واشنگٹن/کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے منگل کے روز 1500طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے تحریک طالبان کے قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ پہلے مرحلے میں منگل کے روز 1500 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے تحصیل البیضا میں محسوس کئے گئے، کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی محکمہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے علاقے کا دورہ کیا اور مکمل طور پر جائزہ لیا ‘ خلیجی اخبار مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے مقدس شہر کی تحصیل البیضا میں مزید پڑھیں
افغان طالبان کا اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان
ملا ہیبت اللہ افغانستان کے قانونی سربراہ قرار، اسلامی حکومت قائم کرنے کا اعلان غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد افغانستان میں اسلامی حکومت قائم کر لی جائے گی کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کا اپنی حکومت قائم کرنے اور ملک کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان، ملا ہیبت اللہ افغانستان کے قانونی مزید پڑھیں
اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں راکٹ حملہ
افغان صدر حملے میں محفوظ رہے،دھماکے سے تقریب میں بھگدڑ مچ گئی امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد‘اشرف غنی راکٹ حملے کے دوران محفوظ رہے کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) آج افغانستان میں اشرف غنی اور عبد اللہ عبداللہ دونوں صدور نے الگ الگ حلف اٹھایا۔ اشرف غنی نے ایوان صدر جب کہ عبداللہ عبداللہ نے کابل میں مزید پڑھیں
افغانستان میں 2 صدور نے بیک وقت حلف اٹھا لیا
اشرف غنی نے ایوان صدر جب کہ عبداللہ عبداللہ نے کابل میں حلف اٹھایا امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف ملک کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے الگ الگ تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا مزید پڑھیں
ایدھی فائونڈیشن کا کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ایران کو 3کروڑ کا چیک
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایدھی فائونڈیشن نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ایران کو تین کروڑ روپے کا امدادی چیک دیا، اس ضمن میں ایرانی قونصلیٹ میں سادہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایدھی فائونڈیشن کی جانب سے فیصل ایدھی نے ایرانی ریڈکریسنٹ کے ذریعے ایران کے قونصل جنرل کو تین کروڑ پندرہ مزید پڑھیں
کورونا کا خوف:بھارت میں بھگوان کو بھی ماسک پہنا دیا گیا
بنارس کے مندر میں جگہ جگہ پوسٹرز بھی لگائے دیئے گئے ‘ بھارتی میڈیا بھگوان کو ہاتھ نہ لگائیں اِس سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے، پجاری کی ہدایت نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست اْتر پردیش کے شہر وارانسی (بنارس) کے مندر میں پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اْن کو مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید‘ 115 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے نابلس کے جنوبی قصبے بیتا میں جبل عرمہ پر پُرامن مظاہرین پر ہلہ بول دیا، جس میں 15 سالہ نوجوان صہیونی اہل کاروں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہوگیا جبکہ 115 دیگر زخمی ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق محمد حمایل کو جبل عرمہ مزید پڑھیں
امریکی صدر کی سعودی ولی عہد سے توانائی بحران پر گفتگو
واشنگٹن ؍ ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور تیل کے بحران سمیت عالمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے مابین بات چیت مزید پڑھیں
امریکا کا فضائی دفاعی نظام عراق بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے اپنے فوجیوں کی حفاظت کے لیے عراق میں فضائی دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان کردیا۔ امریکی کمانڈ کے جنرل کینتھ میک کینسی نے آرمڈ فورس کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ عراق میں ائر ڈیفنس اور اینٹی بیلسٹک میزائل نظام بھی بھیجے جارہے ہیں۔ ادھر پینٹاگان کا اپنے بیان میں مزید پڑھیں