واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی خاندان کے کم سے کم 150 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔اگرچہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے 9 اپریل کی شام تک وہاں تقریبا 3 ہزار افراد کے کورونا میں مبتلا ہونے اور 41 افراد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 95 ہزار سے تجاوز کرگئیں،مزید64 ہزار کیسز رپورٹ
واشنگٹن /لندن/ میڈرڈ/روم/پیرس/ برلن/ تہران /نئی دہلی (رپورٹ مطیع اللہ +مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 95ہزار سے تجاوز کرگئیں جب کہ مزید 64نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ اس طرح متاثرہ افراد کی تعداد بھی 16لاکھ سے زیادہ ہوگئیں۔ امریکااور برطانیہ میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ مزید پڑھیں
ترکی میں دہشت گردوں کی کارروائی‘ 5 لکڑ ہارے جاں بحق
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں دہشت گردوں کی ایک کارروائی کے دوران 5 شہری جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد فورسز کی جانب سے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی صوبے دیاربکر میں بدھ کے روز کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے حملے میں 5 مزید پڑھیں
امریکی بحری بیڑے کے کپتان کو بے وقوف کہنے پر وزیر مستعفی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی بحری بیڑے کے جبری مستعفی کپتان کی توہین کرنے پر وزیر بحریہ کو استعفا دینا پڑ گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکرٹری تھامس موڈلی کا استعفا سیکرٹری دفاع مارک ایسپر نے منظور کر لیا ہے۔ تھامس موڈلی نے اپنی ایک آڈیو جس میں انہوں نے مزید پڑھیں
روس شمال مشرقی شام میں فوجی قوت بڑھانے میں مصروف
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی جانب سے فرات کے مشرق میں جاری آپریشن منبع امن کے بعد سے روس شام کے شمال مشرق میں اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کر رہا ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقامی ذرائع سے موصول معلومات میں پتا چلا ہے کہ روس کا تقریباً 50 گاڑیوں پر مشتمل مزید پڑھیں
حماس اور اسرائیل قیدیوں کے تبادلے پر راضی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے رہنما یحییٰ سنوار کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے معاہدے پر لچک دکھانے کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ حماس کے ساتھ بات چیت کے لیے ثالثوں کے ساتھ فوری مذاکرات شروع مزید پڑھیں
بنگلادیش ،شیخ مجیب کا قاتل 45 سال بعد گرفتار
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش کے بانی شیخ مجیب الرحمن کے قتل میں ملوث سابق فوجی افسر کیپٹن عبدالمجید کو 45 سال بعد گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شیخ مجیب الرحمن کو 15 اگست 1975ء کو فوجی بغاوت کے دوران قتل کیا گیا تھا، جس کے بعد ان کے قتل کے الزام میں مزید پڑھیں
امریکا دن بھر میں 2 ہزار ہلاکتیں ،ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر نزلہ گرادیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے شکار لگ بھگ 2ہزار مریض ہلاک ہو گئے۔ ایک روز میں ہلاکتوں کی یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کے اعداد و شمار جمع کرنے والے ادارے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مزید پڑھیں
کورونا وائرس: آسٹریلین کرکٹرز کا ڈھائی لاکھ کا فنڈ قائم
آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈھائی لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کا فنڈ قائم کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جان لیوا کورونا وائرس کے باعث آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈھائی لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کا فنڈ قائم کر دیا ہے اس فنڈ سے ضرورت منداراکین کی مدد کی جائے گی۔ جنرل منیجر اے سی اے کیلی ایپلبی مزید پڑھیں
ایمازون کے مالک مسلسل تیسری بار امیر ترین شخص قرار
معروف امریکی جریدے فوربز نے سال 2020 کے دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی۔ غیر ملکی جریدے فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی ہے جس میں ایمازون کے مالک جیف بیزوس ارب پتی افراد کی فہرست میں پہلے نبر پر ہیں۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق مسلسل مزید پڑھیں