کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر دبئی میں ہونے والی بین الاقوامی ایکسپو نمائش ملتوی کردی گئی۔ غیر ملی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دبئی میں ہونے والی بین الاقوامی ایکسپو نمائش آئندہ سال کے لیے ملتوی کردی گئی ہے۔ ایکسپو کے ذمہ داران اور متحدہ عرب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جزیرہ عرب کے جنوبی حصوں میں مزید موسلا دھار بارش متوقع
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب، کویت، امارات، سلطنت عمان اور یمن کے مختلف حصوں میں بارش ہو رہی ہے۔ اس دوران مختلف علاقوں میں ہلکی اور موسلا دھار بارش، ٹھنڈ اور گردوغبار کے طوفان کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق جزیرہ نما عرب کے جنوب مشرقی حصوں اور شمال مغربی علاقوں مزید پڑھیں
ترکی کے جنگی طیاروں نے یونانی وزیرکا ہیلی کاپٹر روک لیا
ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک فوج کے جنگی طیاروں نے سمندر میں عسکری مشقوں کے دوران فضا سے گزرنے والے یونانی وزیر دفاع کا ہیلی کاپٹر روک لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یونانی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر جس پر وزیر دفاع اور آرمی چیف سمیت سینئر افسران سوار مزید پڑھیں
یمن: باغیوں کے ہاتھوں 28 شہریوں کے قتل کا الزام
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں ایک غیرسرکاری انسانی حقوق گروپ کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل کے آخری 2 ہفتوں کے دوران ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے ہاتھوں 4 خواتین اور 6 بچوں سمیت 28 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں
ایران کا ہتھیاروں پر پابندی میں توسیع پر سنگین انتباہ
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر تہران پر عائد اسلحہ کی فروخت پر پابندی میں توسیع کی گئی تو جوہری سمجھوتا ہمیشہ کے لیے اپنی موت آپ مر جائے گا۔ امریکا نے ایران کو روایتی ہتھیاروں کی فروخت پرعائد پابندی میں توسیع مزید پڑھیں
عراق ،بدعنوان وزارت کی بریت کے لئے عدلیہ کو دبائو کا سامنا
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی عدلیہ نے اعتراف کیا ہے کہ عدالتوں کو بدعنوان وزرا، ارکان پارلیمان اور دیگر سینئر رہنماؤں کی بریت کے لیے سیاسی جماعتوں کی طرف سے دبائو کا سامنا ہے۔ عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے ترجمان جسٹس عبدالستار بیرق دار نے انکشاف کیا کہ ججوں پر بدعنوان سیاست دانوں کی بریت کے مزید پڑھیں
ترکی نے باغیوں کے خلاف لیبیا کو جدید اسلحہ فراہم کردیا
انقرہ ؍ طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے لیبیا میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ وفاقی حکومت کی فورسز کے لیے جدید اسلحہ اور نئی عسکری ٹیکنالوجی بھیج دی ہے، جس کا مقصد باغیوں کے خلاف کارروائی کرکے حفتر ملیشیا کی دارالحکومت طرابلس کی جانب پیش قدمی اور دیگر علاقوں پر قبضہ کرنے سے روکنا ہے۔ مزید پڑھیں
مغربی کنارے پر قبضے کا بل اسرائیلی پارلیمان میں پیش
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کی انتہا پسند حکمراں جماعت لیکوڈ کی رہنما اور رکن پارلیمان مائی گولان نے مقبوضہ وادیٔ اردن، بحیرۂ مردار اور مغربی کنارے کے علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی براہ راست خود مختاری کے قیام کے لیے مسودہ قانون پارلیمان میں پیش کردیا ہے۔ عبرانی ٹی وی چینل 7 کی مزید پڑھیں
ٹرمپ کی صدارتی مہم شروع کورونا ویکسین کا وعدہ سرفہرست
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس ہونے والے وسط مدتی صدارتی انتخابات کے لیے مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کے آغاز پر انہوں نے عوام سے وعدہ کیا کہ رواں برس کے اختتام تک کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین تیار کر لی جائے گی۔ صدر مزید پڑھیں
وطن واپسی کیلیے 60ہزار پاکستانیوں نے رجسٹریشن کرالی
دبئی( آن لائن) متحدہ عرب امارات سے فوری طور پر پاکستان واپسی کے خواہش مندوں کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ امارات کے پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی نے وڈیو پیغام میں بتایا کہ وطن واپسی کے لیے 60 ہزار سے زاید پاکستانی خصوصی پروازوں سے وطن واپسی کے لیے بے تاب مزید پڑھیں