جب میں امریکہ پہنچا: پتا چلاکہ میری یونیورسٹی کے ڈگری یافتہ نوجوانوں کے لیے ملازمت کا حصول انتہائی دشوار تھا- زلقی خان

واشنگٹن ڈی سی —  "جب میں کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجنئیرنگ کی ڈگری کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے فل اسکالر شپ پر امریکہ پہنچا تو مجھے لگا کہ میری لاٹری نکل آئی ہے۔ امریکہ کی کسی یونیورسٹی میں وہ تعلیم جس کے اخراجات برداشت کرنا پاکستان کے کسی متوسط گھرانےکے مزید پڑھیں

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن میں بھگدڑ مچنے سے 18 ہلاکتیں؛ وزیر ریلوے سے استعفے کا مطالبہ

نئی دہلی — بھارت کی حزبِ اختلاف نے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے حادثے پر ریلوے وزیر اشونی ویشنو سے معافی مانگنے اور استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس، بائیں بازو، ترنمول کانگریس، راشٹریہ جنتا دل، شیو سینا (اودھو ٹھاکرے گروپ) اور عام آدمی پارٹی نے ان پر ناکامی کے علاوہ ہلاک مزید پڑھیں

‘پریزیڈنٹس ڈے’: امریکہ میں یہ دن کیوں منایا جا رہا ہے؟

ویب ڈیسک—امریکہ میں ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو ملک کے دو سابق صدور جارج واشنگٹن اور ابراہم لنکن کی پیدائش کے مہینے کی نسبت سے ‘پریزیڈنٹس ڈے’ یعنی یومِ صدور منایا جاتا ہے۔ جارج واشنگٹن اور ابراہم لنکن دونوں نے اپنے اپنے اقتدار کے دوران مشکل ترین وقت میں امریکہ کی قیادت کی مزید پڑھیں

یوکرین میں جنگ بندی کے لیے امریکی اور روسی حکام کی سعودی عرب میں ملاقات کا امکان

ویب ڈیسک — امریکہ اور روس کے حکام کی آنے والے دنوں میں سعودی عرب میں ملاقات کا امکان ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اس ملاقات میں روس کی یوکرین میں لگ بھگ تین سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت کا آغاز مزید پڑھیں

کینیڈا: برفانی طوفان سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ہفتے کو آنے والے برفانی طوفان کے بعد سڑکیں برف سے ڈھک گئی ہیں۔ شہریوں کو روزمرہ کاموں کی انجام دہی میں دشواری کا سامنا ہے۔ برف باری کے سبب سڑکوں پر گاڑیوں کا چلنا مشکل ہو گیا ہے جب کہ پیدل چلنے والوں کو بھی مشکلات پیش آ رہی مزید پڑھیں

ریستورانوں میں ناشتے کی مقبولیت؛ کیا امریکہ میں انڈے اس وجہ سے مہنگے ہو رہے ہیں؟

ویب ڈیسک—امریکہ میں انڈوں کی بلند قیمت شہریوں کے ساتھ ساتھ ریستورانوں کے لیے بھی پریشانی بنی ہوئی ہے۔ کیا برڈ فلو کے علاوہ ریستورانوں میں ناشتے کی مقبولیت بھی اس مسئلے کا حصہ ہے؟ امریکہ میں گزشتہ چند برس کے دوران ریستورانوں میں ناشتے کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں

امریکہ کی متعدد ریاستیں سرد موسم، سیلاب اور بگولوں کی زد میں، دو افراد ہلاک

ویب ڈیسک— امریکہ کی متعد ریاستیں سردی کی شدید لہر کی زد میں ہیں۔ اس دوران سیلاب، تیز ہوا کے بگولوں، برف باری اور مٹی کے تودے گرنے کا بھی اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بارش سے آنے والے سیلاب کے دوران دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں

یوکرین میں جنگ بندی؛ امریکی اور روسی حکام کی سعودی عرب میں ملاقات کا امکان

ویب ڈیسک — امریکہ اور روس کے حکام کی آنے والے دنوں میں سعودی عرب میں ملاقات کا امکان ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اس ملاقات میں روس کی یوکرین میں لگ بھگ تین سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت کا آغاز مزید پڑھیں

روس کے خلاف امریکی تحفظ ناگزیر ہے، یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے خلاف جنگ میں امریکا یوکرین کا تحفظ کرے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ ہم انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی رہائی چاہتے ہیں، ٹرمپ کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ نیک مزید پڑھیں

سعودیہ کے سابق انٹیلی جنس چیف نے ’غزہ مارشل پلان‘ کی تجویز دے دی

سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کا اعلان مسترد کرتے ہوئے نیا پلان تجویز دے دیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے غزہ کے لوگوں کو بے دخل کرنے کے ٹرمپ کے پلان کو مسترد مزید پڑھیں