مہاراشٹر میں بھی “لو جہاد” کے خلاف قانون لانے کی تیاری

بھارت کی ریاست مہاراشٹر نے بھی لو جہاد کے خلاف قانون لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک سات رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ بھارت بھر میں ہندو لڑکیوں کو اسلام قبول کرکے مسلم لڑکوں سے شادی کرنے سے روکنے کے لیے انتہا پسند ہندوؤں نے من مانی مچا رکھی ہے۔ ان مزید پڑھیں

امریکا اور بھارت کی بڑھتی ہوئی قربت سے چینی قیادت پریشان

ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے پر امریکا اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت نے دنیا بھر میں مختلف پیغامات دینا شروع کردیا ہے۔ چینی قیادت اس بدلی ہوئی صورتِ حال سے بہت پریشان دکھائی دے رہی ہے۔ بھارت کی معروف ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کے لیے ایک تجزیے میں انترا گھوشل سنگھ نے مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدہ: 3 اسرائیلیوں کے بدلے 369 فسلطینی رہا

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے مرحلے میں حماس نے 3 اور اسرائیل نے 369 فلسطینی قیدی رہا کردیے۔ رہائی سے پہلے اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدیوں کو یہودی مذہبی نشان والی ٹی شرٹس پہنا دیں، جن پر ہم نہ بھولیں گے نہ ہی معاف کریں گے کی عبارت درج مزید پڑھیں

تمام یرغمالوں کی رہائی کی ڈیڈ لائن؛ ‘اسرائیل کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اب کیا کرے گا’

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ سے تمام یرغمالوں کی ایک ساتھ رہائی کی ڈیڈ لائن کے بعد اب اسرائیل کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کیا کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے ہفتے کو سماجی رابطے کی سائٹ’ ٹروتھ سوشل’ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس مزید پڑھیں

امریکہ: اسکی ریزورٹ پر اجتماعی شادیاں

اس ویلنٹائنز ڈے پر بہت سے لوگوں نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا ہو گا۔ لیکن امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں محبت کے اظہار کے دن درجنوں افراد نے اجتماعی شادی کی۔ سخت سردی میں برف سے گھرے علاقے ‘لو لینڈ’ اسکی ایریا میں سالانہ ‘میری می اینڈ اسکی فور فری ویلنٹائنز ڈے مزید پڑھیں

ترکیہ: خنزیر کی کھال سے جوتے بنانے پر ایڈیڈاس کو جرمانہ

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں جرمنی کی مشہور بین الاقوامی کمپنی ایڈیڈاس کو جرمانہ کردیا گیا۔ انقرہ حکام کا کہنا ہے کہ کمپنی کو اپنی مصنوعات کے ساتھ یہ ذکر کرنا لازمی ہے کہ ان مصنوعات کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں۔ لیکن ایڈیڈاس نے اپنے تیارکردہ جوتوں کی فروخت سے پہلے اپنے صارفین کو یہ مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے چٹھے مرحلے میں مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج مزید 3 اسرائیلی اسیروں کو رہا  کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت چٹھے مرحلے میں حماس نے 3 قیدیوں کو انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کے حوالے کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آج رہائی پانے والے اسرائیلی مزید پڑھیں

نریندر مودی پر قانونی اعتبار سے اپنا طبقہ تبدیل کرنے کا الزام، بی جے پی کا شدید ردِعمل

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے وزیرِاعلیٰ ریوانتھ ریڈی نے الزام لگایا ہے کہ وزیرِاعظم نریندر مودی پس ماندہ طبقے میں پیدا نہیں ہوئے تھے بلکہ انہوں نے قانونی فریم ورک استعمال کرتے ہوئے اپنا طبقہ تبدیل کیا ہے۔ اس الزام پر حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ بی جے پی کا مزید پڑھیں

امریکا سے بھارتی غیر قانونی تارکینِ وطن کی واپسی، مرکز اور پنجاب اپوزیشن میں ٹھن گئی

امریکا سے 100 سے زائد غیر قانونی تارکینِ وطن کو لے کر ایک اور پرواز آج رات بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر پہنچ رہی ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کی اپوزیشن اور مرکز کے درمیان تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ پ نجاب اسمبلی میں بھی اس بات پر بہت لے دے ہو رہی ہے مزید پڑھیں