ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکام نے مسجد الحرام میں بیت اللہ کے گرد گزشتہ ماہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حرمین شریفین کے انتظام کے ذمے دار محکمے کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے رمضان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں بمباری ،8 دہشت گرد ہلاک
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک فوج نے عراق میں کُردوں کی عسکریت پسند تنظیم ’ پی کے کے ‘ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترک فضائی کے جنگی طیاروں نے شمالی عراق کے علاقے غارہ میں عسکریت پسند تنظیم کے ٹھکانوں پر بم باری کی، جس میں مزید پڑھیں
ہر چھٹا امریکی بیروزگار ،شہری ذہنی مریض بننے لگے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث امریکا میں بے روزگاری کی شرح تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں امریکی شہری شدید ذہنی تناؤ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ محنت کی جانب سے جاری اعداد شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں
یورپی کونسل کی ویڈیو کانفرنس غیر معمولی سرمایہ کاری پر زور
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کونسل کے رکن ممالک نے بھی کورونا وائرس کے سبب سماجی و معاشی مشکلات کے حل پر غور کرنے کے لیے وڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا۔ 27 رکنی یورپی کونسل کے ارکان نے اس بات سے اتفاق کیا کہ موجودہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایک بڑے فنڈ کی ضرورت مزید پڑھیں
افغان حکومت کی اپیل مسترد،طالبان کا حملے جاری رکھنے کا اعلان
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے غنی حکومت کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کی وجہ سے رمضان المبارک میں بھی حملے جاری رہیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین مزید پڑھیں
کورونا وائرس: عالمی معیشت کا مستقبل شدید خطرے میں
نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن اور معاشی سرگرمیوں کی معطلی کی وجہ سے عالمی معیشت کا مستقبل شدید خطرات سے دوچار ہوگیا۔ عالمی بینک، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کے چند خطوں میں شرح نمو منفی ہو سکتی ہے، جب مزید پڑھیں
امریکا فلسطینی علاقے ہڑپ کرنے کے اسرائیلی فیصلے پر راضی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ دریائے اُردن کے مقبوضہ مغربی کنارے کے بیشترعلاقے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا فیصلہ وہاں کی نئی قومی حکومت کی اپنی صواب دید ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور سابق فوجی سربراہ بینی گینٹس کے درمیان قومی اتحاد مزید پڑھیں
ایران امریکا کشیدگی پرھ بڑھ گئی،حملوں کیدھمکیاں
واشنگٹن ؍ تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران اور امریکا کے مابین جاری کشیدگی میں ایک دوسرے کی جانب سے حملوں کی دھمکیوں کے بعد مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے خلیج فارس میں موجود امریکی بحری جہازوں کو پریشان مزید پڑھیں
بنگلادیش پر بھارتی اثرات ،اسپتالوں پر بہاریوں کے علاج سے انکار
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں انسانی حقوق کے وکیل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے لیے مختص 2 اسپتالوں نے صحت کے حوالے سے بدترین صورت حال کا سامنا کرنے والی کچی آبادی سے تعلق رکھنے والے مریضوں کے علاج سے انکار کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بہاری کمیونٹی مزید پڑھیں
بھارتی حکمران ،نفرت کا وائرس پھیلارہے ہیں،اپوزیشن
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے مودی حکومت کے اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نفرت و تعصب کا وائرس پھیلانے میں مصروف ہے ۔ کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے پارٹی کے اعلیٰ ترین مزید پڑھیں