ٹرمپ کے اختیارات کا پہلا بڑا امتحان، عدالت عظمیٰ میں مقدمہ دائر

ٹیکساس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حکومتی افسران کو برطرف کرنے کے اختیارات کا پہلا بڑا قانونی امتحان عدالت عظمیٰ میں پہنچ گیا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ وہ وفاقی جج کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے جو ہیمپٹن ڈیلنگر کو دوبارہ ان کے عہدے مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ جنگ ہار چکا ،سابق سربراہ اسرائیلی قومی سلامتی کونسل

تل ابیب (صباح نیوز)سابق اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ غیورا آئلینڈ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ ہار چکا ہے۔ اسرائیل نے غزہ کی جنگ ہار دی قابض اسرائیل کے سابق قومی سلامتی کونسل کے سربراہ غیورا آئلینڈ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ ہار چکا ہے۔ایک بیان مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا وفد پہلے سفارتی دورے پر جاپان پہنچ گیا

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان حکومت کا پہلا سفارتی وفد جاپان پر پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے وفد میں وزارتِ خارجہ، وزارتِ اعلیٰ تعلیم، وزارتِ معیشت اور وزارتِ صحت کے حکام شامل ہیں۔ طالبان وفد ایک ہفتہ تک جاپان میں قیام کرے گا‘ یہ دورہ مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودیہ کے درمیان کئی معاہدے زیر غور ہیں، وزیر خزانہ

جدہ (صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حکومتی سطح پرکئی معاہدے زیر غور ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے العلا کانفرنس پر عرب نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی مزید پڑھیں

ہرصورت ایٹمی پروگرام کا دفاع کرینگے‘ایران کی امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکا اور اسرائیل کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر قیمت پر اپنے جوہری دفاع کو برقرار رکھے گا اور کسی بھی دباؤ کو قبول نہیں کرے گا‘ پروگرام3 دہائیوں سے پرامن ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

    روبیو اور سعودی ولی عہد شہزادے کی ملاقات  میں غزہ  پر گفتگو

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو ریاض میں ایک ملاقات کے دوران غزہ کے لیے منصوبوں پر گفتگو کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے روبیو ا ور ولی عہد شہزادے کے درمیان ملاقات سے متعلق ایک تحریری بیان میں مزید پڑھیں

‘پریزیڈنٹس ڈے’: امریکہ میں یہ دن کیوں منایا جاتا ہے؟

ویب ڈیسک—امریکہ میں ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو ملک کے دو سابق صدور جارج واشنگٹن اور ابراہم لنکن کی پیدائش کے مہینے کی نسبت سے ‘پریزیڈنٹس ڈے’ یعنی یومِ صدور منایا جاتا ہے۔ جارج واشنگٹن اور ابراہم لنکن دونوں نے اپنے اپنے اقتدار کے دوران مشکل ترین وقت میں امریکہ کی قیادت کی مزید پڑھیں

امریکی بارڈر زار غیر قانونی تارکینِ وطن کی گرفتاریوں کی رفتار سے ‘نا خوش’

ویب ڈیسک — غیر قانونی تارکینِ سے متعلق صدر ٹرمپ کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ وہ امیگریشن ایجنٹس کی جانب سے غیر قانونی تارکینِ وطن کی گرفتاریوں کی تعداد سے خوش نہیں ہیں۔ بارڈر زار ٹام ہومن نے اتوار کو ‘سی این این’ کے شو ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں