قازقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 9 ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

قازقستان (مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان میں مسافر طیارہ اڑان کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ گرنے کا حادثہ الماتے ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ 9 مسافروں کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گرنے والے طیارے میں 100 مسافر سوار تھے، حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا مزید پڑھیں

ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں

تہران (آئی این پی) ایران کے سرحدی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم رضائی نے کہا ہے کہ پائیدار امن قائم کرنے کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدی سفارت کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے، جنرل قاسم رضائی نے ایران اور ہمسایہ ممالک کے درمیان سرحدی معاملات اور صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ملک کی مزید پڑھیں

ہزاروں ہندوؤں کا اسلام قبول کرنے کا اعلان بھارت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام کی آغوش میں آنے والوں کا تعلق انڈین ریاست تامل ناڈو سے ہے‘انتہا پسند بھارتی اس اقدام سے سیخ پا ہو گئے ہندو مذہب ہماری پرواہ ہی نہیں کرتا تو ہم کیوں قربانیاں دیں؟بھارت میں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جاتا ہے‘ دلت برادری نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کی آغوش میں آنے کا مزید پڑھیں

ترکی میں پاکستانی غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک

استبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے مشرق میں آران کی سرحد سے متصل علاقے میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، واقعے کئی افراد لاپتہ ہوگئے جب کہ 64 افراد کو بچالیا مزید پڑھیں

شہریوں کی جاسوسی کرنے پر جرمن خفیہ ادارے کو تنقید کا سامنا

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے خفیہ ادارے کی جانب سے شہریوں کی معلومات جمع کرنے پر مقامی میڈیا اور سماجی ذرائع ابلاغ پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ شہریوں کی معلومات اکٹھی کرنے کے یہ منصوبہ جرمن آئین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جرمن حکام کو مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں اختتام ہفتہ پر ُپرتشدد مظاہرے‘ 15 گرفتار

ہانگ کانگ: چین نواز حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس تشدد کررہی ہے ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے روز بھی چینی سرحد کے قریب شاپنگ مال میں سیکڑوں مظاہرین نے احتجاج کیا۔ پولیس نے روایتی حربے استعمال کرتے ہوئے 15شہریوں کو گرفتار مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا امکان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے عہدہ چھوڑنے کے حوالے سے رپورٹس منظر عام پر آگئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق پومپیو ممکنہ طور پر 3 نومبر 2020ء کو ریاست کینساس سے سینیٹ کے انتخاب میں حصہ لینے کی صورت میں اپنا منصب چھوڑسکتے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ میں شامل ہونے سے مزید پڑھیں

جاپان میں شمالی کوریائی کشتی سے7 لاشیں برآمد

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی حکام نے جزیرہ سادو کے ساحل پر پہنچنے والی لکڑی کی ایک ٹوٹی پھوٹی کشتی سے 7 لاشیں برآمد کرلیں۔ کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر یہ شمالی کوریا کی کشتی ہے۔ ہفتے کی صبح سادو شہر کے سوباما علاقے میں گشت پر مامور ایک پولیس اہل کار مزید پڑھیں

سائبر کرائمز کی روک تھام کے لیے اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیٹ پر جرائم کے انسداد کے لیے اقوام متحدہ میں ایک قرارداد منظور کر لی گئی ہے لیکن امریکا اور یورپی یونین اس مسودے کے خلاف ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ عالمی تنظیم کے ذیلی ادارے پہلے ہی اس حوالے سے متحرک ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

روس کا نیا بین البراعظمی ہاہپر سونک میزائل تیار

روس: نیا بین البراعظمی ہائپر سونک میزائل ہدف کی جانب بڑھنے سے قبل فضا میں بلند ہورہا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے اپنی طرز کا ایسا پہلا بین البراعظمی ہائپر سونک میزائل تیار کر لیا ہے، جو آواز کی رفتار سے 27گنا تیز رفتاری سے اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ صدر ولادیمیر مزید پڑھیں