ووہان کے اسپتالوں میں تمام کورونا مریض صحتیاب‘ سعودی شہروں میں کرفیو کا جزوی خاتمہ

بیجنگ/ ریاض/واشنگٹن/لندن/روم/پیرس/ میڈرڈ/انقرہ/نئی دہلی(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس پھوٹنے کے مرکز چینی شہر ووہان سے کورونا وائرس مکمل طور پر ختم ہوگیا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق چینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ووہان کے اسپتالوں میں موجود کووڈ 19 کے تمام مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں گھروں کو روانہ کردیا مزید پڑھیں

امریکی میڈیا جعلی خبریں نشر کرتا ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی میڈیا صرف جعلی خبریں نشر کرتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا پر یومیہ بریفنگ کی ریٹنگ سب سے زیادہ ہے تاہم امریکی میڈیا صرف جعلی خبریں نشر کرتا ہے۔ صدرڈونلڈٹرمپ صحافیوں کے سخت سوالات سے مزید پڑھیں

معیشت کی بحالی میں جلد بازی نہیں کریں گے، کینیڈین وزیراعظم

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے جلد بازی نہیں کریں گے۔ غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے فشنگ انڈسٹری کے لیے44 ملین امریکی ڈالر سے زائد امدادی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈین حکومت معیشت کی براہ راست سپورٹ کے مزید پڑھیں

دنیا کے مختلف ممالک میں روزے کا دورانیہ

دنیا بھر میں مسلمانوں کا ماہ مقدس رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے اور اپنے اندر لامحدود، ان گنت رحمتیں سموئے ہوئے ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں روزے کے دورانیے کی بات کی جائے تو ناروے میں روزے کا دورانیہ سب سے زیادہ 20 گھنٹے ہے۔ برطانیہ میں روزے کا دورانیہ ساڑھے 18 گھنٹے مزید پڑھیں

سعودی عرب: معروف سماجی کارکن عبداللہ الحامد کی جیل میں وفات

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں انسانی حقوق کے رضا کاروں نے کہا ہے کہ 2013ء سے زیر حراست سماجی کارکن نے جیل میں دم توڑ دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی سول اینڈ پولیٹیکل رائٹس ایسوسی ایشن کے بانی عبداللہ الحامد دل کا دورہ پڑنے کے بعد کومہ میں تھے۔ انسانی حقوق مزید پڑھیں

امریکی عدالت عظمیٰ ہجرت کے خلاف ٹرمپ کی ہمنوا بن گئی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت عظمیٰ نے نیویارک اور دو دیگر ریاستوں کی جانب سے کرونا وائرس کی وبا کے دوران مہاجرین سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو معطل کرنے کی کوشش مسترد کر دی۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ کی پالیسی ایسے مہاجرین کو مستقل قانونی رہایش پیش کرنے پر پابندی عائد مزید پڑھیں

مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنا قبول نہیں کریں گے‘ یورپی یونین

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کی طرف سے ایک بار پھر 1967ء کی جنگ میں صہیونی ریاست کے قبضے میں آنے والے فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی سازش مسترد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں یورپی یونین کا کہنا ہے کہ غرب اُردن اور 1967ء کی جنگ کے دوران قبضے میں لیے مزید پڑھیں

ایرانی جہاز نشانے پر آ گئے‘ حملے کی امریکی تیاری شروع

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایک جدید ٹیکنالوجی کا انکشاف کیا ہے جس کے ذریعے امریکی اہداف پر حملے کا ارادہ رکھنے والے ایرانی جہازوں کو حرکت میں آنے سے پہلے ہی نشانہ بنا کر غرق کیا جا سکتا ہے۔ یہ بات پینٹاگون کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی جو امریکی چینل مزید پڑھیں

سعودی عدالت عظمیٰ نے کوڑوں کی سزا ختم کردی

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں مختلف جرائم پر عائد کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سعودی عدالت عظمیٰ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑے مارنے کی سزا کو قید، جرمانے یا دونوں سے تبدیل کیا جائے گا۔ سعودی مزید پڑھیں

بلجیم میں لاک ڈائون اٹھانے کی منصوبہ بندی ،بھارت میں نرمی شروع

برسلز/ نئی دہلی/ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث عائد لاک ڈاؤن، کرفیو اور دیگر پابندیوں میں اب نرمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ بلجیم کی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کو روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات میں نرمی کے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔ 4 مئی سے اسپتالوں کو معمول مزید پڑھیں