امریکی عناصر دونوں ممالک میں سرد جنگ چاہتے ہیں‘ چین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں کچھ سیاسی قوتوں نے دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کو یرغمال بنا رکھا ہے اور وہ دنیا کی 2 سب سے بڑی معیشتوں کو ایک نئی سرد جنگ کی طرف دھکیل رہی ہیں۔ بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس کے اجلاس کے دوران ٹیلی مزید پڑھیں

یورپ،کورونا کے بعد حیاتیاتی دہشت گردی کے خدشات

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کونسل میں انسداد دہشت گردی کی کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ مستقبل میں کارروائیوں میں وائرس استعمال کرسکتے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق کورونا وائرس کے بعد سے بیماریوں کی صورت حال سے نمٹنے میںجدید معاشروں کی کمزوری ظاہر ہوچکی ہے۔ یورپی کونسل کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس بحران، برطانیہ نے پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا

لندن۔ (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے برطانیہ میں جون کے مہینے میں متعدد کاروبار دوبارہ کھول دیے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے ،منگل کو اپنے ایک بیان میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ جون میں متعدد کاروبار دوبارہ کھولے جا سکتے ہیں اور جو دکانیں کھولی جانے کا امکان ہے، مزید پڑھیں

جاپان میں ہنگامی صورتحال کے خاتمے کا اعلان

ٹوکیو(صباح نیوز)جاپان نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں نافذ کردہ ہنگامی صورتحال کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔ہنگامی صورتحال کے خاتمے کا اعلان وزیراعظم شنزو ابی نے کیا ہے۔ انہوں نے یہ اقدام کورونا وائرس میں کمی آنے کے بعد اٹھایا ہے۔ ہنگامی صورتحال کے خاتمے کے مزید پڑھیں

مزید 100 افغان طالبان رہا،امریکا اور پاکستان کا خیر مقدم

کابل/واشنگٹن/(صباح نیوز+اے پی پی)افغان حکومت نے طالبان کے مزید100 قیدی رہا کردیے، امریکا ، پاکستان اور طالبان کا خیرمقدم، افغان صدر نے گزشتہ روز2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے عید کے تین دنوں میں جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جس کا افغان صدر مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات معطل کر دیے

نیو یارک( آن لائن)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے علاج کیلیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات عارضی طور پر روک دیے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے موت کا امکان بڑھ جاتا ہے اور دل کی بیماریاں لاحق ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ مزید پڑھیں

مزید100افغان طالبان رہا‘امریکا اور پاکستان کا خیرمقدم

کابل/واشنگٹن/(صباح نیوز+اے پی پی)افغان حکومت نے طالبان کے مزید100 قیدی رہا کردیے، امریکا ، پاکستان اور طالبان کا خیرمقدم، افغان صدر نے گزشتہ روز2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے عید کے تین دنوں میں جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جس کا افغان صدر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں،گرفتاریاں۔بھارت تحمل کو کمزوری نہ سمجھے،پاکستان

سرینگر/ملتان(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید 2نوجوان شہید کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی ضلع کولگام میںکی گئی ۔قابض فوجیوں نے نوجوانوںکو ضلع کے علاقے دمحال ہانجی پورہ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران نشانہ بنایا۔ آپریشن بھارتی فوج ، پیراملٹری سینٹرل ریزرو مزید پڑھیں

میکسیکو کی جیل میں ہنگامہ آرائی‘ 8قیدی ہلاک

میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) لاطینی امریکا کے ملک میکسیکو کی ایک جیل میں ہنگامی آرائی کے نتیجے میں 8قیدی ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جیل حکام نے بتایا کہ جالیسکو میں واقع جیل میں ہونے والی جھڑپوں میں 2گروہ ملوث تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 3قیدی فائرنگ، جب کہ باقی مار پیٹ کی مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں ٹریفک حادثہ12 افراد شدید زخمی

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 12 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ آسٹریلوی شہر گرین ایس میں پیش آیا۔ حادثے کی وائرل ہونے والی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بے قابو گاڑی اچانک حجاب ہاؤس میں گھس گئی۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے مزید پڑھیں