امریکہ میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، 7 زخمی

واشنگٹن:امریکی شہر سیئٹل میں نا معلوم شخص نے فائرنگ کرکے 1 شخص کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی شہر سیئٹل کی مارکیٹ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ نامعلوم شخص فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا ہے۔ متاثرین مزید پڑھیں

یروشلم چرچ ہماری ملکیت ہے ،دفع ہو جاؤ، فرانسیسی صدر

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے دورے کے دوران فرانسیسی صدر عمانویل میکرون نے اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کوجھاڑ پلادی۔ تفصیلات مطابق فرانسیسی صدر اس وقت یروشلم میں موجود ہیں  جہاں انھوں نے چرچ کا دورہ کیا ،اس دوران میکرون نے اسرائیلی اہلکاروں کو چرچ میں کھڑا دیکھ غصے کا اظہار کیا اور ان کو چرچ سے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ ،حجاب کرنے والی خاتون آفیسر پر چارجز ختم

کیپ ٹاؤن :جنوبی افریقن فوج نےحجاب کرنیوالی اپنی ایک مسلمان خاتون آفیسرکیخلاف تمام چارجز ختم کردئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی فوج نےحجاب کرنیوالی مسلمان خاتون آفیسرکیخلاف تمام چارجزختم کرتے ہوئے میجر فاطمہ کو2018 میں کریمنل چارجز لگائےتھے،انہوں نے حجاب اتارنے کےسینئرز کے احکامات ماننے سے انکار کردیا تھا۔  واضھ رہے کہ میجر فاطمہ مزید پڑھیں

شاہین باغ: 40 دن سے خواتین کا احتجاج جاری

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی کے شاہین باغ میں متنازع شہریت بل کے خلاف گزشتہ 40 دن سے خواتین کا احتجاجی سلسلہ جاری ہے جس میں خواتین کے ساتھ کمسن بچے بھی شامل ہیں۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں میں جہاں بزرگ خواتین ہیں وہیں ایسی مائیں بھی ہیں جواپنے بچوں کو بھی مزید پڑھیں

میانمار حکومت کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم صدر عالمی عدالت انصاف عبدالقوی احمد یوسف کی جانب سے دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میانمار حکومت ہر چار ماہ بعد اقدامات کے حوالے سے رپورٹ پیش کرنے مزید پڑھیں

بھارت میں انسانی شکل والی بکری کی پیدائش

نئی دہلی: بھارتی ریاست راجستھان کےگاؤں میں ایک ایسی بکری کی پیدائش ہوئی،جس کی شکل عام بکریوں کی طرح نہیں بلکہ اس کے چہرے کے خدوخال کافی حد تک کسی انسان کے منہ سے مشابہت رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے گاؤں میں بکری کے ایک بچے کی پیدائچ ہوئی جس کے مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ میں فلسطین کا مسئلہ بھی چھیڑ دیا

نیو یارک: پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یروشلم کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے یکطرفہ اقدام اور فلسطین میں غیر قانونی بستیوں کی آبادکاری کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی 15 مزید پڑھیں

افغان برآمدات پر نئی پابندیاں نہیں لگائیں ،پاکستان کی وضاحت

کابل( آن لائن )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم پاکستان کے سفارت خانے کی جانب سے افغان ٹائمز کی 20 جنوری کی رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے کہ پاکستان نے افغان برآمدات پر نئی پابندیاں نہیں لگائیں، افغان برآمدات کے لیے بدستور سہولت دی جارہی ہے ، گزشتہ برس کے مقابلے میں 2019 مزید پڑھیں

امریکی ا سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

نیویارک(اے پی پی) امریکی اسٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ چین میں نئے وائرس کے باعث ٹوورازم سٹاک کا گرنا اور بوئنگ 737 ایم اے ایکس طیارے کی دوبارہ لانچنگ میں تاخیر ہے۔ نیو یارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.5 فیصد گر کر 29196.04 پوائنٹ پر بند ہوا۔

ایران کے جزیرہ کیش میں توانائی اور تیل کی عالمی نمائش

تہران (اے پی پی) ایران کے جنوبی جزیرے کیش میں 16ویں بین الاقوامی توانائی اور تیل کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس نمائش کے انعقاد کا مقصد، ایران کی تیل، گیس، پیٹرو کیمیکل اور توانائی کی صنعتوں پر پابندیوں کے اثرات کے حل کے لئے نئے طریقے کار نکالنے سمیت اس حوالے سے ملکی مزید پڑھیں