افغانستان ، مسجد کے باہر فائرنگ ، ضلعی پولیس کے سربراہ سمیت 3 ہلاک

کابل(آن لائن)افغانستان میں ایک مسجد کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں ضلعی پولیس کے سربراہ سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان عمر زراک نے بتایا کہ لشکر گاہ میں مسجد کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ضلعی پولیس کے سربراہ حاجی مزید پڑھیں

اٹلی نے عالمگیر وبا کو پھیلنے سے روک  دیا، اطالوی پبلک ہیلتھ

اطالوی پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ اٹلی نے جنوبی علاقوں میں عالمگیر وبا کو پھیلنے سے روک  دیا ہے۔ غیر ملکی زرائع ابلاغ کے مطابق اطالوی پبلک ہیلتھ نے کہا ہے کہ عالمگیروبا کورونا وائرس شمالی علاقوں میں پھیلا جہاں بہترین طبی عملہ اورسہولیات موجود تھیں جس کی وجہ سے جان لیوا وائرس کو مزید پڑھیں

’’حج سے متعلق حتمی فیصلہ رمضان کے آخر میں‘‘

اسلام آباد: وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حج سے متعلق حتمی فیصلہ رمضان کے آخرمیں کریں گے۔ وفاقی وزیرمذہبی امورنورالحق قادری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش اورخواہش یہی ہے کہ حج ہوجائے، سعودی عرب کے ساتھ مل کرکئی آپشنزپرغورکررہے ہیں۔ صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی تیس سالہ تاریخ میں پہلی بار شہدا کی لاشوں کو تجہیز و تکفین کے لیے لواحقین کے سپرد نہیں کیا گیا

شوپیان میں شہید ہونے والے مجاہدین کی بارہمولہ میں انتظامیہ نے تدفین کردی سرینگر(ساوتھ ایشین وائر )جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں جمعہ کو شہید کیے گئے دو مقامی مجاہدین کی لاشوں کو ان کے لواحقین کے سپرد نہیں کیا گیا۔ تین دہائیوں پر مشتمل کشمیر کی عسکری تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا مزید پڑھیں

روس نے سیٹلائٹ تباہ کرنے والے میزائل کا تجربہ کرلیا،امریکی جنرل

امریکی اسپیس کمانڈ کے جنرل ریمنڈ کا کہنا ہے کہ روس نے سیٹلائٹ تباہ کرنے والے میزائل کا تجربہ کرلیا۔ امریکی اسپیس کمانڈ کے جنرل ریمنڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے سیٹلائٹ تباہ کرنے والے میزائل کا تجربہ کرلیا، روسی میزائل زمین سے براہ راست سٹیلائٹ تباہ کرسکتا ہے۔ جنرل ریمنڈ کے مطابق مزید پڑھیں

ملازمین کے ساتھ ناورا سلوک، قطر کو تنقید کا سامنا

عالمی ادارہ برائے انسانی حقوق “ایمنسٹی انٹرنیشنل ” نےغیرملکی ملازمین کے ساتھ  غیر منصفانہ سلوک پر قطر کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ انسانی حقوق کی “ایمنسٹی انٹرنیشنل ” نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ قطری حکومت کو کورونا کی وبا کے دنوں میں غیرملکی ملازمین کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر کا ایک کم عمر ڈویلپر کورونا وائرس سے لڑنے میں مدد فراہم کررہا ہے

چودہ سالہ ڈویلپر کی ویب سائٹ لوگوں کو ٹیسٹنگ ، طبی سہولیات اور میڈیکل کنسلٹینسی فراہم کر رہی ہے جموں(ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ جموں وکشمیر کا ایک کم عمر ڈویلپر کورونا وائرس سے لڑنے میں مدد فراہم کررہا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق چودہ سالہ اونکر سنگھ بٹرا نے لوگوں کو ڈاکٹروں سے رابطہ قائم مزید پڑھیں

بھارت کورونا وائرس بحران کو مقبوضہ کشمیر میں ہندو آباد کار نوآبادیاتی قبضے کو مستحکم کرنے کے لئے استعمال کر رہا ہے

سرحدی ضلع کپواڑہ میں بھاری توپ خانے منتقل کورونا کے نام پر لوگوں کی ٹریکنگ کی جارہی ہے پورے علاقے کی آبادی کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)اسی وقت جب دنیا کورونا وائرس سے لڑ رہی ہے ،ہندوستان کی دائیں بازو کی حکومت اس وبائی مرض کواپنے مذموم مزید پڑھیں

کوروناوائرس: دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والا سپاہی صحت یاب

برازیل: دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے برازیلی سپاہی 99 سال کی عمر میں کوروناوائرس مرض سے صحت یاب ہوگئے۔  غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق برازیل کے 99 سالہ شہری ارمنڈو یٹا نے دوسری جنگِ عظیم میں خدمات انجام دی تھیں اور چند دنوں پہلے اُن میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی تھی تاہم مزید پڑھیں

امریکا نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روک دی

واشنگٹن/نیویارک (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)کے لیے امریکی فنڈنگ روکنے کا اعلان کیا ہے،صدر ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اپنی ذمے داریوں اور فرائض کی انجام دہی میں غفلت اور ناکامی کا مرتکب ہواہے۔ مزید پڑھیں