کورونا وائرس ، مکہ اور مدینہ میں غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں میں 24 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔سعودی عرب میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے 1885 افراد متاثر اور 21 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی ہندمولانا سراج الحسن انتقال کرگئے

دہلی/لاہور( نمائندگان جسارت) سابق امیر جماعت اسلامی ہندمولانا سراج الحسن جمعرات کی سہ پہر رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ، مرحوم کی عمر 88برس تھی، وہ نوجوانی ہی میں جماعت اسلامی سے وابستہ ہو گئے تھے، 1958ء سے 26 برس تک وہ حلقہ کرناٹک کے امیر رہے، اس کے بعد انہیں مرکزی سیکرٹری کی حیثیت مزید پڑھیں

دنیا میں ہلاکتیں51ہزار558ہوگئیں‘ 70ہزار نئے مریض

واشنگٹن/روم/ برسلز/ لندن/انقرہ/تل ابیب /منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی وبا کورونا سے دنیا میں ہلاکتیں نہ تھم سکیں ، ایک ہی روز میں 4ہزار368افراد ہلاک اور 70ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 51ہزار 558سے متجاوز، متاثرہ افراد کی تعداد 10لاکھ 4ہزار 533سے بڑھ گئی مزید پڑھیں

کورونا وائرس:ترکی میں مزید 79 اموات،تعداد 356 ہوگئیں

انقرہ:ترک وزیر صحت کا کہنا ہے کہ عالمگیر وبا سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 اموات ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 اموات ہوئیں جس کے بعد ترکی میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 356 ہوگئیں۔ ترک وزیر صحت کے اعلامیہ مزید پڑھیں

عالمی دنیا میں کورونا کی تباہی

چین کے شہر ووہان سے پیدا ہونے والا کورونا وائرس نے چین میں تباہی کرنے کے بعد اس عالمگیر وبا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس نے دنیا کا رخ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم اس وقت پوری دنیا اس وبا پر قابو پانے کے لیے بھرپور مزید پڑھیں

بھارت: کرونا گائوں کے باسیوں سے نفرت کا برتائو

سیتاپور: توہم پرستی کے شکار بھارتی عوام بھارت کے گائوں کرونا کے باسیوں سے بدسلوکی کرنے لگے۔ مقامی میڈیا کے مطابق کرونا گائوں کے باسیوں سے گائوں کے نام کی وجہ سے بھارتی عوام نفرت کا برتائو کرنے لگے ہیں۔ بھارتی عوام کی اکثریت توہم پرستی کا شکار ہے جس کے باعث وائرس کے نام مزید پڑھیں

کورونا وائرس: میتوں کے 1 لاکھ بیگز کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا کی فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی(ایف ای ایم اے) نے وزارت دفاع سےمیتوں کے 1 لاکھ بیگز کا مطالبہ کردیا۔ کورونا وائرس کے باعث امریکا میں ہنگامی حالت نافذ کرد گئی ہے جبکہ کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کردیا ہے ، امریکا میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ مزید پڑھیں

مجھے جب کورونا نہیں،تو ٹیسٹوں کی کیا ضرورت ہے، میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں‘ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے معالج نے میرا طبّی معائنہ کیا ہے،مجھ میں کرونا وائرس کی کوئی علامات نہیں پائی گئی ہیں۔مجھے جب کرونا نہیں تو پھراس کے ٹیسوں کی بھی ضرورت نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ یہ (ٹیسٹ) کوئی بڑا مزید پڑھیں

سعودی عرب، حج سیکورٹی اہلکار اردو سمیت 5زبانیں سیکھیں گے

مکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں حج سیکورٹی اہلکار اردو سمیت 5زبانیں سیکھیں گے۔ حج پر آنے والے سب سے زیادہ زائرین انگریزی ، اردو ، فارسی ، فرانسیسی اور ترکی زبانیں بولنے والے ہوتے ہیں۔ اسلئے سعودی حکام حج پر آنے والوں کے ساتھ افہام و تفہیم کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کو 5زبانوں کا کورس مزید پڑھیں

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاک ڈاکٹرز اور نرسز شہید قرار

تہران (این این آئی) ایران کے رہبر اعلیٰ خامنہ ای نے کورونا وائرس کا شکار مریضوں کے علاج کے دوران جان کی بازی ہار جانے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کو شہید قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خامنہ ای نے بتایا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے پر مامور مزید پڑھیں