ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے شہر دبئی میں سرکاری دفاتر کو سو فیصد عملے کے ساتھ مکمل طور پر فعال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دبئی کے ولی عہد اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چینی پارلیمان نے ہانگ کانگ سیکورٹی قانون منظور کر لیا
بیجنگ ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی پارلیمان (نیشنل پیپلز کانگریس) نے بین الاقوامی تنقید کے باوجود ہانگ کانگ کے لیے ایک نیا سیکورٹی قانون منظور کر لیا ہے، جس کا مقصد ایسی سرگرمیوں کو روکنا ہے، جنہیں بیجنگ حکومت ہنگامہ آرائی یا علاحدگی پسندی کی کوشش قرار دیتی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان تیل قیمتوں پر گفتگو
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنمائوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوںپر بات چیت کی۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ صدر پیوٹن اور شہزادہ محمد تیل کی پیداوار میں مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی مہم‘ کئی فلسطینی زیر حراست
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی مہم کی آڑ میں فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد دھاووں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے مزید پڑھیں
کورونا سے غربت میں اضافہ لاکھوں بچوں کا مستقبل تاریک
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف اور غیر سرکاری تنظیم سیو دی چلڈرن نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بحران کے باعث عالمی سطح پر مزید 8کروڑ 60لاکھ بچے غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس طرح دنیا بھر میں غربت میں زندگی مزید پڑھیں
بھارت ،تبلیغی جماعت کے 376 ارکان پر فرد جرم عائد
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں تبلیغی جماعت کے 376غیر ملکی ارکان کے خلاف فرد جرم عائد کر دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مودی سرکار نے 34ممالک سے تعلق رکھنے والے تبلیغی ارکان پر الزام عائد کیا کہ وہ ملک بھرمیں کورونا وائرس پھیلانے کے مرتکب ہوئے۔ مسلمانوں کی مزید پڑھیں
ایغور مسلمانوں پر مظالم کیخلاف چینی عہدیداروں پر امریکی پابندیاں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ایوان نمایندگان نے چین کے صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں پر ظلم و ستم میں ملوث چینی عہدے داروں پر پابندیاں عائد کرنے سے متعلق مسودہ قانون منظور کر لیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مسودہ قانون میں چین پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ سنکیانگ کے نیم خود مختار مزید پڑھیں
امریکا،نسلی فسادات میں شدت پر تشدد مظاہرے ،ایک ہلاک
منیاپولس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست مینی سوٹا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے نسلی فسادات میں شدت آگئی۔ منیاپولس شہر میں پولیس کے تشدد سے سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد منگل کے روز مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا تھا،جو اب پرتشدد صورت اختیار کرگیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں
لیبیا: باغیوں کی مدد کے لیے روس نے طیارے بھجوا دیے
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ روس کے ’واگنر نامی نجی عسکری گروہ نے اپنے 1200فوجی لیبیا میں تعینات کردیے،جو باغی حفتر ملیشیا کو امداد فراہم کررہے ہیں۔ امریکی ذرائع کے مطابق روس نے اپنے فوجیوں اور باغیوں کی مدد کے لیے لڑاکا طیارے لیبیا میں کھڑے کررکھے ہیں۔ جرمنی میں مزید پڑھیں
یمنی باغیوں نے سعودی گاؤں پر میزائل داغ دیا‘ 3 خواتین زخمی
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے سرحدی صوبے جازان کے گاؤں میں یمنی باغیوں کے میزائل حملے سے 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔ سعودی شہری دفاع کے ترجمان کرنل محمد بن یحییٰ غامدی نے بتایا کہ یمن کی جانب سے آنے والا میزائل حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا تھا۔ میزائل سے ایک مکان کو مزید پڑھیں