شام میں میزائل حملے 5 بچوں سمیت 9 شہری شہید

ادلب: روسی اور اسدی افواج کے داغے گئے دیوہیکل میزائلوں کے خول پڑے ہیں‘ نشانہ بننے والے اسکول سے زخمی بچے کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے دمشق/ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں بشارالاسد کے حلیف روس کی بم باری سے مزید 9 شہری شہید ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق روسی فوج نے بدھ کے مزید پڑھیں

امریکی میرینز نے بغداد میں سفارتخانے کا انتظام سنبھال لیا

بغداد: امریکی میرینز نے سفارت خانے کے اندر اور باہر پوزیشنیں سنبھال رکھی ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملے کے بعد اسے امریکی میرینز کے دستے نے اپنی تحویل میں لیے لیا ہے۔ جب کہ حشد الشعبی ملیشیا اور دیگر عسکری گروہوں کے حامی عناصر نے سفارت خانے مزید پڑھیں

مسلم مخالف بل ‘ شدید سردی میں بھی خواتین کا دھرنا جاری

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارت کے دارلحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں عوام نے شہریت ترمیمی ایکٹ،این آرسی اور این پی آر کے خلاف مظاہروں اور دھرنوں سے سن دو ہزار بیس کا آغاز کیا ۔نئے عیسوی سال کی آمد کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں، خاص طور پر شاہین باغ میں مزید پڑھیں

بھارت‘یونیورسٹی میں فیض احمد فیض کی نظم پڑھنے پر پابندی

نئی دہلی( آن لائن ) انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں طالبعلموں پر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی، انتظامہ کا کہنا ہے کہ یہ نظم ہندو مخالف ہے جس کہ وجہ سے ہم اسے برداشت نہیں کر سکتے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے ان نظم کے نظریے کو سمجھنے کے مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ چین کی سرحد پر بھی توجہ کرینگے،بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی( آن لائن )بھارتی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل منوج مکنڈ نرونے نے کہاہے کہ پاکستان کی بجائے چین کے ساتھ سرحد پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق بدھ کو آرمی چیف کے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے جنرل منوج مکنڈ نرونے کا کہنا مزید پڑھیں

بغداد میں ہزاروں افراد کا امریکی سفارتخانے پر حملہ

عراقی دارالحکومت میں فضائی حملے میں 2درجن سے زائد پیرا ملٹری فائٹرز کی ہلاکت کے بعد مظاہرین کا مارچ مظاہرین نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے سفارتخانے میں تھوڑ پھوڑ کی اور گارڈ ٹاور بھی نذرآتش کردیا بغداد( مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد پر فضائی حملے کے بعد ہزاروں مظاہرین نے امریکی مزید پڑھیں

متنازع شہریت قانون بھارت کی 100 تنظیموں کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان

نیشنل پاپولیشن رجسٹریشن اور شہریوں کے قومی اندراج کیخلاف مسلمانوں کے ساتھ مل کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ملک بھر میں 3، 8، 12، 14 اور 15 جنوری کو مظاہرے ہوں گے جبکہ 30 جنوری کو پورے بھارت میں انسانی زنجیر بنائی جائے گی نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ مزید پڑھیں

ملائشیا میں محصور 300 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

حکومت کی کوششوں سے 800 پاکستانی ملائیشیا سے وطن واپس آچکے ہیں، ترجمان دفترخارجہ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائشیا میں محصور 300 پاکستانی باشندوں کو لانے والا طیارہ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔تفصیلات کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا پر ملائشین حکام کی تحویل میں رہنے والے 300 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں، مزید پڑھیں

ہالینڈ کو اب ہالینڈ نہیں پکارا جائے گا

ایمسٹرڈیم (آئی این پی) نیدر لینڈ کو عرف عام میں ہالینڈ پکارا جاتا ہے اور وہ عموماً اسی نام سے ہی دنیا میں جانا جاتا ہے۔ لیکن اب اسے اس نام سے نہیں پکارا جاسکے گا، کیونکہ حکومت نے یہ نام سرکاری سطح پر ختم کر دیا ہے۔

سعودی فرمانروا نے بارش کے لیے نماز استسقاء کی ہدایت کردی

ریاض (این این آئی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے ہدایت کی ہے کہ باران رحمت کے حصول کے لیے جمعرات کو ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کی جائے۔ شاہی دیوان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے تاکید کی گئی ہے کہ ملک بھر مزید پڑھیں