ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کو نااہل قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن ایسے ظاہر کر رہے ہیں کہ انہیں ہر مسئلے کا حل پتہ ہے جبکہ انہیں کچھ نہیں پتہ۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جوبائیڈن کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 40 سال سے امریکی مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں  3 لاکھ  77 ہزار سے تجاوز کرگئیں

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 77 ہزار 515 ہو گئی ہیں۔ دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 63 لاکھ  70 ہزار 471 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر 29 لاکھ مزید پڑھیں

امن وامان کی بحالی کے لیے ہزاروں فوجی تعینات کررہا ہوں،امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لوٹ مار،جلاؤ گھیراو کو روکنے کے لیے ہزاروں فوجی تعینات کررہا ہوں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں واشنگٹن میں بھاری مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن میں بے امنی انتہائی ذلت آمیز مزید پڑھیں

پیدل چلنے کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی کیلیے قانون سازی

جاپان میں پیدل چلنے کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی کے لیے بل منظوری کے لیے پیش کر دیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو سے ملحقہ شہر یماٹو کے میئر نے مقامی اسمبلی میں ایک بل منظور کے لیے پیش کیا ہے جس کے ذریعے راہ گیروں کے لیے موبائل فون مزید پڑھیں

اسپین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم گیا

کورونا وائرس سے شدید متاثر اسپین میں ہلاکتوں اور نئے کیسز کا سلسلہ تھم گیا جب کہ طویل بندش کے بعد اسپین میں زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسپین کی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مارچ کے بعد گزشتہ روز کوئی ہلاکت نہیں ہوئی جب کہ مزید پڑھیں

پر امن مظاہرین کے خلاف فوج کی تعیناتی مضحکہ خیز ہے،گورنر نیویارک

نیویارک: نیویارک کے گورنر انڈریوکومو کا کہنا ہے کہ پر امن مظاہرین کے خلاف فوج کی تعیناتی مضحکہ خیز ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے گورنرانڈریوکومو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فوج تعیناتی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پر امن مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے غیرملکی ائیر لائنز کا فلائٹ آپریشن شروع

پاکستان کی فضائی حدود کھولے جانے کے بعد آج یکم جون سے غیرملکی ائیر لائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پھنسے 370 مسافروں کو لے کر امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 608 دبئی سے کراچی پہنچ گئی جبکہ مزید پڑھیں

امریکی خلاباز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پہنچ گئے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی خلاباز ڈگلس ہرلی اور باب بینکن اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئے۔ خبر رساں اداروں کیم طابق فلوریڈا میں قائم ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے پرواز کے چند ہی منٹوں کے بعد دونوں خلاباز زمین کے مدار میں داخل ہو گئے تھے، مزید پڑھیں