امن معاہدہ ٹوٹ سکتا ہے،امریکا اور اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی کررہے ہیں،طالبان کا انتباہ

کابل(خبرایجنسیاں) افغان طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ امن معاہدہ ٹوٹنے کے قریب ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے الزام عاید کیا ہے کہ امریکا اوراتحادی امن معاہدے کی خلاف ورزی کے مرتکب ہورہے ہیں ، طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں پر ڈرون حملے کرکے مزید پڑھیں

کورونانے74 ہزار جانیں نگل لیں،لیبیا کے سابق وزیراعظم بھی جاں بحق

روم/میڈرڈ/ پیرس/ واشنگٹن/ لندن/ قاہرہ/ بیجنگ/ تہران/ نئی دہلی(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 74ہزار ہو گئی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد13لاکھ 29ہزار 906ہے۔ لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ان میں 26 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی مزید پڑھیں

کورونا کا خوف، ماسک نہ پہننے والے شہری  کو گولی مار دی گئی

منیلا: کورونا وائرس کا خوف ،فلپائن میں ماسک نہ پہننے والے شخص کو پولیس نے گولی مار دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلپائن کے جنوبی صوبے اگوسان کے ایک گاؤں میں طبی حکام نے مقامی چیک پوسٹ پر 63 سالہ شہری کو ماسک نہ پہننے کی وجہ سے روکا جس پر وہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس:برطانیہ کے وزیراعظم کی طبیعت خراب

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو ہفتے کے روز اچانک تیز بخار کے ساتھ ساتھ کھانسی بھی ہوتی رہی جس پر بورس جانسن کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سپر اسٹور میں اشیا کو آلودہ کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

برطانیہ میں تھوک سے اشیا کو آلودہ کرنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ڈورسٹ کاؤنٹی کے علاقے لیڈل میں ایک نوجوان کو سپرمارکیٹ سے عجیب وغریب حرکت کرنے پر نکال دیا گیا اور شہریوں کی شکایت پر بعدازاں اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم پر الزام ہے مزید پڑھیں

دبئی میں رہائشی ویزا پر جرمانے منسوخ

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے مخصوص حالات میں دبئی کے رہائشیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ انہیں سال کے آخری تک رہائشی ویزا کے جرمانے نہیں ہوں گے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ دبئی کے حکمران اور یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی زیر صدارت ہونے مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے ٹائیگر کو بھی قابو کرلیا

لندن : کورونا کے حملوں سے پالتو جانوروں کے بعد اب  چڑیا گھر کے جانور بھی محفوظ نہ رہے اور جنگلی جانوروں میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  نیویارک کے چڑیا گھر میں 4 سال کی ملائشین ٹائیگر کو خشک کھانسی تھی جس پر اس کا کورونا مزید پڑھیں

قیدیوں کی رہائی نہ ہوئی تو امن معاہدہ ٹوٹ سکتا ہے، طالبان

کابل: افغان طالبان نے امریکا کو متنبہ کیا ہے کہ اگر قیدیوں کی رہائی نہ ہوئی تو امن معاہدہ ٹوٹنے کے قریب ہے۔ عرب خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکا کو امن معاہدے کی بقاء سے متعلق خبردار کرتے ہوئے واشنگٹن پر ڈرون حملوں اور عام شہریوں پر حملوں مزید پڑھیں

کرغیزستان میں پھنسے پاکستانی طالب علم کی حکومت سے اپیل

بشکیک (آئی این پی ) کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقیم پاکستانی طالب نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری وطن واپسی کے لیے فلائٹس کا انتظام کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقیم پاکستانی طالب علم ارباز خان نے اپنے وڈیو پیغام میں حکومت پاکستان سے اپیل کی مزید پڑھیں

سری لنکا کی جیلوں سے ہزاروں قیدی رہا

کولمبو (اے پی پی) سری لنکن حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تقریباً 2900 قیدیوں کو رہا کیا جا چکا ہے۔ حکام نے بتایا کہ ان قیدیوں کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے اور یہ سلسلہ 17 مارچ سے جاری ہے۔ سری لنکا کی اکثر جیلوں میں گنجائش مزید پڑھیں