گجرات (صباح نیوز) گجرات کے علاقے تھانا ککرالی کے گائوں گوچھ میں ایک گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ماں اور 5 بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ ڈی ایس پی گجرات کے مطابق مرحوم امانت علی کے گھر میں لگنے والی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عراق میں امریکی البلدائربیس پر راکٹ حملے، 4فوجی زخمی
بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے شہر بغداد میں واقع البلدائر بیس پر راکٹوں کے حملوں میں 4 مقامی فوجی زخمی ہوگئے۔واضح رہے کہ بغداد کے شمال میں واقع ایئر بیس پر امریکی فوجیوں کے ٹھکانے ہیں۔خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عراق کی عسکری قیادت نے 4 مقامی فوجی زخمی ہونے کی تصدیق کی مزید پڑھیں
بھارتی فوجی حادثاتی طور پر پاکستان میں داخل ہوگیا
مقبوضہ کشمیر: گلمرگ کےعلاقے میں تعینات بھارتی فوجی برف میں پھسل جانے کے باعث اتفاقی طور پر پاکستان کی حدود میں داخل ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجی اہلکار جس کی شناخت حولدار راجندر سنگھ نیگی کے نام سے ہوئی ہے، مقبوضہ کشمیر کے علاقے گلمرگ میں گشت کی ڈیوٹی پر تھا جب یہ مزید پڑھیں
مجھے پرواہ نہیں ایران مذاکرات کرے یا نہ کرے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ انہیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو قبول کرتا ہے یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پرواہ نہیں ہے کہ ایران ہمارے ساتھ مذاکرات کرتا مزید پڑھیں
یمن سے اظہار یکجہتی کی بنا پر فلسطینی رپورٹرسعودی چینل سے برطرف
سعودی اسپورٹس چینلز کے ڈائریکٹر غنم القحطانی نے یمن کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والی ایک فلسطینی خاتون رپورٹر رازن ملاش کو اپنے چینل سے نکال دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین میں کھیلوں کی رپورٹنگ کرنے والی صحافی ملاش نے ٹویٹ میں سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا مزید پڑھیں
جنرل سلیمانی کے قتل کیلیے اسرائیل نے امریکا کو معلومات فراہم کیں
ایران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے اسرائیلی انٹیلی جنس نے امریکا کو خفیہ معلومات فراہم کی تھیں۔امریکی میڈیا کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے اسرائیلی انٹیلی جنس نے امریکاکی معاونت کی تھی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،3 نوجوان شہید(مظاہرے، مزید36گرفتار)
سری نگر/ واشنگٹن (خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم رکھا جس کے نتیجے میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے گلشن پورہ میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران قابض بھارتی مزید پڑھیں
خطے میں نئی کشیدگی کی گنجائش نہیں، شاہ محمود قریشی تہران پہنچ گئے
تہران: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مہر آباد ائر پورٹ پر ایرانی وزارت خارجہ کے حکام استقبال کررہے ہیں اسلام آباد / تہران(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں نئی کشیدگی کی گنجائش نہیں، بھارتی آرمی چیف غیر پیشہ ورانہ بیانات اپنی داخلی سیاست کے لیے دے رہے مزید پڑھیں
ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، برطانوی سفیر گرفتار
تہران : یوکرین کے طیارے کو مار گرانے کے اعتراف کے بعد حکومت مخالف مظاہرہ کیا جارہا ہے تہران/لندن/واشنگٹن(خبرایجنسیاں+ مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں حکومت مخالف مظاہرے میں شرکت کرنے پر برطانوی سفیر کو گرفتارکرلیا گیا۔ یوکرین کا مسافر طیارہ مار گرانے پر ایران میں ہزاروں شہری متاثرین سے اظہار یکجہتی اور حکومت کے خلاف سڑکوں پر مزید پڑھیں
مودی کا مغربی بنگال کا دورہ:مظاہرین نے راستہ روک لیا
کلکتہ:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دورے کے موقع پر مظاہرین نے ان کا راستہ روک لیااور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دورے کیلئے کلکتہ ائیر پورٹ پہنچے تو مزید پڑھیں