واشنگٹن: امریکا میں بے گھر افراد فٹ پاتھ اور گاڑیوں پر ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے‘ اس حوالے سے امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صرف کیلی فورنیا میں 16 ہزار بے گھر افراد کا رات کو گاڑیوں میں سونے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لیبیا ،فوج اور باغی ملیشیا میں گھمسان کی لڑائی،اردوان تیونس پہنچ گئے
طرابلس: لیبیا کی باغی ملیشیا کی جانب سے دارالحکومت پر قبضے کے لیے فضائی بم باری کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے‘ ترک صدر کا تیونس پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے‘ اِردوان اپنے ہم منصب قیس سعید سے ملاقات کررہے ہیں طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں دارالحکومت پر قبضے کے لیے خلیفہ حفتر مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے کسی بھی تحفے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،ٹرمپ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کرسمس کے موقع پر شمالی کوریا کے کسی بھی ’’تحفے‘‘ سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ اس سے قبل شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے دھمکی دی تھی کہ امریکا اپنے رویے میں تبدیلی لاتے ہوئے مذاکرات کا سلسلہ بحال کرے ورنہ مزید پڑھیں
اچھا برتائو کریں ،کسی کے اچھے ہونے کا انتظار نہ کریں، پوپ فرانسس
ویٹی کن سٹی (اے پی پی)دنیا بھر میں مسیحی برادری نے مذہبی تہوار کرسمس نہایت جوش وخروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا۔ مرکزی دعائیہ تقریب ویٹی کن کے سینٹ پیٹربیس لیکا میں منعقد ہوئی جہاں دنیا بھر سے آئے مسیحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر عیسائیوں کے روحانی مزید پڑھیں
افغانستان میں فوجی چوکی پر حملہ ‘15اہلکار ہلاک( پیپلزموومنٹ کے27ارکان اغوا)
کابل (اے پی پی+آن لائن) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں نامعلوم افراد نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت دفاع نے اس حملے میں 7فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی تھی تاہم بعد میں 15 اہلکاروں کی ہلاکت کی مزید پڑھیں
بھارت میں اقلیتوں پر حملے بڑھ گئے‘مسلمان تعصب کا شکار ہیں‘ امریکی رکن کانگریس
واشنگٹن(آن لائن )امریکی رکن کانگریس پرامیلا جے پال کا کہنا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی ہے اور اقلیتوں پر حملے بڑھ گئے ہیں۔ امریکی رکن کانگریس پرامیلا جے پال نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی مزید پڑھیں
شہریت قانون تسلیم کرنے سے بھارتیوں کا انکار‘ مودی کو ہٹلر کالقب دیدیا
ممبئی(اے پی پی)شہریت کا متنازع قانون تسلیم کرنے سے بھارتیوں نے انکار کردیا ہے۔مظاہروں کا سلسلہ دراز ہو گیا۔بھارت کی سڑکوں پر متنازع قانون نامنظور، مودی گردی نہیں چلے گی، کے نعرے گونجنے لگے۔میڈیا رپورٹسکے مطابق مودی سرکار کے متنازع اقدامات کے خلاف ممبئی، دہلی اور کولکتہ سمیت کئی شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم مودی نے پانی کے بحران پر قابو پانے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو پانی کی کمی کو دور کرنے کے ایک منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ اس منصوبے پر60 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے‘ اس دوران کاشت کاری کے حوالے سے اہم ترین 7 ریاستوں میں پانی کے بحران کو ختم کرنے کی کوشش کی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 2فوجی ہلاک‘ بھارت نے پیراملٹری کی 27کمپنیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا
سرینگر/نئی دہلی (آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں کی ہلاکت کا واقعہ ضلع کپواڑہ میںچیرکوٹ آرمی کیمپ کے سیکٹر 8 کے اندر پیش آیا جہاں فوجی جیپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے اندر 2اہلکار سورہے تھے ، آتشزدگی نے دونوں اہلکاروں کو اپنی مزید پڑھیں
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر سےفوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا
نئی دہلی: مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر سے پیرا ملٹری فوج کی 72 کمپنیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی وزارت داخلہ نےچیف اور ہوم سیکرٹری سری نگر کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر سے نکالی گئی کمپنیاں دیگر جگہوں پر ڈیوٹی سرانجام دیں گیں۔ہر کمپنی میں 100 فوجی اہلکار ہیں اور مزید پڑھیں