مقبوضہ کشمیر؛ مودی سرکار کا 5 ماہ بعد انٹرنیٹ کھولنے کا اشارہ

سرینگر: بھارت نے 5 ماہ بعد مقبوضہ کشمیر مین انٹرنیٹ سروس کو بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت   نےمقبوضہ کشمیر کو انڈین یونین کا حصہ بنانے کے بعدسے ہنگاموں کے پیش نظر اور حریت قیادت کو قید کرکے انٹرنیٹ سروس بند کردی تھی ۔انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے بعد صارفين کو مزید پڑھیں

کالج میں مسلم لڑکیوں کےبرقع پہننے پر پابندی عائد

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنا کے ایک کالج  نے مسلم لڑکیوں کیلئے برقع پہننے پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق جے ڈی وومن کالج نے تمام لڑکیوں کیلئے ایک ڈریس کوڈ متعارف کرایا ہے جس کے بعد مسلم لڑکیوں پربرقع پہننے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسکول انتظامیہ نے موقف اختیار مزید پڑھیں

نواز شریف کو اگلے ہفتے اسپتال میں داخل کرایا جائے گا، حسین نواز

لندن(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کو اگلے ہفتے اسپتال میں داخل کرایا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو میں حسین نواز نے کہا کہ اینجیوگرام کے ذریعے دل کی بند شریانوں کا جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اینجیوگرام ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی ادویات کا مزید پڑھیں

بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو اجتماعی سزا دے رکھی ہے، برطانوی جریدہ

لندن(صباح نیوز)معروف برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے متنازع شہریت بل کے تناظر میں بی جے پی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مودی واضح طور پر بھارت کو ایک کثیرالمذاہب اور برداشت رکھنے والے ملک سے بدل کر ایک متعصب ہندو ریاست بنانا چاہتے ہیں۔لندن سے شائع ہونے والے جریدے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے معالے پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا، چیئرمین امور خارجہ کمیٹی امریکا

نیویارک(صباح نیوز) امریکا کے ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کمیٹی کے چیئرمین ایلیٹ اینگل نے مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر آئندہ چند ماہ میں کانگریس میں قرارداد لانے کا وعدہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ایلیٹ اینگل نے یقین دہانی کرائی کہ اس معاملے پر پردہ نہیں مزید پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم میں شرکا کی ہٹلر مودی پرتنقید

ڈیووس(صباح نیوز)دنیا کے دولت مند تاجراور امریکی مخیر شخصیت جارج سورس نے مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کی مخیر شخصیت جارج سورس نے انتہا پسند مودی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستانی اقدامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد /بیجنگ(آن لائن+آئی این پی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اورٹیرر فنانسنگ کیخلاف کیے گئے اقدامات پر اظہار اطمینان، گرے لسٹ سے نکلنے کا فیصلہ 16 فروری کو پیرس میں ہونے والے اجلاس میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اورایف ایٹی ایف حکام کے درمیان مزید پڑھیں

بامعنی مذاکرات سے قبل طالبان حملوں میں کمی چاہتا ہوں، ٹرمپ

ڈیووس/واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان ہم منصب اشرف غنی سے کہا ہے کہ وہ معنی خیزمذاکرات کے آغاز سے قبل طالبان کے حملوں میں غیر معمولی کمی دیکھنا چاہتے ہیں۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائن ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے صدور مزید پڑھیں

پاکستان میںکرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک +خبرایجنسیاں)بدعنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے2019ء میں دنیا کے 180 ممالک میں بدعنوانی کے تاثرکے حوالے سے سالانہ فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کی درجہ بندی میں ایک پوائنٹ کی تنزلی ہوئی ہے۔ پاکستان میں 2018ء مزید پڑھیں

تبدیلی آنے میں کچھ وقت لگے گا، ہم جنت میں تو جانا چاہتے ہیں لیکن مرنا نہیں چاہتے، وزیراعظم

ڈیووس: وزیراعظم عمران خان جرمن چانسلراینجلا مرکل سے غیر رسمی ملاقا ت کررہے ہیں ڈیووس( مانیٹرنگ ڈیسک+خبرایجنسیاں)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تبدیلی آنے میں کچھ وقت لگے گا۔ان کے بقول ہم جنت میں تو جانا چاہتے ہیں لیکن مرنا نہیں چاہتے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ناشتے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں