دہلی فسادات: پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو ٹارگٹ کیا، نیو یارک ٹائمز

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دہلی فسادات میں مودی حکومت اور پولیس کا گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والے فسادات میں پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو ٹارگٹ کیا،نئی دہلی فسادات میں مسلمانوں اور ان کے گھروں کو نشانہ بنانے میں مزید پڑھیں

پاکستانی تاجروں کو ترجیحی بنیادوں پر بزنس ویزہ جاری کریں گے،ٹوٹوک پریانامتو

انڈونیشیا میں تجارتی مواقع تلا ش کرنے کے لیے پاکستانی تاجروں کو دورے کے دعوت انڈونیشیا صنعتی خام کا متبادل سپلائر بن سکتا ہے،تاجر موقع سے فائدہ اٹھائیں، سلیمان چاؤلہ  انڈونیشیا کے قونصل جنرل ٹوٹوک پریانامتو نے کہا ہے کہ  پاکستانی تاجروں کو انڈونیشین مارکیٹوں میں رسائی حاصل کرنے کے لیے تجارتی مواقع تلاش کرنا مزید پڑھیں

کوروناوائرس: اٹلی کے جیلوں میں قیدی مشتعل

سیلرنو: اٹلی کے شہر سیلرنو اور نیپلز کی جیلوں میں کوروناوائرس خطرے کے باعث قیدی مشتعل ہوگئے اور کھڑکیوں سے نذر آتش اشیاء پھیکنے لگے۔ چند قیدیوں نے جیلوں کی چھتوں پر بھی پہنچ گئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق اٹلی کے شہر سیلرنو اور نیپلز کے جیلوں میں قیدیوں نے توڑ پھوڑ کی اور مزید پڑھیں

دہلی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا‘ امریکی اخبار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے حالیہ فسادات سے متعلق ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہلی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو ہدف بنایا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں انہوں نے دہلی میں گزشتہ ماہ سامنے آنے والے فسادات کا ذکر کیا مزید پڑھیں

انٹرا افغان مذاکرات کی ٹیم کا اعلان جلد ہوگا، ترجمان افغان صدر

کابل(اے پی پی) افغان صدر کے معاون ترجمان دعویٰ خان میناپال نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکراتی ٹیم طے کرنے کے بارے میں افغان حکومت کی سیاست دانوں سے مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے یہ بات وائس آف امریکا کی افغان سروس کی پشتو ٹیم کے ساتھ انٹرویو میں کہی ہے۔ مذاکراتی ٹیم کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں محاصرہ اور تلاشی‘50گرفتار‘یاسین ملک نے جیل میں بھوک ہڑتال کردی

سری نگر/نئی دہلی/واشنگٹن (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران خواتین سمیت 50سے زاید نوجوانوںکو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوںنے ان نوجوانوں کو سرینگر ، بڈگام ، گاندربل ، کپواڑہ ، بارہمولہ ، بانڈی پورہ ، پلوامہ ، شوپیاں ، اسلام آباد ، کولگام مزید پڑھیں

امریکا ‘ سعودی عرب میں لاک ڈاؤن کے اقدامات‘سندھ کے تعلیمی ادارے 31مئی تک بند‘امتحانات ملتوی

کراچی/اسلام آباد/واشنگٹن/تہران/منیلا (اسٹاف رپورٹر+خبرایجنسیاں) امریکا اور سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے اقدامات شروع کردیے گئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے سوایورپی باشندوں پر امریکا میں کورونا کے پھیلاؤ کا الزام عاید کرتے ہوئے ان کا 30روز کے لیے داخلہ بند کردیا۔ سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی بیرون مزید پڑھیں

کوروناوائرس: امریکی صدرکا بڑا اقدام

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ سے امریکا آنیوالےغیر ملکیوں پر 30 روز کے لیے پابندی عائد کردی۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کورونا سے متعلق اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کوروناکےخلاف دنیاکومل کراقدامات کرناہوں گے، کوروناسےدنیااس وقت مشکل صورتحال سےدوچارہے،کورونا سے دنیا بھرمیں معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یورپی مزید پڑھیں

ایران : کورونا وائرس سے بچنے کے لیے شراب پینے والے درجنوں افراد ہلاک

ایران میں کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے شراب پینے والے تقریباً 67 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لوگوں میں یہ افوا عام ہوگئی تھی کہ شراب پینے والے کو کورونا متاثر نہیں کر سکتا جس کی بنا پر 67 افراد نے شراب نوشی کی لیکن یہ شراب مزید پڑھیں

لبنان کا طبی عملہ بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگیا

لبنان میں کورونا وائرس نے طبی عملے کے 10 ارکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لبنانی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس نے طبی عملے کے 10 ارکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ حکومت نے اس مہلک وبا سے بچاؤ کیلئےمزید حفاظتی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔ لبنان کی شیعہ اسلامی کونسل مزید پڑھیں