یوکرین کے بندرگاہی شہر اوڈیسا پر روسی فوج کے حملوں سے عمارت کھنڈر بن گئی ہے‘ چھوٹی تصویر میں تباہ شدہ مکان سے زخمی کو منتقل کیا جارہا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی فوج کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران یوکرین کے شہر اوڈیسا پر چوتھا حملہ کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق میزائل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غزہ: اسرائیلی فوج کا مہاجرین کیمپ پر حملہ، 22 فلسطینی شہید
فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں صبح سے اب تک 22 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بمباری سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے جن میں سے اکثریت کی حالت تشویشناک ہے۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے مزید پڑھیں
عراقی مزاحمتی ڈرون نے مقبوضہ گولان میں دو اہم مقامات کو نشانہ بنایا
گولان : عراق میں اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں اہم اہداف اور شام میں امریکا کے زیر کنٹرول گیس کی تنصیب کے خلاف ڈرون حملوں کا آغاز کیا۔ جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، گروپ نے فلسطینی اور لبنانی عوام کے ساتھ اپنی مسلسل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مزید پڑھیں
فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے ہلاکتیں 16ہوگئیں
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے تباہی کے مناظر‘ بارش اور سیلاب سے مکانات زیر آب آگئے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندری طوفان ملٹن نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی،جس کے باعث حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق طوفان کے دوران 205 کلومیٹر رفتار سے چلنے مزید پڑھیں
امن کا نوبیل انعام جاپان کی ایٹم بم مخالف تنظیم کے نام
سوئیڈن میں نوبیل اکیڈمی کی جانب سے امن کے نوبیل انعام کا اعلان کیا جارہاہے اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو کو ایٹمی حملوں کے متاثرین کی بحالی اور دنیا کو ایٹمی بموں سے پاک رکھنے کی جدوجہد پر رواں برس کا نوبیل امن انعام دے دیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
تُرک صدر اِردوان کا سربیا میں پرتپاک استقبال
سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ اور ان کے تُرک ہم منصب اِردوان ملاقات کے لیے آرہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان سربیا کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے جہاں صدارتی محل میں صدر الیگزینڈر ووجچ نے پرتپاک استقبال کیا ۔دونوں صدور نے ملاقات کے بعد اعلیٰ سطحی تعاون کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں
امریکا: سونے کی کان میں پھنس کر ایک سیاح ہلاک‘ 23کو نکال لیا گیا
امریکی ریاست کولوراڈو میں سونے کی کان میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کولوراڈو میں سونے کی کان میں پھنسے 23 سیاحوں کو نکال لیا گیا۔ سیاحوں کا ایک گروپ سیاحتی مقام مولی کیتھلین گولڈ مائن کا دورہ کر رہا تھا کہ لفٹ خراب ہوگئی۔ مزید پڑھیں
حماس نے مزید 3 یہودی فوجی مارڈالے ،تعداد 353 ہوگئی،جرمنی کا اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان
تل ابیب /غزہ /بیروت /واشنگٹن /لاس ویگاس /ماسکو /برلن / نئی دہلی /روم /عمان /ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی پی) حماس نے غزہ میں مزید3 یہودی فوجی مار ڈالے‘ مارے جانے والے یہودی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی جبکہ جرمنی نے اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کی مزید پڑھیں
رتن ٹاٹا کے سوتیلے بھائی انتہائی بااختیار ’ ٹاٹا ٹرسٹس‘ کے نئے چیر مین مقرر
ویب ڈیسک — رتن ٹاٹا کے سوتیلے بھائی کا تقرر جمعے کو بھارت کے ٹاٹا گروپ کے طاقتور اور بااثر خیراتی شعبے کے سربراہ کے طور پرکیا گیا ہے، جس نے انہیں اس ٹرسٹ کے 165 ارب ڈالر پر بالواسطہ کنٹرول دے دیا ہے ۔ "ٹاٹا ٹرسٹس” نے کہا کہ 67 سالہ نوئل ٹاٹ، ا مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 902 خاندان ختم، سیکڑوں خاندانوں کا صرف ایک فرد بچ سکا
مقبوضہ بیت المقدس:صہیونی ریاست اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 902 خاندان ختم ہو گئے جب کہ سیکڑوں خاندانوں کا صرف ایک ہی فرد زندہ بچ سکا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کے فلسطین کی محصور پٹی غزہ پر حملوں اور مسلسل بمباری سے 902 خاندانوں کا مزید پڑھیں