آسٹریلیا: ریاست وکٹوریا کے سیاحتی مقام ملاکوٹا کے ساحل پر لوگ پھنسے ہوئے ہیں‘ جنگلات میں لگی آگ سے فضا سرخ ہوگئی ہے کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے جنوب مشرقی جنگلات میں تیزی سے پھیلتی آگ کے باعث ہزاروں لوگ ساحل سمندر پر پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں لگی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دنیا بھرمیں غیر یقینی کی صورتحال،نوجوان امید کی کرن ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سال نو کے حوالے سے ایک خصوصی وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دنیا غیر یقینی اور عدم تحفظ کی فضا میں سال 2020 ء میں داخل ہو رہی ہے،ایسی صورتحال میں نوجوان امید کی کرن اور عظیم سرمایہ ہیں، اقوام متحدہ ایک بہتر مستقبل کی تشکیل مزید پڑھیں
متنازع قانون کیخلاف بھارت میں 100تنظیموں کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان
نئی دہلی( آن لائن )متنازع شہریت قانون کے خلاف بھارت میں 100 تنظیموں نے مشترکہ جدوجہد شروع کرنے کا اعلان کردیا۔بھارت کے متنازع قانون کے خلاف مشترکہ لڑائی ‘ہم بھارت کے شہری’ کے بینر تلے لڑنے کا فیصلہ کیا۔سوراج ابھیان پارٹی کے بانی یوجندر یادو نے کہا کہ ‘ہم سی اے اے ، این پی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے دورے سے پہلے 4کانگریس رہنما نظر بند( تاریخ مسخ کرنے کیلیے نصابی کتب تبدیل کرنیکا فیصلہ)
نئی دہلی/ سرینگر( آن لائن+اے پی پی )بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے 4 رہنماؤں کومقبوضہ کشمیر کے دورے سے قبل نظر بند کردیا گیا۔ اپوزیشن پارٹی کے دیگر کئی رہنماؤں پر بھی پابندیاں عاید کردی گئی ہیں۔نظر بندی سے متعلق مقامی ایس ایچ او نے سیاسی رہنماؤں کو بتایا کہ انہیں اوپر سے ہدایات مل مزید پڑھیں
آسڑیلیا میں لگی آگ12زندگیاں نگل گئیں
کینبرا: آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ کے نتیجے میں 12افرادہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ محسور ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق آسٹریلیا کے جنوب مشرق کے جنگلات میں لگی آگ اب وکٹوریہ کے ساحلی شہر ملاکوٹا کے مختلف حصوں میں پھیل چکی ہے۔ کئی ہفتوں سےجاری آگ سےاب تک 9افرادہلاک ہوچکے مزید پڑھیں
متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھارت میں قرارداد منظور
کیرالہ: بھارتی ریاست کیرالہ میں اسمبلی نے بھارتی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرار داد پاس کردی۔ تفصیلات کے مطابق کیرالہ اسمبلی نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی۔ اس قرارداد کو وزیر اعلی پنارائے وجا ین نے ریاستی اسمبلی میں پیش کیا۔ مزید پڑھیں
کینیڈا سے سینکڑوں بھارتی طلبہ ملک بدر
کینیڈین حکومت نے سینکڑوں بھارتی طلبہ کو ڈی پورٹ کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈین حکومت نے سینکڑوں بھارتی طلبہ کو یونیورسٹیوں میں جعلی آئلٹس ٹیسٹس اور دستاویزات جمع کرانے پر ملک بدر کیا گیا ہے۔ تمام طلبہ کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ائیرپورٹ وائی وائی زی سے ڈی پورٹ مزید پڑھیں
بنگلادیشی اسپتال، بریسٹ مِلک (ماں کا دودھ) پلانےکے منصوبے سے دستبردار
ڈھاکہ: بنگلا دیش کے اسپتال میں عطیہ کیے گئے بریسٹ مِلک (ماں کا دودھ) پلانے کے منصوبے سے دستبرداری اختیار کرلی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی نےدعویٰ کای ہے کہ اس سکیم کے تحت 500 یتیم بچوں اور کام کیلئے گھروں سے باہر جانے والی خواتین کے شیرخواروں کو عطیہ کیا گیا ماں کا مزید پڑھیں
امریکا پاکستانی مصنوعات کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے۔امریکی سفیر
امریکا اور پاکستان کا 2018 میں تجارتی حجم 156.9ارب روپے ہے،ناظم الامور سفیر پال جونز اسلام آباد: کیا آپ کو معلوم ہے کہ امریکہ حکومت پاکستان کوامداد کی مد میں اعانت فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے؟ گزشتہ ۷۰ سال سے زائد عرصے کے دوران امریکہ نے پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات کے فروغ مزید پڑھیں
جنگلاتی آگ :آسٹریلیا کے ساحل پر چار ہزار افراد محسور
آسٹریلیا کے جنوب مشرقی جنگلات میں لگی آگ کے سبب چار ہزار افراد ساحل سمندر میں پھنس گئے ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے جنوب مشرقی جنگلات میں لگی آگ پھیلنے کے بعد ہزاروں افراد نے ساحل سمندر پر پناہ لے رکھی ہے۔ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مزید پڑھیں