واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر سے شروع ہونے والے مالی سال کے لیے بجٹ کا اعلان کردیا، جس میں کچھ منصوبوں کے لیے بھاری کٹوتیاں بھی کی گئی ہیں۔ مجوزہ بجٹ میں فوجی اخراجات کی مد میں اضافہ کرکے محکمہ دفاع کے لیے 705 ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں جب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید 103 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طورپر مہلک وبا ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1016 تک جا پہنچی ہے۔ چینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 2500 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد متاثرین مزید پڑھیں
امریکا میں 4چینی فوجی افسران پر فرد جرم عائد
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں مبینہ طور پر کریڈٹ ریٹنگ کمپنی ایکوائی فیکس کی ہیکنگ کرکے 14 کروڑ سے زیادہ شہریوں کی ذاتی معلومات چوری کرنے کے الزام میں چینی فوج کے 4 افسران پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 2017ء میں ہونے والے ہیکنگ کے واقعے میں امریکی مزید پڑھیں
شامی مزاحمت کاروں نے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے حمایت یافتہ شامی مزاحمت کاروں نے شمال مغربی صوبے ادلب میں اسدی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مارگرایا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس ہیلی کاپٹر کو ادلب کے شمال مغربی قصبے نیرب میں مارگرایا گیا۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق نے تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے پائلٹوں کی ہلاکت مزید پڑھیں
ریاست دیلی سے مودی کی سیاست کا صفایا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست دہلی کے انتخابات میں حتمی نتائج کے مطابق ملک کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو ریاست کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں بدترین شکست ہوئی ہے۔ 8 جنوری کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں 70 نشستوں پر مقابلہ تھا۔ بھارتی الیکشن کمیشن نے منگل کے روز مزید پڑھیں
فلسطینی بے سہارا ،سلامتی کونسل سے قرارداد واپس
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ مجوزہ مشرقِ وسطیٰ امن منصوبے کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرائی جانے والی قرارداد واپس لے لی گئی۔ سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو اس قرارداد کی منظوری کے لیے درکار بین الاقوامی حمایت حاصل نہیں ہوسکی۔ سلامتی کونسل مزید پڑھیں
خلیج بنگال میں کشتی ڈوب گئی،16 رہنگیا تارکین وطن جاں بحق
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیج بنگال میں ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 16 تارکین وطن جاں بحق ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بنگلادیشی حکام نے بتایا کہ مہاجر کیمپوں میں مقیم خاندان بہتر مستقبل کی تلاش کے لیے ملائیشیا جانا چاہتے تھے۔ وہ بنگلادیش کے جنوبی ساحلوں روانہ ہوئے، تاہم جزیرہ مارٹن کے نزدیک مزید پڑھیں
دماغی طور پر مفلوج امریکی فوجی ڈیوٹی پر روانہ
ایرانی حملے میں زخمی ہونے والے 109 امریکی فوجیوں میں سے 76 فوجی ڈیوٹی پر روانہ ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پینٹاگون نے کہا ہے عراق میں ایرانی میزائل حملے سے 109 فوجیوں کو دماغی چوٹ پہنچی تھی، جن میں 76 فوجی واپس ڈیوٹی پر جاچکے ہیں۔ پینٹاگون نے کہا کہ ایرانی حملے مزید پڑھیں
روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک
بنگلادیش کے جنوبی حصے میں روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم ازکم 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پناہ گزینوں سے بھری کشتی ملائیشیا کی جانب رواں دواں تھی کہ اس دوران گنجائش سے زائد افراد کے سوار ہونے کے نتیجے میں کشتی ڈوب مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کابھارتی دورہ متوقع
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 24 سے 25 فروری تک ہندوستان کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ امریکہ اور ہندوستان کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لئے سفر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ہندوستان مزید پڑھیں