نئی دہلی: ایک اور یورپین شہری کو متنازعہ بھارتی شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرنے پر بھارت سے بے دخل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کی ایک 71 سالہ سیاح خاتون جین میٹ جوہنسن کو متنازعہ بل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کرنے پر بھارت سے بے دخل کردیا گیا۔ ناروے سے تعلق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سورج گرہن‘ سعودی اسکولوں میں امتحانات کے اوقات تبدیل
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت تعلیم نے سورج گرہن کے باعث تمام اسکولوں میں امتحانات کے اوقات تبدیل کردیئے۔ وزارت تعلیم کے بیان میں کہا گیا کہ سورج گرہن اور اسکولوں میں حاضری کا وقت ایک ہی ہوگا۔ لہٰذا طلبہ کو مضر شعائوں سے بچانے کیلئے امتحانات کے آغاز کا وقت بڑھا کر9 بجے کردیا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کام کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسامی کو غیر ملکیوں سے فوراً خالی کروا کے اس جگہ کسی بھی وقت سعودی شہری کو تعینات کیا جاسکتا ہے‘سعودی وزیر وزیر شہری خدمات سلیمان الحمدان کے بیان نے سعودیہ میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے خطرے کی مزید پڑھیں
ایل اوسی پربھارتی اشتعال انگیزی: پاک فوج کے 2 جوان شہید
راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق بھارت ایل مزید پڑھیں
بغداد میں معروف سماجی کارکن کی ہلاکت پر احتجاج
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں جاری حکومت مخالف احتجاج کے دوران مظاہرین نئے وزیراعظم کی نامزدگی کو مسترد کررہے ہیں جبکہ جھڑپوں کے درمیان ایک سرگرم کارکن کی ہلاکت پر گزشتہ روز دارالحکومت بغداد میں جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق طاہر طیب کی کار 15 دسمبر کو ایک پراسرار دھماکے مزید پڑھیں
صحافیوں کو ٹرمپ اور پیوٹن کی حمایت مہنگی پڑگئی‘ نوکری سے گئے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایت کرنا 2 صحافیوں کو مہنگا پڑ گیا۔ امریکا میں دی کرسچیئن پوسٹ کے صحافی نیپ نازورتھ نے جریدے کرسچیئنٹی ٹوڈے میں صدر ٹرمپ کے بارے میں اداریہ چھاپنے کے خلاف احتجاجاً میگزین سے علاحدہ ہونے کا اعلان کیا، جہاں وہ 10 مزید پڑھیں
فلپائن میں طوفان سے تباہی‘ 16افراد لقمہ اجل بن گئے
فلپائن: طاقت ور طوفان کے ساتھ آنے والی ہواؤں نے مکانات ملبے کا ڈھیر بنا دیے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں سمندری طوفان فان ’فون‘ نے تباہی مچادی ہے، جس سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ قدرتی آفت کی مزید پڑھیں
ترکی کا آئندہ ماہ لیبیا فوج بھیجنے کا اعلان
انقرہ/ طرابلس: تُرک صدر رجب طیب اردوان اپنی جماعت انصاف وترقی پارٹی کے ارکان سے خطاب کررہے ہیں‘ جنگ کے باعث شہری ہجرت کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی نے لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی مدد کے لیے اپنی فوج آیندہ ماہ تک بھیجنے کا اعلان کردیا۔تُرک صدر رجب طیب اردوان مزید پڑھیں
ادلب سے نقل مکانی نیا انسانی المیہ پیدا ہوگیا
ادلب: صوبے میں حالیہ کشیدگی کے باعث نقل مکانی میں اضافے سے شاہراہوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں مزاحمت کاروں کے زیرانتظام علاقوں پر بشارالاسد کی فوج اور اس کے حلیف روس کی کارروائی کے باعث تیزی سے نقل مکانی جاری ہے۔ مزید پڑھیں
امریکا میں کرسمس پر فائرنگ 26 افراد ہلاک
امریکا: اٹلانٹا اور رچمنڈ میں فائرنگ کے بعد جائے وقوع کو سیل کردیا گیا ہے‘ ایڈسن میں گولیاں برسانے والے نوجوان کو پولیس گرفتار کرکے لے جارہی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کرسمس کے دن فائرنگ کے 52 واقعات رونما ہوئے، جن میں 26 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہوئے۔ کرسمس کے موقع پر مزید پڑھیں