لاہور: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ صرف 5 ممالک کے پاس ویٹو پاور ہونا دنیا میں عدم مساوات کی مثال ہے جبکہ کشمیر سمیت ہر جگہ بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیریس نے لاہور میں لمز یونیورسٹی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ سے رابطے کے لیے ہاٹ لائن قائم
اسلام آباد: وزارت خارجہ نے چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے پھنسے ہوئے پاکستانی طلبہ سے رابطے کے لیے ہاٹ لائن قائم کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے بذریعہ ٹوئٹ بتایا کہ چین کے شہر ووہان میں پھنسے وائرس سے متاثرہ پاکستانی طلبہ سے والدین کو رابطہ کرنے مزید پڑھیں
زندگیوں کو خطرہ : چین میںپھنسے پاکستانی طلبہ کے اہل خانہ مشتعل
کراچی پریس کلب کے باہر ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے احتجاجی مظاہرہ کرڈالا بچوں کی واپسی کیلئے ہر جگہ رابطہ کیا مگر کوئی شنوائی نہیں ہو رہی، فی الفور واپس بلایا جائے، مقررین کراچی (اسٹاف رپورٹر) چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے اہلخانہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا مزید پڑھیں
ریاست مہاراشٹر: درجنوں خواتین کو لوٹنے والی ڈاکو رانی پکڑی گئی
زیر حراست 37 سالہ یاسمین شیخ ڈانس بار میں ملازمت کرتی تھی، بیروزگاری کے باعث جرائم کی دنیا میں آگئی برقع پہن کر ڈکیتیاں کرتی تھی، ممبئی پولیس نے خاتون ٹیچر کی شکایت پر کامیاب کارروائی کی ممبئی (این این آئی) بھارتی ریاست مہاراسٹر کے دارالحکومت ممبئی کی پولیس نے ایک خاتون کی فریاد پر مزید پڑھیں
گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان کو 15 ووٹ درکار
پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس شروع، بلیک لسٹ کا خطرہ ٹل گیا پاکستانی سویلین اور فوجی قیادت کی یکساں کوششوں سے بھارتی عزائم خاک میں مل گئے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلیک لسٹ کا خطرہ ٹل گیا، پیرس میں FATF کا اجلاس شروع، پاکستان نے 27میںسے 14 نکات پر مکمل عمل کیا، فیصلہ مزید پڑھیں
پاکستان مہاجرین کو بسانے والا بڑا ملک بن گیا، سیکریٹری اقوام متحدہ
موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو خطرات درپیش ہیں، قدرتی آفات سے یہ ملک بہت متاثر ہوا ہے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس اسلام آباد(صباح نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ مزید پڑھیں
بھارتی فوج میں خواتین کو مساوی اختیارات دینے کا حکم
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے خواتین کو فوج میں مساوی اختیارات دینے کا حکم دے دیا، جس کے بعد وہ فوج میں کمانڈنگ پوزیشن حاصل کرسکیں گی۔ خبررساں اداروں کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں حکومت کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب کو فرسودہ اور صنفی امتیاز پر مبنی قرار مزید پڑھیں
امریکی منصوبہ غرب اردون پر اسرائیلی خودمختاری کے کام کا آغاز
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کی بستیوں اور غرب اردن کے دیگر علاقوں پر خودمختاری کے لیے باقاعدہ کام شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کی طرف سے یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پیش کیے گئے نام نہاد امن منصوبے کے بعد کیا مزید پڑھیں
ٹرمپ انتخابات جیتنے کی دھن میں جنگی پالیسی پر گامزن ہیں،ایران
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں اور امید کرتے ہیں کہ امریکا بھی اس کے خلاف ہوگا۔ تہران میں پریس کانفرنس کے دوران صدر روحانی کا کہنا تھا کہ خلیج بصرہ میں ایک ممکنہ جنگ سب کے لیے نقصان دہ ہوگی کیوں کہ ہمیں پتا ہے مزید پڑھیں
عرب دنیا کے پہلے جوہری بجلی گھر کو پیداوار کا لائسنس جاری
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے جوہری توانائی سے فائدہ اٹھانے کے لیے ایٹمی بجلی گھر کو پیداوار کے لیے لائسنس جاری کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اماراتی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ پیر کے روز ’’برکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ‘‘ کو لائسنس کا اجرا ہو گیا ہے، مزید پڑھیں