جینیاتی انجنیئرنگ کے ذریعے بچوں کو پیدا کرنے والے پہلے سائنسداں کو سزائے قید

گوانگ ڈونگ: ایک چینی بایومیڈیکل سائنسدان ہی جیانکوئی کو جس نےدو ساتھیوں کی معاونت سے سب سے پہلےجینیاتی انجنیئرنگ کے ذریعے بچوں کی پیدائش کے عمل کو کامیابی سے ہمکنار کیا اور اب حالیہ دنوں میں تیسرا جینیاتی انجنیئرنڈ بچہ پیدا کرنے پرچین کی ایک عدالت نےغیر قانونی میڈیکل پریکٹس کے الزام میں جیل بھیج مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام، 2 ملزمان ہلاک

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی پریزیڈنسی برائے اسٹیٹ سیکورٹی نے کہا ہے کہ الدمام میں سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا۔ سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 مطلوب جرائم پیشہ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ادارے کے مزید پڑھیں

مودی کی رہائش گاہ پر آتشزدگی، 17 فائر انجن طلب، قابو پالیا گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی دہلی میں واقع رہائش گاہ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم اس میں کسی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس پر 17 فائر انجن طلب کر لیے گئے۔ آگ سیکورٹی کے استقبالیہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث مزید پڑھیں

جاپانی وزیر دفاع کا دورۂ عمان‘ جنگی مہم کیلیے تعاون مانگ لیا

عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیر دفاع نے ’سیلف ڈیفنس فورس‘ کے جنگی جہاز کو رسد پہنچانے کے لیے عمان کی بندر گاہ استعمال کرنے کے منصوبے کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے عمان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب سید بدر بن سعود البو سعیدی سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ چند مزید پڑھیں

صومالیہ: امریکی فضائی حملے‘ الشباب کے 4 جنگجو مارے گئے

موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقا میں امریکی عسکری کمان نے اعلان کیا ہے کہ صومالیہ کے 2 قصبوں پر 3 فضائی حملوں میں عسکریت پسند تنظیم حرکت الشباب کے 4 جنگجو مارے گئے۔ افریقام کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ فضائی حملے صومالیہ حکومت کے ساتھ رابطہ کاری سے کیے گئے ہیں۔ بیان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور امارات کے 9مقام یمنی باغیوں کے نشانے پر

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حکومت اور اس کے معاون سعودی عسکری اتحاد کے خلاف لڑنے والے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں 6 اور متحدہ عرب امارات میں 3 حساس مقامات کو اپنے عسکری اہداف کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ماہرین نے مزید پڑھیں

رواں دہائی بچوں کیلئے ہلاکت خیز ترین رہی،اقوام متحدہ

شام: اسدی اور روسی افواج کی کارروائی کے باعث ادلب کے مختلف علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے بچے سخت سردی اور بارش میں زندگی گزار رہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے موجودہ دہائی کو بچوں کے لیے جان لیوا ترین دہائی قرار دیا ہے، جس میں بچوں کے خلاف ایک لاکھ 70 مزید پڑھیں

روس میں امریکی اطلاع پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

سینٹ پیٹرزبرگ: روسی خفیہ ادارے کے اہل کار مبینہ عسکریت پسندوں کر گرفتار کرکے لے جارہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی حکام نے امریکی خفیہ اداروں کی طرف سے فراہم کردہ ایک اطلاع پر سال نو کے موقع پر دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ روس میں سال نو کی تقریبات کے دوران مزید پڑھیں

عراق میں امریکی بمباری 25 ایران نواز جنگجو ہلاک

عراق: اختتام ہفتہ پر کرکوک کے فوجی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنائے جانے اور امریکی کنٹریکٹر کی ہلاکت کے جواب میں کی گئی بم باری سے ایران نواز ملیشیا کتائب حزب اللہ کے ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں‘ واشنگٹن میں وزیر خارجہ مائیک پومپیو، وزیر دفاع مارک ایسپر اور جنرل مارک ملی صحافیوں کو تفصیلات مزید پڑھیں

سوڈان میں 27 انٹیلی جنس اہلکاروں کو سزائے موت

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کی ایک عدالت نے خفیہ ادارے کے 27 اہل کاروں کو ایک زیرحراست احتجاجی پر تشدد کے جرم میں سزائے موت سنادی۔ جیل میں تشدد سے جاں بحق ہونے والا احمد الخیر ایک اسکول ٹیچر تھا۔ احمد الخیر کو رواں برس 31 جنوری کو حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں