افغانطالبان نے امن معاہدے کے چار روز بعد ہی حملے شروع کردیے،واقعہ باغ شرکت میں پیش آیا طالبان کی جانب سے افغان فوجیوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا اعلان کیاگیاتھا،صوبائی ترجمان فاطمہ عزیز کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے امن معاہدے کے چار روز بعد ہی حملے شروع کر دیے، صوبہ قندوز میں20 افغان فوجی مار دیے جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران معائنہ کاروں کے کام میں رکاوٹ ڈال رہا ہے،عالمی ادارہ
ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران عالمی معاینہ کاروں کے کام میں رکاوٹیں کھڑی کررہا ہے۔ عالمی ادارے نے ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے دوسری رپورٹ جاری کی،جس میں واضح کیا گیا کہ ایرانی جوہری پروگرام کا معاملہ خطرناک صورت حال مزید پڑھیں
مارک زگر برگ نے مفت اشتہارات کی پیش کش کردی
فیس بک کے مالک مارک زگر برگ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو مفت اشتہارات کی پیش کش کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے مالک مارک زگر برگ نے عالمی ادارہ صحت کو مفت اشتہارات کی پیش کش کردی ہے۔ مارک زگر برگ مزید پڑھیں
ملک کی بہتری کیلئے چھ چھ بچے پیدا کریں، صدر وینزویلا کی اپیل
کراکس : وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے خواتین سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ “وہ ملک کی بہتری کیلئے چھ چھ بچے پیدا کریں”۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خواتین سے متعلق نیشنل ہیلتھ کیئر پلان کے فروع کیلئے ایک ٹی وی پروگرام میں صدر گو یہکہتے سنا جاسکتا ہے کہ “وہ عورتوں سے کہہ مزید پڑھیں
افغان امن معاہدے میں طالبان قیدیوں کی رہائی شامل ہے، زلمے خلیل زاد
افغان امن معاہدے میں امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ معاہدے میں طالبان قیدیوں کی رہائی کی شق موجود ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر پر زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ امریکہ طالبان معاہدے کا مقصد افغانستان میں امن قائم کرنا ہے۔ فریقین مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: ہزاروں ایکڑ زمین پنڈتوں اور ہندو صنعتکاروں کے نام
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی ایک اور خوفناک سازش بے نقاب ہوگئی۔ کشمیری عوام سے زمینیں چھینی جانے لگیں اور ان کو بے دخل کیا جانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت اب مقبوضہ کشمیر کی عوام سے ان کی ذاتی زمینیں چھیننے لگی۔ حالیہ دنوں میں مقبوضہ کشمیر میں 6 ہزار مزید پڑھیں
کوروناوائرس سے بچاؤ کےلیے مطاف بند
کوروناوائرس سے بچاؤ کےلیے اقدامات کے لیے خانہ کعبہ سے ملحقہ صحن مطاف بند کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خانہ کعبہ کےفرش کوجراثیم سےپاک کرنےکےلیےعارضی طورپرطواف بندکیاگیاہے،مسجدالحرام کی دوسری منزل پرطواف جاری ہے۔ کورونا وائرس کے پیش نظر باب جبرائیل بھی بند کردیا گیا ہے۔ مذہبی اسکالر مفتی فاروق القادری نے نجی چینل سے مزید پڑھیں
مودی سرکار نے بھارت کا مذاق بنادیا ،حزب اختلاف
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ہائی کمشنر نے بھارت کے متنازع شہریت قانون کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا ہے۔ اس پیش رفت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کمیشن کا اقدام اگرچہ بھارت کے داخلی معاملات میں غیر ضروری مزید پڑھیں
چھ مارچ کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا
مکہ (اے پی پی) جدہ کی فلکیاتی سوسائٹی نے کہا ہے کہ 11 رجب بمطابق 6 مارچ کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ خوبصورت نظارہ آسانی سے دیکھا جاسکے گا۔ فلکیاتی سوسائٹی نے کہا ہے کہ رواں برس چاند کا کعبہ کے عین اوپر آنے کا یہ پہلا واقعہ ہوگا جسے عام آنکھ مزید پڑھیں
پاکستان کومختلف شعبوں کیلیے 30کروڑڈالرفراہم کرینگے، عالمی بینک
اسلام آباد/واشنگٹن(اے پی پی/آن لائن) عالمی بینک نے پاکستان میں مختلف منصوبوں کے لیے امداد اور قرض کی مد میں 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔اس میں سے 20کروڑ ڈالر پنجاب میں انسانی وسائل کے فروغ اور 10کروڑ ڈالر بلوچستان میں اداروں کو مضبوط بنانے، خدمات کی فراہمی، ذرائع معاش کی سپورٹ اور انٹر مزید پڑھیں