یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے امریکہ اور روس کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

ویب ڈیسک — امریکہ اور روس نے یوکرین میں جنگ ختم کرنے کے لیے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ منگل کو سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین کے معاملے پر امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ مارکو روبیو اور سرگئی لاوروف کے درمیان بات چیت کے بعد سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت: پابندی کے باوجود مسجد کا انہدام، اتر پردیش حکومت کو توہینِ عدالت کا نوٹس

نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کے انہدام پر عدالتی پابندی کے باوجود ریاست اترپردیش کے علاقے کشی نگر میں ایک مسجد کے انہدام پر اتر پردیش کی انتظامیہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیاہے۔ سپریم کورٹ نے یہ نوٹس 13 نومبر 2024 کے اس عدالتی حکم کی خلاف مزید پڑھیں

ایسے کسی معاہدے کو نہیں مانیں گے جس میں یوکرین شامل نہ ہو: صدرزیلنسکی

دبئی: یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہےکہ یوکرین سعودی عرب میں ہونے والی امریکا روس بات چیت میں شرکت نہیں کرے گا، یوکرین کو شامل کیے بغیر کسی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اور نہ ہی ایسے کسی معاہدے کو مانیں گے جس میں یوکرین شامل نہ ہو۔ میڈیا ذرائع کے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی مہنگے ایف 35 طیاروں کی پیشکش، بھارتی اپوزیشن کی تنقید

نئی دہلی: بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایف 35 طیارے فروخت کرنے کی پیشکش پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قیمت بہت زیادہ ہے جب کہ روس نے بھی نریندر مودی کی خواہش کے مطابق بھارت میں ہی اپنے جدید ترین لڑاکا طیارے تیار کرنے کی مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ کی جنگ ہار چکا ہے،سابق سربراہ اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کا اعتراف

تل ابیب : اسرائیل نے غزہ کی جنگ ہار دی ، قابض اسرائیل کے سابق قومی سلامتی کونسل کے سربراہ غیورا آئلینڈ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ ہار چکا ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم تسلیم کریں کہ اسرائیل کو شکست ہو چکی مزید پڑھیں

بولیویا: بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد ہلاک

بولیویا کے جنوبی شہر یوکلا میں مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے نیتجے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حادثہ جنوبی شہر یوکلا میں پیش آیا، بس ڈرائیور سفر کے دوران کنٹرول کھو بیٹھا، جس کے باعث بس ایک چٹان سے تقریباً 800 میٹر نیچے گر گئی جس کے مزید پڑھیں

ٹیسلا کی بھارت میں انٹری، بھرتیوں کا اعلان کردیا

امریکی ارب پتی آجر ایلون مسک نے اپنے ادارے ٹیسلا کا کاروبار بھارت میں بھی پھیلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی ٹیسلا کے مالک نے بھارت میں ملازمت کے مواقع کا اعلان بھی کیا ہے۔ یاد رہے کہ تین دن قبل ایلون مسک اور بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی واشنٹگن میں مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خارجہ اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات میں غزہ پر گفتگو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو ریاض میں ایک ملاقات کے دوران غزہ کے لیے منصوبوں پر گفتگو کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے روبیو ا ور ولی عہد شہزادے کے درمیان ملاقات سے متعلق ایک تحریری بیان میں کہا کہ وزیر مزید پڑھیں

امریکہ کی متعدد ریاستوں میں سیلاب، 14 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست کینٹکی اور ٹینیسی میں سرد موسم میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے سبب اموات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حکام نے اب تک 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ان دونوں ریاستوں میں 15 سینٹی میٹر (ڈیڑھ سو ملی میٹر) سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ مزید پڑھیں

یوکرین کے معاملے پر امریکی اور روسی عہدیداروں کی سعودی عرب میں ملاقات

ویب ڈیسک — امریکہ اور روس کے اعلیٰ عہدیداروں نے منگل کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں ملاقات کی ہے۔ امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے درمیان یہ ملاقات سعودی عرب کی میزبانی میں ہوئی ہے۔ ملاقات میں مارکو روبیو کے ساتھ صدر ٹرمپ کے قومی سلامتی مزید پڑھیں