واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ آیندہ چند برس میں امریکا کی جانب سے ہند بحر الکاہل خطے میں ہائپر سونک ہتھیار نصب کردیے جائیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مارک ایسپر نے بدھ کے روز آرمڈ سروسز کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کی عسکری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ماسک ذخیرہ کرنیوالوں کو پھانسی دینگے، ایران
کورونا وائرس پھیلنے کے بعد حفاظتی اشیاء کی قلت پر حکومت کا سخت ایکشن لینے کا فیصلہ صحت عامہ کے معاملے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، پراسیکیوٹر جنرل تہران (این این آئی) ایران میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد ملک میں ماسک اور دیگر حفاظتی اشیا کی قلت میں مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ایران نے 54 ہزار قیدی رہا کردیے
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی جیلوں سے 54 ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کر دیا ہے، ان جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی تھے۔ عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ قیدیوں کے ٹیسٹ کیے گئے اور جن کے ٹیسٹ مزید پڑھیں
امریکہ میں بالی ووڈ کے قریب فائرنگ ، ایک شخص ہلاک،3زخمی
واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ میں بالی ووڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ شہر لاس اینجلس کے چوراہے پر ہوئی۔ عینی شاہدین کے مطابق دو مسلح افراد میں جھڑپ ہوئی اور فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔
مسجد حرام اور مسجد نبویؐ میں احتیاطی اقدامات
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی اقدامات کو بڑھا دیا ہے۔ زمینی طور پر ان اقدامات کا جائزہ پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس لے رہے ہیں ۔
ٹرمپ کا کورونا ویکسین کی تیاری کا حکم
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے میڈیکل کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد از جلد کورونا کی ویکسین تیار کریں۔ امریکہ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 100ہوگئی ہے ۔ ٹوئٹر نے اپنے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں بیٹھ کر کام کریں۔
حکومت نواز شریف کو لندن سے بیدخل کروانے کیلئے سرگرم برطانیہ کو خط لکھ دیا
وفاقی حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا،وزیرخارجہ نے تصدیق کر دی علاج کی غرض سے لند ن جانیوالے قائدن لیگ سزا یافتہ مجرم ہیں، لہٰذا انہیں واپس بھجوایا جائے، خط کا متن اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے لندن میں زیر علاج سابق وزیر اعظم اور مسلم مزید پڑھیں
ریٹائرڈ بھارتی فوجی مسلمانوں پر ظلم و ستم کیخلاف پھٹ پڑا
22 سال خدمت کرنے کے بعد لگتا ہے مجھے بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں‘ عایش محمد بھاگیرتی وہار میں 25 فروری کو کچھ ہندوئوں نے میرے گھر کو جلا دیا‘میڈیا سے گفتگو نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) دہلی فسادات میں بے گھر ہونے والے بھارتی ریٹائرڈ فوجی عایش محمد بھارتی ظلم و ستم کے مزید پڑھیں
دہلی فسادات، بیٹی کو باپ کی لاش نہیں جلی ہوئی ٹانگ ملی
گرو تیغ بہادر اسپتال کے ڈاکٹروں نے اسے طویل انتظار کرایا‘بیٹی گلشن باپ تیزاب حادثے میں نابینا ہوگیا کرائے پر ٹھیلے دے کرگزارہ کررہا تھا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دار الحکومت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے دوران دل دہلادینے والی کہانیاں سامنے آئی ہیں ان میں سے ایک کہانی گلشن کی ہے جس کے مزید پڑھیں
مودی کا سوشل میڈیا خواتین کے حوالے کرنے کا اعلان
اپنے اکاؤنٹ ایسی عورتوں کے نام کرتاہوں جو ہمت اور حوصلے کی مثال ہوں مودی کا ٹوئٹر پر سوشل میڈیا چھوڑنے کا عندیہ دیا، بھارتی میڈیا میں تہلکہ مچ گیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار آٹھ مارچ کو یوم خواتین کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایسی عورتوں کے مزید پڑھیں