وئٹہ(آن لائن)پاک افغان سرحد چمن کے مقام پر (آج) اتوار سے دو طرفہ تجارت کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،چمن میں باب دوستی پر پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی ،جس میں اتوار سے پاک افغان سرحد دوطرفہ تجارت کھولنے پر اتفاق کیا گیا اور یہ فیصلہ بھی کیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں ایک ہی دن میں 24 ہزار نئے مریض ،دنیا بھر میں 64 ہزار ہلاکتیں ،ڈھائی لاکھ صحتیاب
واشنگٹن/ روم/ برسلز/ لندن/ انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی وبا کورونا سے دنیا میں ہلاکتیں نہ تھم سکیں ، ایک ہی روز میں 4ہزار754افراد ہلاک اور 67ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 64ہزار سے متجاوز، متاثرہ افراد کی تعداد 11لاکھ 82ہزار 825سے بڑھ گئی مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی پھر اشتعال انگیزی‘ فائرنگ سے خاتون سمیت 2زخمی
تتہ پانی(صباح نیوز) بھارتی فوج کی ایل اوسی پر جارحیت رک نہ سکی، بٹل منڈہول پونچھ سیکٹر پر شدید فائرنگ وگولہ باری ،ایک خاتون سمیت 2افراد زخمی، خاتون کو ٹارگٹ فائرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا،گولہ باری کے باعث متعدد مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا،کورونا وائرس کے روک تھا م کیلیے لاک ڈائون کی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 نوجوان شہید۔بھارت نے ڈومیسائل قانون میں ترمیم کردی
سرینگر،نئی دہلی (اے پی پی،صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کولگام میں چار کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کے ضلع کے علاقے ہرد منگوری میںہفتہ کی صبح محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ قبل مزید پڑھیں
امریکا میں ایک ہی دن میں 24ہزار نئے مریض‘دنیا بھر میں 64ہزار ہلاکتیں‘ڈھائی لاکھ صحتیاب
واشنگٹن/ روم/ برسلز/ لندن/ انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی وبا کورونا سے دنیا میں ہلاکتیں نہ تھم سکیں ، ایک ہی روز میں 4ہزار754افراد ہلاک اور 67ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 64ہزار سے متجاوز، متاثرہ افراد کی تعداد 11لاکھ 82ہزار 825سے بڑھ گئی مزید پڑھیں
کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے مودی کا نیا حربہ
نئی دہلی: کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے بھارتی وزیراعظم نےاپنی عوام کو 5 اپریل کو رات 9 بجے گھر کی تمام لائٹیں بند کرکے دیا جلانے کا مشورہ دے دیا۔ کورونا وائرس کو ہرانے کیلئےبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نئی ترکیب سامنے لاتے ہوئے کہا کہ عوام کو 5 اپریل کو رات 9 بجے گھر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میںسیکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 4نوجوانوں کو شہیدکردیا
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ہفتے کے روز سیکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں میں 4نوجوانوں کو شہیدکردیا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ مخصوص معلومات پولیس ، سی آر پی ایف اور فوج نے ہفتے کو صبح کولگام کے علاقے دمہال ہانجی پورہ کے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 6نوجوانوں کو عسکریت پسندوں کی مدد کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
سری نگر (ساوتھ ایشین وائر )مقبوضہ کشمیر میں 6نوجوانوں کو عسکریت پسندوں کی مدد کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔سری نگر پولیس نے جمعہ کے روز شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں دو نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس ،مکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹے کیلیے کرفیو نافذ
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں میں 24 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔سعودی عرب میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے 1885 افراد متاثر اور 21 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی مزید پڑھیں
چین نے کوروناکے اصل اعداد و شمار چھپائے، خفیہ امریکی رپورٹ
واشنگٹن( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کے جاری کردہ اعداد و شمار پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے جب کہ امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر نے بھی کہا ہے کہ چینی اعداد و شمار کے مصدقہ ہونے کا پتا مزید پڑھیں