کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے ہلمند میں فوجی بیس پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق ہلمند کے فوجی اڈے پر ایک تیز رفتار کار تمام رکاوٹیں توڑ کر اندر داخل ہوگئی اور زوردار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بحیرۂ روم میں لاپتا ہونے والے کینیڈین ہیلی کاپٹر پر سوار تمام فوجی ہلاک
اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈاکی فوج نے یونان کے ساحل کے قریب سمندر میں گرنے والے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ کینیڈا کی فوج کا یہ ہیلی کاپٹر نیٹو کی جنگی مشقوں کے دوران بدھ کے روز یونان کی سمندر ی حدود میں لاپتا ہوگیا تھا۔ یونانی فوج کے بحری مزید پڑھیں
قطر: طوفانی بارش سے فیلڈ اسپتال تباہ‘ ائرپورٹ پر طیارے ٹکرا گئے
دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) قطر میں تیز بارش اور طوفان سے دوحہ ائرپورٹ پر کھڑے طیارے آپس میں ٹکراگئے۔ خبررساںاداروں کے مطابق گزشتہ روز تیز بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں نے شہر میں تباہی مچائی۔ حکام نے عوام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ سمندر کے قریب جانے سے گریز کریں۔ دوسری جانب تیز ہواؤں مزید پڑھیں
یمن میں نمازیوں کے سامنے امامِ مسجد قتل
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں باغی حوثی ملیشیا نے زمار شہر کے مغربی گاؤں کی مسجد کے امام کو نمازیوں کے سامنے قتل کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطاب واقعہ مکعد امحال نامی گاؤں میں پیش آیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حوثی ملیشیا کے درجنوں مسلح افراد نے نماز کے وقت مسجد پر دھاوا بولا اور مزید پڑھیں
وینزویلا: جیل میں پُرتشدد فسادات‘ 17افراد ہلاک
کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کے شہر گوانارے کی جیل میں قیدیوں اور عملے کے مابین پُر تشدد فسادات اور جھگڑوں میں 17افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق قیدیوں نے جیل حکام پر دھاوا بولا،جس کے بعد قیدیوں اور سیکورٹی اہل کاروں میں تصادم شروع ہوا۔ فسادات میں 8دیگر افراد کے ساتھ قید مزید پڑھیں
وینزویلا کی خفیہ مدد کا امریکی الزام بے بنیاد ہے‘ ایران
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے جنوبی امریکی ملک وینزویلا کو خفیہ امداد فراہم کرنے کے حوالے سے واشنگٹن کے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا نے بے بنیاد الزام وینزویلا کی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے لگایا ہے۔ بیان کے مزید پڑھیں
اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں ساڑھے 3 لاکھ مزدور بے روزگار
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت کی طرف سے غزہ کی معاشی ناکابندی کے نتیجے میں ساڑھے 3 لاکھ فلسطینی محنت کش بے روزگار ہوگئے۔ فلسطینی عوامی کمیٹی کے سربراہ جمال خضری کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں اور مسلسل ناکابندی کے باعث نہ صرف غزہ بلکہ غرب اردن میں بھی مزدوروں کے روزگار مزید پڑھیں
افغان طالبان اور فوج میں جھڑپ،ہلاکتوں کے متضاد دعوے
کابل( آن لائن ) افغانستان کے صوبے بلخ میں طالبان اور فوج کے درمیان جھڑپ میں 15 جنگجو اور 5اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے بلخ کی فوجی چیک پوسٹ پر 2 درجن سے زاید طالبان نے دھاوا بول دیا، دونوں کے درمیان کئی گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ مزید پڑھیں
برطانیہ میں 3پاکستانی ڈاکٹرسمیت دنیا بھر میںمزید3400 اموات
نیویارک،لندن ،میڈرڈ،میونخ،انقرہ ، تہران (صباح نیوز/اے پی پی /آن لائن)کورونا کے سبب دنیا بھر میں24گھنٹے کے دوران برطانیہ میں 3ڈاکٹروں سمیت مزید3400اموات، ہلاکتوں کی تعداد 2لاکھ 39ہزار سے بڑھ گئی ،34لاکھ ایک ہزار 15افراد متاثر ہوئے جن میں 10لاکھ 81ہزار 6سو افراد صحت یاب ہو چکے۔ امریکا میں مزید ایک ہزار 808 اموت کے بعد مزید پڑھیں
ڈاکٹرمیری موت کے اعلان کے لیے تیارتھے،برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ علاج کرنے والے ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے تیار تھے۔ غیر ملکی زرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنے کورونا وائرس سے متعلق کہا کہ کورونا سے میری موت ہوجاتی ہے تو ڈاکٹروں کے پاس پورامنصوبہ تھا کہ اچانک انتقال ہونے مزید پڑھیں