کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی منڈی میں شدید عدم استحکام اور امریکی پابندیوں میں لپیٹ میں آنے کے بعد ایران اور وینزویلا کی معیشت شدید متاثر ہو چکی ہے۔ اسی تناظر میں وینزویلا نے اپنے سونے کے ذخائر ایران منتقل کرنا شروع کردیے ہیں۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا میں ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لیبیا: صحافی کو اسرائیل سے تعلقات پر سوال مہنگا پڑ گیا
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں ایک صحافی نے اسرائیل سے دوستی سے متعلق سوال کرکے خود کو مشکل میں ڈال دیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان صحافی ایک دکان میں موجود افراد سے کہتا ہے کہ اگر لیبیا کا تیل اسرائیل کو برآمد کیا جائے تو مزید پڑھیں
شام میں مختلف اہداف پر اسرائیلی بم باری
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے شام میں قنیطرہ اور تل احمر کے علاقوں میں اسدی فوج اور ایران نواز ملیشیاؤں کے کئی عسکری ٹھکانوں کو میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔شامی مبصر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے 5 میزائل درعا اور قنیطرہ کے دیہی علاقوں پر داغے۔ شامی مزید پڑھیں
یورپی ممالک کا زر ضمانت کے بدلے پناہ دینے پر غور
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک پناہ کے خواہش مند تارکین وطن کو رقم جمع کرا کر اپنے ہاں آنے کی اجازت دینے پر غور کررہے ہیں۔ ماہرین نے افریقی ممالک سے روزگار کے لیے یا معاشی مہاجرین کے لیے ایک ایسا نیا ماڈل پیش کیا ہے، جس کے ذریعے یہ افراد یورپی ممالک میں آسکیں مزید پڑھیں
ٹرمپ کی چین پر نئے ٹیکس لگانے کی دھمکی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر کورونا وائرس پھیلانے کے الزامات دہراتے ہوئے نئے ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر نے چین سے درآمد ہونے والے ٹرانزٹ سسٹم سے لے کر گیمنگ ڈیوائسز، وینٹی لیٹرز اور فوجی سازو سامان پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا عندیہ دیا مزید پڑھیں
یکجہتی فلسطین مہم نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت لیا
؎لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں یکجہتی مہم برائے فلسطین نے کہا ہے کہ اس نے ہائی کورٹ میں حکومت کی طرف دائر کردہ ایک اپیل میں اسے شکست دے کر قانونی فتح حاصل کرلی ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ میونسپل پنشن فنڈز فلسطینیوں مزید پڑھیں
سعودی جزیروں پرریستورانوںاور تیرتے محلات کا منصوبہ تیار
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں 4 چھوٹے جزائر کو سیاحتی مقاصد میں لانے کے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا۔ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ریڈ سٹی کمپنی کے منصوبے کے تحت چاروں جزائر میں سیاحتی مقاصد کے لیے ہوٹل، ریستوران اور پانی پرتیرتی عمارتیں تعمیر کی جائیں گی۔ کمپنی کا کہنا ہے مزید پڑھیں
کورونا افغانستان میں جنگ بندی کی کوششوں کیلیے دھچکا ثابت ہو سکتا ہے
واشنگٹن(اے پی پی)کورونا وائرس کا بحران افغانستان میں جنگ بندی کی کوششوں کے لیے دھچکا ثابت ہو سکتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ادارہ سگار کی طرف سے کانگریس میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں صحت کا پہلے سے مفلوج نظام،غذائی قلت، غیر محفوظ سرحدیں، بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں
بھارتی حکومت 4 مئی کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کرے گی
نئی دہلی(اے پی پی)بھارت کی حکومت 4 مئی کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کرے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائی ، ریل، میٹرو اور سڑک کے ذریعے سفر کرنے کی پابندی برقرار رہے گی۔علاوہ ازیں اسکولز، کالجز ، ہوٹل ، ریستوران، شاپنگ مالز ، سنیما ہال اور عبادت گاہیں مزید پڑھیں
کورونا سے دنیا بھر میں 2 لاکھ 37 ہزار سے زاید اموات
واشنگٹن/نئی دہلی/ ماسکو/میڈرڈ/ لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس دنیا بھر میں 2 لاکھ 37 ہزار720سے زندگیاں لے گیا، امریکا میں مسلسل تیسرے روز 2 ہزار سے زاید ہلاکتیں، اموات کی تعداد 65 ہزار تک پہنچ گئی۔کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 33 لاکھ 65 ہزار 52 افراد متاثر ہوچکے ہیں، امریکا میں متاثرین مزید پڑھیں