امریکا نے بڑی غلطی کی:مشکل وقت کا انتظار کرے‘ایرانی صدر

بغداد: امریکی حملے میں جاں بحق ایرانی جنرل کی میت نماز جنازہ کے لیے لائی جارہی ہے چھوٹی تصویر میںآیت اللہ علی خامنہ ای مقتول کی اہلیہ سے تعزیت کررہے ہیں تہران/ واشنگٹن (خبرایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے‘ ایرانی صدر حسن مزید پڑھیں

امریکا کی عراق میں ایک اور فضائی کارروائی، 6 افراد جاں بحق

بغداد: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر راکٹ کے  حملے 24 گھنٹوں میں ہی امریکا نے عراق پر ایک اور فضائی کارروائی میں 6 افراد کو جاں بحق کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بغاداد کے شمال میں کیے گئے حملے میں الحشدالشعبی کی دو گاڑیوں کونشانہ بنایا گیا، جس میں دونوں گاڑیاں مکمل طور پر مزید پڑھیں

جنگ سے بچنے کیلیےجنرل سیلمانی کو قتل کیا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی  ہزاروں امریکیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ہے جسے پہلے ہی قتل کر دینا چاہیے تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ القدس کے سربراہ کو جنگ چھیڑنے کے لیے نہیں بلکہ جنگ سے بچنے مزید پڑھیں

فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 18 افراد ہلاک

سوڈان کے جنوب مغربی علاقے میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی سوڈان میں 18 مسافروں کو لے کرجانے والا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ ایلجینیا سے اڑا جو اپنی پرواز کے 5 منٹ بعد ہی زمین پر آگرا۔ سوڈانی فوجی ترجمان کے مطابق حادثے کے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات بڑھ گئے، مزید امریکی فوجیوں کی تعیناتی

امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد حملوں کے خطرات بڑھنے پر اضافی دستے مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنا شروع کردیے۔ ایران کی القدس فورس کے سربراہ کی امریکی حملے میں ہلاکت کے بعد خطے میں ایران اور امریکی اتحادیوں میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، امریکا نے اپنے فوجیوں اور اتحادیوں کے بڑھتے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمت میں اضافہ

امریکہ کے حملے سے  ایران میں پیدا ہونے والی  کشیدگی کے نتیجے میں عالمی مارکیٹ سمیت ایشیا کی اسٹارک مارکیٹوں میں بھی  تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکا کی جانب سے داغے گئے تین راکٹوں سے دو اہم گاڑیاں تباہ ہوئیں جس میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی موت نے جنگی خطرات کو دور کیا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

فلوریڈا: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ امریکی فوج  نے ایک درست کارروائی کرتے ہوئے قاسم سلیمانی  کوقتل کیا  جبکہ امریکہ  کے اس اقدام نے جنگ کو روکا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ   ٹرمپ نے نیوز  کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  قاسم سلیمانی دنیا کا نمبر ون دہشت گرد  تھا  ،امریکی فوج  نے ایک درست کارروائی مزید پڑھیں

سلیمانی کی موت لادن اور البغدادی سے بڑھ کر کیوں؟

عالمی سیاست  کے اعتبار سے ایرانی  فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کو، اسامہ بن لادن اور ابوبکر البغدادی کی موت سے زیادہ اہمیت دی جارہی اور بین الاقوامی سطح پر امریکہ کی جانب سےکئے گئے اقدامات میں سے سب سے زیادہ اس اقدام کو برے نتائج کا حامل قرار دیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی پولیس کا خاتون کے ساتھ غیر انسانی سلوک

مظفر نگر: بھارتی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں سات ماہ کی حاملہ خاتون کو بھی پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس کی جنرل سکریٹری  پریانکا نے بڑے پیمانے پر مظاہروں کے دوران تشدد میں زخمی ہونے والے لوگوں کے گھروں میں جا کر ان مزید پڑھیں

ایران میں تعینات سوئس سفارتکار دفتر خارجہ طلب

امریکی ڈرون حملے میں ایرانی کمانڈر کی ہلاکت پر احتجاج کیا گیا ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطہ نہ ہونے پر سوئس سفارتکار فریضہ انجام دے رہے ہیں تہران (نیٹ نیوز) امریکی ڈرون حملے میں ایران کے سرکردہ فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر احتجاج کے لیے ایران میں متعین سوئس سفارتکار کو مزید پڑھیں