزید پڑھیں
مساجد کو نذر آتش کرنے پر ایتھوپیا کےہزاروں مسلمان سراپا احتجاج
امہارا: ایتھوپیا کے شہر امہارا میں انتہا پسندوں نے چار مساجد کو نذر آتش کردیا جس پر ہزاروں مسلمان سراپا احتجاج بن کر سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق 20 دسمبر کو امہارا شہر کے علاقےموتہ قصبے میں ہونے والے حملوں میں مسلم ملکیت کے کاروبار کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجی ہلاک
کپواڑہ: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فوجی جیپ کے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 بھارتی فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کےضلع کپواڑہ میں ایک فوجی جیپ میں اچانک آگ کے بھڑکنے سے 2 بھارتی فوج ہلاک ہوگئے۔دونوں فوجی اہلکار فوجی جیپ کے اندر سورہے مزید پڑھیں
امریکہ اور جنوبی کوریا کی دشمن کی تنصیبات میں داخل ہونے کی مشق
ویب ڈیسک — جنوبی کوریا کی فوج اور امریکہ کی اسپیشل فورسز کے خصوصی دستے نے دشمن کی تنصیبات میں داخل ہو کر مشترکہ مشق کی ہے جس میں کسی شخص ان تنصیبات سے نکالنے یا حراست میں لینے کی مشق کی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق دونوں ممالک کی افواج کی مزید پڑھیں
نیپال: اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث 122 چینی باشندے گرفتار
ویب ڈیسک — نیپال کی پولیس نے سیاحتی ویزا پر ملک میں آنے والے 122 چینی باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے، جن پر سائبر کرائم میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ دارالحکومت کھٹمنڈو کے پولیس چیف اوتم سبیدی کے مطابق، اطلاعات تھیں کہ چینی باشندے مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں جس کے بعد مزید پڑھیں
انڈونیشیا: بس دریا میں جا گری، 26 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — انڈونیشیا کے جنوبی صوبے سماترا میں بس دریا میں گرنے سے کم سے کم 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق مسافروں سے بھری بس منگل کو بینگ کولو سے جنوبی سماترا کے شہر پالیمبانگ جا رہی تھی۔ ایک موڑ کاٹتے ہوئے بس بے قابو ہو مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کرسمس کا جشن، رنگوں کی بہاریں، خوشیوں کی سوغات
ویب ڈیسک — دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق کرسمس کا دن حضرت عیسیٰ کی بیت اللحم میں پیدائش سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اس لیے دنیا بھر کی مزید پڑھیں