لبنان میں احتجاج کی نئی لہر ،حکومت کیخاف ملک بھر میں مظاہرے

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں گزشتہ ہفتے لاک ڈاؤن، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج نئی شدت کے ساتھ ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے باوجود لبنان میں گزشتہ شب ہزاروں افراد ملک کے کئی مزید پڑھیں

بنگلادیش نے بھوکے پیاسے روہنگیائوں کو مرنے کیلئے چھوڑدیا

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش نے میانمر سے ہجرت کرکے آنے والے روہنگیا مسلمانوں کی آمد کا راستہ بند کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بنگلادیشی وزیر خارجہ عبدالمنعم نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ کسی روہنگیا مہاجر کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیشہ بنگلادیش ہی سے مزید پڑھیں

افغانستان ،3 ماہ میں 500 شہری ہلاک،760 زخمی

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوامِ متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران افغانستان میں جاری لڑائی میں 500 عام شہری ہلاک ہوئے جن میں ایک تہائی تعداد بچوں کی تھی۔ عالمی ادارے کے مشن برائے افغانستان کی پیر کو جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15فیصد تک گر گئیں

سنگاپور(صباح نیوز)دنیا میں ایک مرتبہ پھر تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔گزشتہ ہفتے تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی تاریخی کمی کے بعد منفی 37ڈالر فی بیرل پر فروخت کیا گیا تھا۔خام تیل کی برطانوی منڈی مزید پڑھیں

عرب لیگ کا آن لائن ہنگامی اجلاس جمعرات کو ہوگا

ریاض (اے پی پی) فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر عرب لیگ کا آن لائن ہنگامی وزارتی اجلاس جمعرات کو ہوگا جس میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے متعلق مشترکہ مؤقف کی تلاش کے لیے معاملات پر غور کیا جائے گا۔یہ اجلاس مغربی کنارے کے بعض حصوں کو اسرائیلی کالونیوں میں شامل کرنے کے مزید پڑھیں

پاکستان، بھارت جیسے ملکوں میں کورونا کے کم کیسز آنا غیر یقینی ہے، بل گیٹس

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہاہے کہ پاکستان، بھارت اور اس جیسے دوسرے ملکوں میں کورونا کے کم کیسز سامنے آنا غیر یقینی بات ہے، ان ممالک میں کم کیسز کی وجہ ٹیسٹ کی محدود صلاحیت اور لوگوں کا ٹیسٹ سے گریز کرنا ہوسکتی ہے،کچی آبادیوں میں مزید پڑھیں

کئی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی ‘برطانوی وزیراعظم کا انکار(دنیا بھرمیں ہلاکتیں2لاکھ10ہزار)

نیویارک/میڈرڈ/پیرس (اے پی پی+ مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا سے متاثرہ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرم کردیا گیا جبکہ برطانوی وزیراعظم نے لاک ڈاؤن میں نرمی سے انکار کردیا ہے، بورس جانسن نے کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اپنی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ادھر دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہلاکتیں مزید پڑھیں

مسجد کے دو امام کورونا سے جاں بحق

برطانیہ میں ایک ہی مسجد کے دو امام کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلیک برن کے علاقے میں واقع مسجد کے دو امام کورونا سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ مولانا عبدلماجد اور مولانا عبدالرزاق میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس پر انہیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: جرمنی اور اٹلی کے نئے منصوبے

کورونا وائرس پر یورپ کی تازہ صورتحال میں دو ممالک جرمنی اور اٹلی نے نئے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ کورونا وائرس کے بعد سے اب جرمنی میں چہرے کے ماسک پہننا لازمی ہے جبکہ اٹلی نےلاک ڈاؤن کم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ آئیے آپ کو یورپ کی تازہ ترین صورتحال بتاتے ہیں: مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بدترین ریاستی دہشتگردی ،7 کشمیری شہید

جان لیوا کورونا وائرس اور رمضان المبارک میں بھی بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی دہشتگردی جاری، 24 گھنٹوں میں 7 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریوں اور مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان المبارک میں بھی بھارتی فوج کے مظالم اور بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، 24 مزید پڑھیں