موغادیشو: کار بم دھماکوں کے بعد ہر طرف تباہی پھیلی ہوئی ہے‘ جاںبحق اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقا کے ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ٹیکس وصولی کی چوکی پر کیے گئے کار بم حملے میں 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان سے جنگ ہونے کی صورت میں چین نقصان پہنچا سکتا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسیاں
نئی دہلی(آن لائن) بھارتی خفیہ ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ متنازع شہریت بل کی منظوری کے بعد ملک کی کشیدہ صورت حال ہے، خدشہ ہے کہ پاکستان اور چین اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، چین بھارت میں بڑی کارروائی کیلیے زیر زمین سرنگیں تعمیر، لداخ کے سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات قائم کر رہا مزید پڑھیں
بھارت میں ذرائع ابلاغ پر پابندی‘ غیر ملکی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بڑھتے ہوئے احتجاج کے پیش نظر پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کو سیٹیزن آرڈیننس ایکٹ کے تحت رپورٹنگ کرنے پر پابندی عاید کردی گئی ہے، تمام غیرملکی صحافیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم بھی دیا گیا ہے، احتجاج سے نمٹنے کے لیے ملک مزید پڑھیں
شدید سردی نے محصور کشمیریوں کی مشکلات بڑھادی، آزادی اورپاکستان زندہ باد کا نعرہ پورے بھارت میں گونجنے لگا
سری نگر/نئی دہلی/کولکتہ (خبر ایجنسیاں)مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل146ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ برقرار ہے جبکہ سردی کے شدید ترین دورانیے ’’چلہ کلاں‘‘نے محصور کشمیریوںکی مشکلات بڑھا دی ہیں۔رات کے وقت درجہ حراست نقطہ انجماد سے مسلسل نیچے گررہا ہے ۔ سری نگر کی شہرہ آفاق جھیل ڈل صبح کے وقت منجمد ہوتی ہے مزید پڑھیں
شہریت قانون مودی کے گلے پڑگیا: بھارت کے مسلمان پاکستان جائیں یا قبرستان‘ پولیس کی دھمکیاں
بھارتی پولیس کے مسلمانوں کے گھروں پرحملے‘ توڑ پھوڑ، بدترین تشدد کا نشانہ بنایا‘ سامان لوٹ لیا بھوپال میں جامعات کے طلبہ کا احتجاج‘ ارون دھتی رائے کی مسلمانوں پر حملے کی شدید مذمت کیرالہ میں فٹ بال میچ کے دوران آزادی کے نعرے ‘مسیحی برادری کامسلمانوں سے اظہاریکجہتی نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شہریت مزید پڑھیں
کشیدہ حالات میں مسلمان لڑکی کی شادی، محلے کے ہندوئوں نے پہرہ دیا
لکھنؤ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں کشیدہ حالات کے دوران ایک مسلمان لڑکی کی شادی انجام پائی اور محلے کے ہندوئوں نے حفاظت کے لیے پہرہ دیا تاکہ ہمسائے مسلمان بے خوف ہو کر شادی کی رسومات ادا کر سکیں۔ شہریت قانون کے خلاف احتجاج میں مظاہرین کی ہلاکت کے باعث کانپور شہر میں مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے 40 ہزار پاکستانیوں سے روزگار چھین لیا
سیکورٹی خدشات اور مبینہ قوانین کی خلاف ورزی کو بنیاد بنا کر ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا کئی اہم شعبوں سے لاکھوں پاکستانی ملازمین کی چھٹی ہو چکی ہے‘انگریزی اخبار انڈی پینڈنٹ کی رپورٹ ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے اپنی دھمکیوں پر عمل بھی کر دکھایا؟ 40 ہزار پاکستانیوں سے روزگار چھین لیا مزید پڑھیں
روانڈا اور کولمبیا میں بارش اور سیلاب‘ 19افراد ہلاک
کیگالی ؍ بوگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) روانڈا اور کولمبیا میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روانڈا میں قدرتی آفت کے بعد نہروں میں طغیانی آنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ ملک بھر میں ہونے والی شدید بارش مزید پڑھیں
جرمنی سے رواں سال ہتھیاروں کی ریکارڈ برآمد
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس اسلحہ کی برآمد کے ریکارڈ سمجھوتے طے پائے گئے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم 2015ء کے بعد سے سب سے زیادہ بنتی ہے۔ سرکاری ادارے کے اعداد شمار کے حوالے سے خبر رساں اداروں کے مطابق 15 دسمبر تک برلن حکومت مزید پڑھیں
جاپان کی مشرق وسطیٰ میں بحری فوج تعینات کرنے کی منظوری
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان ایرانی ساحلوں کے قریب اور مشرق وسطیٰ کے بحری راستوں میں اپنے مال بردار جہازوں کی حفاظت کے لیے ایک بحری بیڑا اور نگرانی کے لیے 2 جنگی طیارے بھیجے گا۔ جاپانی کابینہ نے اس حوالے سے دستاویزات کی منظوری دے دی ہے، جس کے مطابق جنگی ساز و سامان سے مزید پڑھیں