امریکی صدر نے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم کی ملاقات خاصی خوشگوار اور مثبت رہی‘ شاہ محمود قریشی ڈیووس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر نے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات خاصی خوشگوار اور مثبت رہی، انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ وہ جلد پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں فیصلہ آج ہوگا

ایف اے ٹی ایف کی پاکستانی وفد کے ساتھ بیجنگ میں مذاکرات جاری ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آخری دور شروع، پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ پاکستانی وفد نے ایف اے ٹی ایف کی 22 سفارشات پر عملدرآمد جبکہ مزید پڑھیں

مسلمان مساجد میں اسلحے کے ذخائر جمع کر رہے ہیں، بھارتی رکن اسمبلی کا الزام

بھارتی قانون ساز اسمبلی کرناٹک کے رکن نے مسلمانوں پر مساجد میں اسلحے کے ذخائر جمع کرنے کا بھونڈا الزام عائد کردیا۔ رکن کرناٹک اسمبلی ایم پی رینوکا چاریہ نے شہریت قانون کے حق میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں پر الزام عائد کیا کہ مسلمان مساجد میں عبادت کرنے کے بجائے اسلحے کے مزید پڑھیں

امریکہ میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، 7 زخمی

واشنگٹن:امریکی شہر سیئٹل میں نا معلوم شخص نے فائرنگ کرکے 1 شخص کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی شہر سیئٹل کی مارکیٹ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ نامعلوم شخص فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا ہے۔ متاثرین مزید پڑھیں

یروشلم چرچ ہماری ملکیت ہے ،دفع ہو جاؤ، فرانسیسی صدر

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے دورے کے دوران فرانسیسی صدر عمانویل میکرون نے اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کوجھاڑ پلادی۔ تفصیلات مطابق فرانسیسی صدر اس وقت یروشلم میں موجود ہیں  جہاں انھوں نے چرچ کا دورہ کیا ،اس دوران میکرون نے اسرائیلی اہلکاروں کو چرچ میں کھڑا دیکھ غصے کا اظہار کیا اور ان کو چرچ سے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ ،حجاب کرنے والی خاتون آفیسر پر چارجز ختم

کیپ ٹاؤن :جنوبی افریقن فوج نےحجاب کرنیوالی اپنی ایک مسلمان خاتون آفیسرکیخلاف تمام چارجز ختم کردئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی فوج نےحجاب کرنیوالی مسلمان خاتون آفیسرکیخلاف تمام چارجزختم کرتے ہوئے میجر فاطمہ کو2018 میں کریمنل چارجز لگائےتھے،انہوں نے حجاب اتارنے کےسینئرز کے احکامات ماننے سے انکار کردیا تھا۔  واضھ رہے کہ میجر فاطمہ مزید پڑھیں

شاہین باغ: 40 دن سے خواتین کا احتجاج جاری

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی کے شاہین باغ میں متنازع شہریت بل کے خلاف گزشتہ 40 دن سے خواتین کا احتجاجی سلسلہ جاری ہے جس میں خواتین کے ساتھ کمسن بچے بھی شامل ہیں۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں میں جہاں بزرگ خواتین ہیں وہیں ایسی مائیں بھی ہیں جواپنے بچوں کو بھی مزید پڑھیں

میانمار حکومت کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کا حکم

عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم صدر عالمی عدالت انصاف عبدالقوی احمد یوسف کی جانب سے دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میانمار حکومت ہر چار ماہ بعد اقدامات کے حوالے سے رپورٹ پیش کرنے مزید پڑھیں

بھارت میں انسانی شکل والی بکری کی پیدائش

نئی دہلی: بھارتی ریاست راجستھان کےگاؤں میں ایک ایسی بکری کی پیدائش ہوئی،جس کی شکل عام بکریوں کی طرح نہیں بلکہ اس کے چہرے کے خدوخال کافی حد تک کسی انسان کے منہ سے مشابہت رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے گاؤں میں بکری کے ایک بچے کی پیدائچ ہوئی جس کے مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ میں فلسطین کا مسئلہ بھی چھیڑ دیا

نیو یارک: پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یروشلم کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے یکطرفہ اقدام اور فلسطین میں غیر قانونی بستیوں کی آبادکاری کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی 15 مزید پڑھیں