700 کے قریب فوجی اہلکار مقبوضہ کشمیر میں اپنے یونٹوں میں شامل ہونے کے لئے خصوصی ٹرین کے ذریعے جموں پہنچ گئے جموں(ساوتھ ایشین وائر)کورونا وائرس کی وبا کے باجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید فوجی تعینات کئے ہیں۔بنگلورو سے پیر کے روز خصوصی ٹرین میں لگ بھگ 700 فوجی مقبوضہ جموں پہنچے۔کرناٹک سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہسپتال میں حاملہ خاتون کو مذہب کی بنیاد پر ہراساں کیا گیا اور مارپیٹ کی گئی
ہسپتال میں حاملہ خاتون کو مذہب کی بنیاد پر ہراساں کیا گیا اور مارپیٹ کی گئی جھارکھنڈ: مسلمان ہونے کی سزا ہسپتال میں حاملہ خاتون کو مذہب کی بنیاد پر ہراساں کیا گیا اور مارپیٹ کی گئی بچے کی موت ہو گئی جمشیدپور (ساوتھ ایشین وائر)جمشیدپور کی ایک مسلم خاتون نے شہر کے مہاتما گاندھی مزید پڑھیں
ممبئی میں 53 میڈیااہلکار وں میں کو رونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق
چنئی میں نیوز چینل کے 25 ملازمین کورونا پازیٹو، چینل کو اپنا لائیو پروگرام بھی معطل کرنا پڑا چینل کے دیگر افراد کوارنٹائن اپنی زندگی خطرے میں ڈالنے والے صحافیوں کے ساتھ مدیران اورنیوز چینل مالکوں کا سلوک مایوس کن ہے ممبئی، چنئی(ساوتھ ایشین وائر)ہندوستان میں کورونا وائرس کا خطرہ لگاتار بڑھتا ہی جا رہا مزید پڑھیں
بھارت میں قومی شاہراہوں پر ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ڈھابوں کی فہرست جاری
نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر)سڑک کے ذریعے نقل و حمل اور قومی شاہراہ کی وزارت نے مکمل لاک ڈاون کے دوران ضروری اشیا کی ڈھلائی کرنے والے ٹرک ڈرائیوروں کے لیے قومی شاہراہوں پر ڈھابوں اور مرمت مراکز کی فہرست اور ٹول نمبر اپنی ویب سائٹ پر جاری کی ہے۔ وزارت نے پیر کو بتایا مزید پڑھیں
لاک ڈاون: 12سالہ بچی گھر پہنچنے کے لئے100 کلو میٹر پیدل نہیں چل پائی ،گھر پہنچنے سے پہلے موت
تلنگانہ (ساوتھ ایشین وائر)ہندوستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈان نے کئی لوگوں کے لیے پریشانیاں کھڑی کر دی ہیں۔ غریب اور مزدور طبقہ اس لاک ڈاون کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشان ہے اور وہ کورونا انفیکشن سے تو نہیں، لیکن بھوک اور دیگر مسائل کی وجہ سے ہلاکت کے دہانے مزید پڑھیں
ایران بحری میزائلوں کی رینج کو 700 کلو میٹر تک بڑھانے میں کامیاب
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے نیول کمانڈر علی رضا تنکسیری کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے شمالی خلیج عرب میں امریکی بحری جہازوں اور امریکی کشتیوں کے درمیان تصادم اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد تہران سمندر میں میزائلوں کی رینج کو 700 کلو میٹر تک بڑھانے میں کامیاب ہوگیا مزید پڑھیں
دنیابھر کے مسلمان لاک ڈاؤن کی وجہ سے نماز گھر میں ادا کریں‘ سعودی علما کونسل
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں علما کی سپریم کونسل نے دنیا بھر کے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ اگر وہ ایسے ملکوں میں رہ رہے ہیں جہاں کورونا وائرس کا حملہ جاری ہے تو ایسے میں وہ ان ملکوں میں نافذ کرفیو اور لاک ڈاؤن جیسی احتیاطی تدابیر کی لازمی پابندی کرتے ہوئے رمضان مزید پڑھیں
افغان صد ارتی محل کے 20 ملازمین کورونا وائرس کا شکار
کابل(آن لائن) افغان صدر اشرف غنی کے محل میں تقریباً20ملازمین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، یہ بات دو اہلکاروں نے گزشتہ روز اے ایف پی کو بتائی، تاہم ابھی تک، ا س کا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ صدر خود بھی وائرس سے متاثر ہوئے ہوں۔ ایک حکومتی اہلکار نے کہا ہے مزید پڑھیں
افغانستان،طالبان کے حملے میں 3پولیس اہلکار ہلاک
کابل(شِنہوا)افغانستان کے مغربی صوبہ بدغیس کے ترجمان نجم الدین برہانی نے کہاہے کہ ضلع موقر میں مسلح باغیوں کی چوکی پر حملے میں 3پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے‘ طالبان نے ضلع موقر میں مقامی پولیس کی چوکی پر حملہ کیا جو 2گھنٹوں تک جاری رہا، اس لڑائی میں 3پولیس اہلکار ہلاک جبکہ6زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں
بنگلادیش:پابندی کے باوجود نماز جنازہ میں ایک لاکھ افراد شریک
ڈھاکا (این این آئی)کورونا وائرس کے باعث مجمع پر پابندی اور جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے باوجود بنگلا دیش میں ایک مذہبی رہنما کی نماز جنازہ میں کم از کم ایک لاکھ افراد کی شرکت سے پولیس اور حکومتی عہدیدار بھی حیران رہ گئے۔بنگلا دیش میں گزشتہ ماہ مارچ کے وسط سے جزوی لاک مزید پڑھیں