امریکہ: ٹرمپ کی ریلی کے قریب سے گرفتار مسلح شخص کو ہتھیار رکھنے کے الزامات کا سامنا

ویب ڈیسک— امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی کے قریب ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ سے گرفتار کیے گئے شخص کو دو بندوقیں اور گولیاں برآمد ہونے پر ہتھیاروں سے متعلق قوانین کے تحت الزامات کا سامنا ہے۔ حکام کے مطابق 49 سالہ شخص لاس ویگاس کا مزید پڑھیں

امریکہ کا اسرائیل کو جدید میزائل ڈیفنس سسٹم دینے اور اہلکار بھیجنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک—امریکہ نے اسرائیل کو جدید میزائل ڈیفینس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جسے آپریٹ کرنے کے لیے 100 امریکی اہلکار بھی روانہ کیے جائیں گے۔ گزشتہ برس حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں یہ پہلا موقع ہے جب امریکی اہلکار اسرائیل میں تعینات کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

فلسطین میں صہیونی مظالم پر دنیا بھر میں احتجاج ،غزہ میں مزید 60 شہید

غزہ /تل ابیب /دوحا / بیروت /واشنگٹن /قاہرہ /نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) فلسطین میں صہیونی مظالم پر دنیا بھر میں احتجاج کیا جبکہ صہیونی حملوں کے باعث لبنان اور غزہ میں 24گھنٹے کے دوران مزید 60 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج نے مذہبی آزادی اور بین الااقوامی جنگی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی: لبنان سے امن فوج واپس بلانے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنی ہٹ دھرمی کو جاری رکھتےہوئے اقوام متحدہ سے لبنان میں تعینات امن فوج کو واپس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ پر الزام عائد کیا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں امن فوج کے اہلکاروں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال مزید پڑھیں

غزہ: والدہ کے خاطر پانی کی تلاش میں نکلنے والا 13 سالہ بچہ اسرائیلی بمباری میں شہید

 غزہ :اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں جارحیانہ سلسلہ جاری ہے، خان یونس میں ایک 13 سالہ بچے شامل برکتہ کو اس وقت شہید کیا جب وہ اپنی والدہ کےلیے پینے کا پانی کی تلاش میں خیمے سے نکل کر پانی لینے جارہا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  فلسطینی صحافی نے صیہونی فوجیوں کی مزید پڑھیں

جنوبی لبنان میں امن دستے اپنی جائے تعیناتی پر موجود ہیں، یو این امن مشن چیف

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے امن مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستے اس وقت اپنی جائے تعیناتی پر موجود ہیں اور انتہائی مشکل حالات میں بھی سلامتی کونسل کے مینڈیٹ پر عمل درآمد کے لیے اپنی پوری کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری مزید پڑھیں

بالی وڈ اسٹارز سے قریبی تعلقات رکھنے والے سیاست دان کا ممبئ میں قتل

ویب ڈیسک — بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں ایک معروف بزنس مین کو قتل کردیا گیا ہے جو بالی وڈ سے قریبی تعلقات کی شہرت رکھتے تھے۔ قتل کی یہ واردات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب چند ہفتے بعد ہی مہاراشٹرا کے ریاستی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ممبئی پولیس کے بیان کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر نے بڑا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف محمود کو سدرن کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن کی جانب سے رواں برس کے ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن ریاست کے 500 سے زائد اسپتالوں کی نمائندہ تنظیم ہے، مذکورہ اسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر آصف محمود کو مزید پڑھیں

گینگسٹر لارنس بشنوئی کی پرانی ویڈیو کال پھر وائرل

نئی دہلی:بھارت کے معروف سیاست دان اور نیشنل کانگریس پارٹی کے لیڈر بابا صدیقی کی گزشتہ روز ممبئی میں قتل کے بعد بدنامِ زمانہ بشنوئی گینگ کے سربراہ لارنس بشنوئی کا چار ماہ پرانا وڈیو کلب پھر وائرل ہوگیا ہے۔ 19 سیکنڈ کے اس وڈیو کلب میں لارنس بشنوئی میں لارنس بشنوئی کو احمد آباد مزید پڑھیں