لندن(آن لائن)ن لیگی صدر شہباز شریف نے آرمی ایکٹ بل کی غیر مشروط حمایت کے معاملے پر وضاحت کے لیے رواں ماہ ورکر کنونشن بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی کے اہم رہنمائوں سے رابطہ کیاہے،جس کا مقصد پارلیمنٹرین اور پارٹی کارکنوں میں قیادت کی مشاورت کے بغیر آرمی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج میں شدت
نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مہم جاری ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے مختلف علاقوں میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف دھرنے، اجتماعات اور مظاہرے کیے گئے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی کی عمان کے نئے حکمران سلطان ہیثم سے ملاقات
مسقط/ اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلطنت عمان کے نئے حکمران، سلطان ہیثم بن طارق السید سے ملاقات کے دوران سلطان قابوس بن سید کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان اور مزید پڑھیں
بھارتی آ رمی چیف کا افسران کی کمی کا اعتراف
نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے نئے آرمی چیف نے اعتراف کیا ہے کہ بھاتی فوج کو افسران کی کمی کا سامنا ہے، بھارتی بحری اور فضائی افواج میں بھی افسران کی کمی ہے تاہم بّری فوج میں افسران کی کمی اس سے کئی گنا زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے نئے آرمی چیف مزید پڑھیں
اسرائیل : فلسطینی شہداء کے اعضا چوری ہونے کا انکشاف
اسرائیلی فرانزک انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح فلسطینی شہداء کے اعضا چوری کرنے کا انتظام کیا گیا ہے اور کیسے ان لاشوں سے جلد اور قرنیہ چوری کی جاتی رہی ہیں. اسرائیلی فلسطینیوں کے خلاف منظم دہشت گردی کی بدترین شکل پر عمل پیرا ہے جس میں جسمانی اعضاء مزید پڑھیں
فرانس : چرچ سے متعلق عدالتی تاریخ کا بدترین کیس سامنے آگیا
لیون: فرانس میں سابق پادری پر 75 بچوں کے ساتھ زیادتی پرفرد جرم عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے سابق پادری برنارڈ پریناٹ نے ایک مقامی چرچ میں اسکاؤٹ چپلین کی حیثیت سے کام کرنے کے دوران 75 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا. پریناٹ نے 1970 مزید پڑھیں
عراق بھی روسی دفاعی نظام خریدنے کیلئے کوشاں
تہران/ بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں تعینات عراقی سفیر سعد جواد قندیل نے تصدیق کی ہے کہ بغداد حکومت روس کا ایس 300 فضائی دفاعی میزائل نظام خریدنے کے لیے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی اسپوٹنک نے سفیر کے حوالے سے بتایا کہ مذکورہ سسٹم کی خریداری جلد عمل مزید پڑھیں
آتش فشانی سے منیلا راکھ میں ڈوب گیا،عوام کا انخلا
منیلا: آتش فشانی کے باعث ہر طرف راکھ بکھری ہوئی ہے‘ متاثرہ علاقوں سے شہری نقل مکانی کررہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے قریب ایک آتش فشاں متحرک ہونے کے بعد عوام کے جان و مال کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹال نامی پہاڑ سے اٹھنے مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ ،ایران متاثرہ لواحقین کو معاوضہ دینے کیلئے رضامند
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے پاسداران انقلاب ایران کی جانب سے حادثاتی طور پر یوکرین کا مسافر طیارہ تباہ کرنے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو زر تلافی دینے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق مرکزی انشورنس کمپنی کے سربراہ غلام رضا سلیمانی نے پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں
امریکا میں بدترین طوفان، بارش اور سیلاب سے 11 افراد ہلاک
واشنگٹن/ ماسکو/ بیجنگ (صباح نیوز) امریکا کے جنوبی اور شمال وسطی حصوں میں بدترین طوفان، مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک ہوگئے، روس کے سرد مقام سائبیریا میں غیر معمولی گرم موسم کے باعث برف پگھلنے لگی، چین کے مختلف حصوں میں موسم کے الگ الگ رنگ نظر بکھرے مزید پڑھیں