…مودی سرکار آپے سے باہر … بھارت کا آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کا باقاعدہ اعلان

نریندر مودی آزاد کشمیر پر قبضہ کر کے اسے بھارت میں شامل کرنے کے خواہش مند ہیں‘ بھارتی وزیر داخلہ اس حوالے سے بھارت اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے جب ایسا ہوگا تب سب کو معلوم ہو جائے گا‘امت شاہ کی ہرزہ سرائی نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت مکمل طور پر اپنی اوقات سے مزید پڑھیں

حکمران جماعت کو جھاڑکھنڈ میں جھٹکا متنازع شہریت قانون نے بی جے پی کی چولیں ہلادیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت کو کانگریس اور ریاستی جماعت کے اتحاد نے شکست دے کر 47 نشستیں حاصل کرلیں بی جے پی صرف 25 نشستوں پر کامیابی حاصل کرسکی، عوام کی خدمت کریں گے، مکتی مورچا پارٹی کے قائد کی کامیابی کے بعد گفتگو کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

احتجاج میں شرکت کرنے پر جرمن طالب علم بھارت سے بے دخل

 بھارتی شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے پر جرمن طالب علم کو بھارت سے نکال دیا۔  بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالب علم جیکوب لنڈینتھل کا تعلق جرمن سے ہے جو پڑھائی کے لئے بھارت آیا تھا۔ جیکوب نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ متنازعہ شہریت بل مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی جنوبی ایشیا کے امن کیلئے خطرہ، نعیم صدیقی

پاکستان کی موجودہ صورت حال اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ ہم من حیث القوم اتحاد و اتفاق اور صبر و تحمل کے ساتھ ساتھ برد باری کا مطاہرہ کریں۔کسی بھی معاشرے میں عدم برداشت اور انتہا پسندانہ سوچ و عمل ملک اور قوم کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ثابت ہوتی ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

ایران: مظاہروں کے دوران ڈیڑھ ہزار ہلاکتوں کا انکشاف

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی حکومتی اہل کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والے مظاہروں میں ڈیڑھ ہزار مظاہرین ہلاک ہوئے۔ رہبر اعلیٰ خامنہ ای نے سیکورٹی فورسز کو ہدایات جاری کی تھیں کہ ملک خطرے میں ہے، جو ہوسکتا ہے کرگزرو۔ قبل ازیں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا تھا کہ مظاہروں میں306 شہری مزید پڑھیں

برونڈی: شدید بارش، سیلاب اور زلزلے سے تباہی‘ 12 ہلاک

گیتیگا (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی افریقی ملک برونڈی میں شدید بارش کے بعد سیلاب اور تودے گرنے سے 12افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بوجم بورا کے شمالی علاقوں میں مسلسل بارش کے دوران تودے گرنے سے 20 مکانات تباہ ہوگئے۔ امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ 12لاشوں کو تلاش کرلیا گیا ہے، تاہم مزید پڑھیں

ہنڈوراس:جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ‘ کئی ہلاک

ٹیگوسیگلپا (انٹرنیشنل ڈیسک) ہنڈوراس میں جیل میں موجود قیدیوں کے درمیان خونی جھڑپ کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ ایل پوروینیئر میں سخت حفاظتی انتظامات کی حامل جیل میں پیش آیا۔ قیدی کھانا کھا رہے تھے کہ اسی دوران چند قیدیوں نے ایک شخص پر چاقوؤں سے حملہ کردیا۔

الجزائر کے سپہ سالار احمد قاید صالح انتقال کر گئے

الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) الجزائر کے آرمی چیف جنرل احمد قاید صالح حرکت قلب بند ہونے کے باعث 79برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے چند روز قبل الجزائر کے نئے منتخب صدر عبدالمجید تبون کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی تھی،جس میں انہیں ملک کا سب سے اعلیٰ اعزاز’آرڈر آف مزید پڑھیں

شامی مہاجرین کا بوجھ تنہا برداشت کرنا مشکل ہے‘ ترکی

استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی شام سے آنے والے نئے پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی حالت میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادلب میں 4لاکھ افراد رہتے ہیں، جہاں اسدی فوج کی بمباری نے ایک بار پھر خطرناک حالات پیدا کردیے ہیںاور وہاں سے ہجرت مزید پڑھیں

یمنی باغی ملیشیا کے سفیر کی ایرانی وزیر دفاع سے ملاقات

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں سرگرم حوثی ملیشیا کے نمایندے ابراہیم دیلمی نے تہران میں ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کے ساتھ ملاقات کی۔ حوثیوں کے ٹی چینل نے چند تصاویر نشر کی ہیں،جن میں دونوں رہنما ؤںکو ملاقات کرتے دکھایا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل تہران نے دیلمی کو ایران میں یمن کے سفیر مزید پڑھیں