بھارت میں یومیہ قتل کے 80 اور زیادتی کے 91 واقعات

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں جرائم سے متعلق سرکاری اعداد شمار کے مطابق ملک میں یومیہ بنیادوں پر قتل کے اوسطاً 80، جنسی زیادتی کے91 اور اغوا کے 289 واقعات پیش آتے ہیں۔ سرکاری ادارے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو (این سی آر بی) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں 2018ء مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی ہلاکت داعش کے لئے باعثِ مسرت ہے

امریکا اور اس کے زیر قیادت اتحادیوں نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے ساتھ ہی دہشت گردوں کے خلاف عراق میں آپریشن معطل کردیا ہے اور اعلان کیا کہ اب ان کااصل مقصد اپنا دفاع کرنا ہے۔ امریکا کی یہ مدافعانہ حکمت عملی داعش کے لئے خوشخبری  ہے کیونکہ  اس کو مقامی خطے میں اپنی مزید پڑھیں

اسرائیل: یروشلم اور گولان ہائیٹس کے بعد اب مغربی کنارے پر قبضے کا فیصلہ

اسرائیل میں امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے اور گولن ہائیٹس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنے کے بعد ان کا اگلا مرحلہ فلسطین کے مغربی کنارے کااسرائیل کے ساتھ الحاق ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں ایک کانفرنس مزید پڑھیں

مودی کی ناکام پالیسیاں بھارتی اقتصادی و ترقی کی شرح گرگئی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی بینک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقتصادی ترقی کے خواب چکنا چور کردیے۔ مودی نے بھارت کو 50 کھرب ڈالر کی حامل معیشت بنانے کا عزم کررکھا ہے، تاہم عالمی بینک نے2019-20 کے لیے بھارت کی متوقع اقتصاد ی ترقی کی شرح 6 فیصد سے کم کر کے مزید پڑھیں

یہود کی اکثریت صہیونی قیادت کو بدترین اور کرپٹ سمجھتی ہے،سروے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں کیے گئے رائے عامہ ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلیوں کی اکثریت موجودہ صہیونی ریاست اور اس کی قیادت کو بدترین اور کرپٹ سمجھتی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ڈیموکریٹک اسرائیل انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی کانگریس: ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ووٹ ڈالنے کا فیصلہ

امریکی ایوان اسپیکر کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کاروائی کانگریس کی اجازت کے بغیر نہیں کر سکتے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی فیصلوں کو محدود کرنے پر آج  ووٹ ڈالے گی۔ گزشتہ روز  امریکی ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے اعلان کیا تھا  کہ جمعرات مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری شاہی خاندان کی ذمہ داریوں سے سبکدوشی

برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا ہے ۔ برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ وہ اپنا وقت برطانیہ اور شمالی امریکا میں گزارنے کا ارادہ رکھتے ہیں مزید پڑھیں

مودی حکومت کے خلاف 25 کروڑ مزدوروں کی ہڑتال

پٹنہ: بھارتی ریاستوں بہار ، مغربی بنگال، کرناٹک اور دیگر شہروں میں مودی حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف مختلف یونینوں کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال کے دوران شرکا نعرے بازی کررہے ہیں‘ بسیں اڈوں پر کھڑی ہیں، بازار سنسان اور مظاہرین ریلوے ٹریک پر دھرنا دیے ہوئے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) مزید پڑھیں

ایران امریکا بڑھتی کشیدگی میں یورپ مخمصے کا شکار

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان تازہ کشیدگی نے یورپ کو مخمصے میں ڈال دیا ہے، جس کے بعد یورپی حکام کو فیصلہ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے کہ وہ امریکا کا ساتھ دیں یا پھر ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کو بچائیں۔ واضح رہے کہ ایران کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا ،خشک سالی سے نمٹنے کیلئے 10 ہزار اونٹ مارنے کا فیصلہ

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث پانی کی تلاش میں آبادیوں کا رخ کرکے شہریوں کی جان و مال کے لیے خطرہ بننے والے 10 ہزار اونٹوں کو ہلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنگلی اونٹ بہت زیادہ پانی استعمال کرتے ہیں، لہٰذا مزید پڑھیں