قائرہ: 30 سال تک مصر پر حکمرانی کرنےوالے سابق مصری صدر حسنی مبارک انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سابق صدر حسنی مبارک کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد سے وہ قاہرہ کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ حسنی مبارک سابق صدر انور سادات کے قتل کے بعد 1981 میں مصر کے چوتھے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کویت اور عمان میں بھی کروناوائرس کے کیسز سامنے آگئے
کویت اور عمان میں بھی کرونا وائرس کے 5 کیسز سامنے آگئے۔ العربیہ کے مطابق کرونا وائرس کے 5 کیسز خلیجی ریاستوں عمان اور کویت میں بھی ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ ایران سے کویت پہنچنے والے تین افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے تاہم ابھی حتمی رپورٹ جاری نہیں کی گئی ہے۔ ایران مزید پڑھیں
طیب اردگان نے 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
انقرہ: لیبیا میں ترک فوج اور حکومت مخالف گروہ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدررجب طیب اردگان نے میڈیا سے گفتگو کی جس میں انہوں نے لیبیا میں حکومت مخالف گروہ اور ترک فوج کے درمیان تصادم کے نتیجے مزید پڑھیں
امریکی صدر کی ایک بار پھرمسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے آخری روزبھارتی وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ نریندرمودی سے ہونے والی ملاقات میں دہشت مزید پڑھیں
ایرانی میں کورونا وائرس بے قابو، نائب وزیر صحت بھی وائرس کا شکار ہوگئے
ایران میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، نائب وزیر صحت ایرار ہیرارچی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت صحت کے ترجمان نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےبیان میں نائب وزیر صحت ایرار ہیرارچی میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارت، گدھا چرانے کے شک میں 3دلتوں کی پٹائی
جیسلمیر(آئی این پی) راجستھان کے جیسلمیر کے فتح گڑھ رام گائوں میں گدھا چرانے کے شک میں 3دلت نوجوانوں کی ہجوم نے پٹائی کی اور اس کے بعد انہیں سنگڑ پولیس کے حوالہ کر دیا ۔ سنگڑپولیس نے ان تین نوجوانوں کو ڈفعہ 151کے تحت گرفتار کر کے انہیں فتح گڑھ ایس ڈی ایم کورٹ مزید پڑھیں
چین میں پاکستانی طلبا کی اپنوں کی طرح حفاظت کریں گے، چینی سفارتخانہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس پر چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس پر کنٹرول کیا جاسکتا ہے یہ قابل علاج ہے، پاکستانی طلبا کی اپنوں کی طرح حفاظت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو پوری طرح روکا جارہا ہے،ووہان میں پاکستانی طلبا کی عارضی مشکلات سمجھتے ہیں، وبا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت
ریاض (آئی این پی) سعودی عرب میں سب سے بڑے گیس ذخیرے کا افتتاح جلد کر دیا جائے گا، اس کے بعد سعودی عرب دنیا کے گیس پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزاہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سپریم ہائیڈرو کارنر کمپنی مزید پڑھیں
کرونا وائرس‘ پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد
پاک ایران سرحد پر خصوصی چیک پوسٹیں قائم ‘ زائرین کو تا حکم ثانی اجازت نامے جاری نہیں ہونگے‘ذرائع تافتان میں موجود 100 کے قریب زائرین کو واپس کوئٹہ بلا لیا گیا ہے‘ذرائع محکمہ داخلہ بلوچستان کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے تحت بلوچستان حکومت نے پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر مزید پڑھیں
عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ خان ان کے ایک اور بچے کی ماں بن گئیں ہیں، ڈیلی میل
جمائمہ خان وزیراعظم عمران خان کی بیٹی ٹائرن وائٹ کو پال رہی ہیں‘ برطانوی اخبار کا دعویٰ یہ اخلاق سے گری ہوئی خبر ہے اور کہیں سے بھی ایسی خبریں آجاتی ہیں‘ ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب ایسی خبر شریف خاندان کے حوالے سے بھی آتی تو میں اس پر بات نہ کرتا ‘ شہباز گل مزید پڑھیں