بغداد میں امریکی سفارت خانے پر پھر راکٹوں سے حملہ

2 راکٹ گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب گرے، تیسرا راکٹ پڑوسی ڈسٹرکٹ جادریہ میں گرا حملوں میں کسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی‘ راکٹ حملوں کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) بغداد میں امریکی سفارت خانے پر پھر سے راکٹوں سے حملہ، 2 راکٹ گرین مزید پڑھیں

جرمنی میں بھی لفظ ’’انشاء اللہ ‘‘ سرکاری طور پر تسلیم کرلیا گیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں عربی لفظ ’’انشاء اللہ ‘‘ کی مقبولیت اور روز مرہ اسکے استعمال کو دیکھتے ہوئے ’’انشاء اللہ ‘‘ کو جرمن لفظ کے طور تسلیم کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی معروف ترین لغت ’’ڈوڈن ‘‘ میں عربی لفظ ’’انشاء اللہ ‘‘ کو سرکاری طور پر جرمن لفظ مزید پڑھیں

ایرانی قوم کو کبھی دھمکیاں نہ دی جائیں حسن روحانی

جو52 کا حوالہ دے رہے ہیں، وہ 290 کو بھی یاد رکھیں امریکی میزائل حملے میں ایرانی مسافر طیارے کے 290 افراد جاں بحق ہوگئے تھے تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ جو 52 کا حوالہ دے رہے ہیں وہ 290 کو بھی یاد رکھیں، ٹرمپ نے ایران کے ممکنہ مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت تدفین آج ہوگی

نماز جنازہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی امامت میں ادا ‘مقتدیوں کی بڑی تعداد بھی آبدیدہ نظر آئی فوجی کارروائی کا حکم دینے کیلئے کانگریس کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں تھی‘مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹ تہران( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں عراق کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی مزید پڑھیں

سینیگال میں صدر جھاڑو پکڑ کر گلیوں میں نکل آئے

ڈاکار (اے پی پی) سینیگال کے صدر میکی سال صفائی مہم کے لیے جھاڑو پکڑ کر گلیوں میں نکل آئے۔ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں صدر میکی سال نے ’’صاف ستھرا سینیگال‘‘ مہم میں عوام کے ساتھ مل کر گلیوں کی صفائی کی۔ انہوں نے ڈاکار کے علاقے میرموڑ میں صفائی کی، رضاکار ٹیم کے مزید پڑھیں

امریکا کومیر ی بات پسند نہ آئی توکیا ڈرون بھیج کرماردیں گے‘ مہاتیر محمد

امریکی اقدام سے اب کوئی محفوظ نہیں رہا،وقت آگیا ہے کہ تمام ممالک متحد ہو جائیں کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے امریکا پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو میری بات پسند نہیں تو کیا ڈرون بھیج کر ماردیں گے۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد اپنے بیان میں مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی وزیرخارجہ کو اقوام متحدہ میں خطاب سے روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکانے ایرانی وزیرخارجہ کواقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب سے روک دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے جوادظریف کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا اور اس حوالے سے سیکریٹری جنرل یواین انتونیوگوٹیریس کوٹیلی فون پرآگاہ کردیا ہے۔جوادظریف ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر سلامتی کونسل مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی موت کے پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال، ایران نے پاکستان سے مدد مانگ لی؟

موجودہ صورتحال میں برادر دوست اسلامی ملک سے وحدت کی امید ہے‘امریکی کیخلاف خطے کے ممالک کو متحد ہونا ہوگا امریکی حکومت کے برعکس ایران کوئی قدم بغیر سوچے سمجھے نہیں اٹھائے گا‘ کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل احمد محمدی کراچی (اسٹاف رپورٹر) قاسم سلیمانی کی موت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال، مزید پڑھیں

یمن میں باغیوں کا میزائل حملہ‘ 11 فوجی مارے گئے

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں مزید 11 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق حوثی ملیشیا نے ضالع صوبے کے شمال میں سرکاری فوج کے ایک کیمپ کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 11 یمنی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ عسکری مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں 6.4شدت کا زلزلہ

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سماتراکے صوبے آچے میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات و جیو فزکس نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ سینا بانگ شہر سے 24 کلو میٹر جنوب مغرب کی جانب کھلے سمندر میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.4 اور اس کی گہرائی 10کلو مزید پڑھیں