بانی پاکستان اب بھی جیت رہے ہیں، شسی تھرور

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی کانگریس کے سینئر رہنما شسی تھرور نے کہا ہے کہ بانی پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح اب بھی جیت رہے ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق شہریت ترمیمی ایکٹ پر متنازع ریمارکس بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شسی تھرور نے کہا کہ میں یہ نہیں کہوں مزید پڑھیں

افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،83 افراد سوار تھے

افغانستان کے مشرقی علاقے میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 83 افراد سوار تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطا بق افغانستان کےمشرقی صوبے غزنی کے ضلع  ڈیھ یک میں مسافر طیارہ بوئنگ 737گر کر تباہ ہوا، ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی کو قرار دیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد چیمبر کی منعقد کردہ آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس کا علامیہ

اسلام آباد اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے20اور 21جنوری 2020کو ایک آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس منعقد کی جس میں چاروں صوبوں سے چیمبروں کے 47صدور نے شرکت کی۔ کانفرنس کے اختتام پر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ مزید پڑھیں

مغربی بنگال نے بھی بھارتی شہریت قانون کے خلاف قرارداد پاس کردی

مغربی بنگال، بھارتی شہریت قانون کے خلاف قرار داد منظور کرنے والا چوتھی ریاست بن گیا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق  بھارتی شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قرارداد کو ترینا مول کانگریس (ٹی ایم سی) کی حکومت نے ایوان میں پیش کیا  جسے  مغربی بنگال کی اسمبلی نے منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد مزید پڑھیں

بھارت میں ایک بی جے پی رہنما قتل

تریچی: بھارتی شہر تریچی میں ایک نامعلوم گروہ نے حکومتی پارٹی بی جے پی کے زونل سیکریٹری وجایا راگھو کو قتل کردیا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق حملہ آور گروہ تین افراد پر مشتمل تھا۔ بی جے پی کے زونل سیکریٹری مقامی مارکیٹ میں واقع ایک چائے کے ہوٹل میں موجود تھے جب حملہ آور مزید پڑھیں

ایل او سی پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا

سیری(صباح نیوز)بھارت کا جنگی جنون دن بدن بڑھنے لگا، لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گائوں کی سول آبادی کو بھارتی فوج گزشتہ کئی روز سے نشانہ بنا رہی ہے،گزشتہ رات بھی بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہ ہوا ، پاک فوج مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کیخلاف برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی میں شکایت درج

لندن( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما عابد شیر علی نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے خلاف برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے ) میں شکایت درج کروادی ،عابد شیر علی کو رواں ہفتے شواہد جمع کروانے کے بعد این سی اے کے دفتر سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

سگریٹ سعودی عرب لانے پر پابندی

جدہ (عبدالستار خان) سعودی عرب میں مختلف ٹیکسوں کی وجہ سے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان سے چھٹیوں کے بعد سعودی عرب واپس آنے والے سگریٹ کے درجنوں بنڈل لے آتے تھے۔ لیکن اب ان کے اس اقدام پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اب ایک مساف اپنے ساتھ مزید پڑھیں

چین میں کورونا سے ہلاکتیں56ہوگئیں‘ امریکا نے شہریوں کو بلالیا( پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں‘ظفرمرزا)

بیجنگ/اسلام آباد/واشنگٹن/ملتان(صباح نیوز) چین میں پراسرار کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 56 ہو گئی ہے جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار تک جاپہنچی ہے،ووہان شہر میں وائرس سے متاثرہ مریضوں ے علاج کے لیے نئے اسپتال کی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر جاری، 3 فروری کو کھولا جائے گا۔ وائرس کے مزید پڑھیں

امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں‘ ایران

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ میجرجنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے باوجود ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکا کو یہ پیش کش جرمن جریدے دیر اسپیگل سے انٹرویو میں کی، جو آج شائع مزید پڑھیں