واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران اور وینزویلا کے درمیان تیل کے بدلے سونا کی بنیاد پر تعلق اعلانیہ طور پر سامنے آ چکا ہے۔ اس سلسلے میں امریکی انتظامیہ میں وینزویلا کے امور کے ذمے دار الیوٹ ابرامز نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ ایران کراکس حکومت کو پیش کی جانے والی خدمات کے عوض مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب کا بوئنگ میزائل خریدنے کا معاہدہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ادارے بوئنگ اور سعودی حکومت کے درمیان 2 ارب ڈالر سے زائد رقم کے 2 معاہدے طے پائے ہیں، جن کے تحت بوئنگ سعودی عرب کو ایک ہزار سے زائد زمین سے زمین پر مار کرنے والے اور جہاز شکن میزائل فروخت کرے گا۔ یہ بات امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے مزید پڑھیں
امریکا ،نائن الیون حملوں میں ملوث سعودی سفارتکار کا نام ظاہر
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن ’’ایف بی آئی‘‘ نے 11 ستمبر 2001ء کو امریکا پر دہشت گردانہ حملوں میں القاعدہ کے 2 ہائی جیکرز کی مدد کرنے کے الزام میں ایک سعودی سفارتکار کا نام حادثاتی طور پر ظاہر کردیا۔ یاہو نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف ایف بی آئی کے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں،اس کے ساتھ جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا،عالمی ادارہ صحت
نیویارک/دبئی(خبرایجنسیاں) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں اس لیے دنیا کو اس مہلک وائرس کے ساتھ ہی جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ہنگامی حالات مائیکل ریان نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمیں روزانہ احتیاط کرنی ہوگی تاکہ اس وائرس کے مزید پڑھیں
شیخو پورہ: ٹائر پھٹنے سے گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی
مانانوالہ (آن لائن) مانانوالہ تیز رفتار لوڈر ویگن ڈالہ ٹائر پھٹنے سے درخت کے ساتھ ٹکرانے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ، جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ شیخوپورہ فیصل آباد ایکسپریس وے روڈ مانانوالہ کچی کوٹھی کے قریب شاہکوٹ سے لاہور کی جانب مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں
نیویار ک( آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 سینٹ کمی کے بعد 29.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران یو ایس کروڈ 39 سینٹ کمی کے بعد 25.39 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔غیرملکی مزید پڑھیں
افغانستان فوجی عدالت کے قریب دھماکا‘10افراد ہلاک
کابل(اے پی پی،صباح نیوز،آن لائن) افغانستان میں فوجی عدالت کے قریب دھماکا،10 افراد ہلاک،فوجیوں سمیت48 افراد زخمی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ پکتیا کے علاقے گردیز میں واقع صوبائی فوجی عدالت اور فنانس و ٹیکس دفاتر کے باہر مزید پڑھیں
کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں‘ اس کے ساتھ جینے کاڈھنگ سیکھنا ہوگا‘ عالمی ادارہ صحت
نیویارک/دبئی(خبرایجنسیاں) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں اس لیے دنیا کو اس مہلک وائرس کے ساتھ ہی جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ہنگامی حالات مائیکل ریان نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمیں روزانہ احتیاط کرنی ہوگی تاکہ اس وائرس کے مزید پڑھیں
چین سے تعلقات ختم کردیں گے، امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ درست معلومات نہ دیں تو چین سے تعلقات ختم کردیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی ہم منصب سے بات بھی نہیں کرنا مزید پڑھیں
امریکا کا بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش
امریکا نے بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سفیرعمومی برائےعالمی مذہبی آزادی سیم براؤن بیک نے اپنے ایک میں بیان بھارت بھر میں مسلمانوں پر کیے جانے والے تشدد اور جسمانی حملوں کی جانب اشارہ کیا اور بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں مزید پڑھیں